چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں
جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں
پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

اسلام آباد(پ ر) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ علماء کرام مسالک سے بالاتر ہو کر امت کو قرآن کے ساتھ وابستہ کریں ،علماء کرام اصلاح معاشرہ میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں ،قرآن کو سمجھ کر پڑھیں اس پر عمل کریں اس کا ابلاغ کریں اور اس کے قانون کے نفاذ کے لیے جدوجہد کریں ،علماء انبیاؑ کے وارث ہیں اس نسبت سے وہ امت کو مسائل سے نکالنے اور اس کو قرآن سے جوڑنے کا اہتمام کریں ،امت مسلمہ قرآن سے دوری کے باعث مسائل کا شکار ہے ،امت کے عروج کا واحد راستہ قرآن کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے میں مضمر ہے ،ان خیالات کااظہار انہوں نے مساجد و مدارس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام چار روزہ دورہ تجوید و قراۃمیں شریک شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،اس موقع پر مساجد ومدارس فاؤنڈیشن کے سیکرٹری جنرل اشرف بلال،صالح مدنی،جمعیت اتحاد العلماء کے سیکرٹری جنرل مولانا منیر ضیاء سمیت دیگر قائدین نے خطاب کیا ،دورہ تجوید میں آزادکشمیر بھر سے قراء حضرات شریک تھے ،دورہ تجوید کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہاکہ قرآن کا یہ حق ہے کہ اس کو درست مخارج سے پڑھاجائے قرآن فہمی کے بغیر انسان قرآن سے راہنمائی حاصل نہیں کرسکتا قرآن کو درست طریقے سے پڑھنا اس پر عمل کرنا اور اس کا ابلاغ اور نفاذ کے لیے جدوجہد کرنا ہم سب پر فرض ہے ،قرآن کے ساتھ تعلق کو جتنا مضبوط کریں گے اتناہی فلاح پائیں گے ،قرآن راہ نجات ہونے کے ساتھ ساتھ راہ حق بھی ہے حق کے راستے کے متلاشیوں کو چاہیے کہ وہ قرآن کے ساتھ اپنے تعلق کو مضبوط کریں ۔اس موقع پر انہوں نے کہاکہ مساجد ومدارس فاؤنڈیشن نے دورہ تجوید کا انعقاد کر کے احسن اقدام کیا ہے مساجد و مدارس فاؤنڈیشن نے آزادکشمیر بھر میں جدید چیلنجز سے نمبرد آزما ہونے کے لیے علماء کرام کو تیار کرنے کا عزم کیا ہے جو قابل تحسین ہے امت کو ایسے علماء کی ضرورت ہے جو مسالک سے بالا تر ہو کر جدید چیلنجز سے نمبرد آزما ہونے کی صلاحیت رکھتے ہوں ۔