چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں
جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں
پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

سینیٹر سراج الحق سے عبدالرشید ترابی کی ملاقات،مسئلہ کشمیر سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
کشمیرکو ہندوستانی تسلط سے آزاد کروانے کے لیے حکومت پاکستان موثر اقدامات کرے،سراج الحق ہندوستان سید علی گیلانی سمیت ہزاروں قیدیوں کو علاج معالجے کی سہولت فراہم نہیں کررہا حکومت پاکستان اس مسئلے کو سلامتی کونسل میں اٹھائے ،عبدالرشید ترابی لاہور( پ ر) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق سے کنونیئر کل جماعتی کشمیر رابطہ کونسل و چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی نے ملاقات کی ،اس موقع پر عبدالرشید ترابی نے مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورت حال سے آگاہ کیااس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق نے کہاکہ کشمیرکو ہندوستانی تسلط سے آزاد کروانے کے لیے حکومت پاکستان موثر اقدامات کرے، مسئلہ کشمیر محض تقریروں سے حل نہیں ہوگا بلکہ اس کے حل کے لیے موثر اقدامات کرنا ہوں گے ،عالمی سطح پر موافق فضا سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے وزیر اعظم پاکستان عمران خان خود دنیا کے اہم دارالحکومتوں کا دورہ کریں ،سفارتی مشنز کو متحرک کریں گلگت بلتستان اور آزادکشمیر حکومتوں کو با اختیار اور باوسائل بنائیں ہائیڈرل منصوبوں کی رائلٹی دونوں آزاد خطوں کو فراہم کی جائے ،اقتصادی رابطہ کونسل میں ان خطوں کو سرفہرست رکھا جائے ،پاکستان کی پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیر سمیت آزادکشمیر اور گلگت بلتستان کو وسائل فراہم کروانے کے حوالے سے بات کی اس مسئلے کو ہر فورم پر اٹھانے کا اہتمام کروں گا ، انہوں نے کہا کہ دنیا کشمیر یوں کی بات سننا چاہتی ہے کشمیریوں کو اپنا مقدمہ عالمی سطح پر پیش کرنے کا موقع فراہم کیا جائے،ہندوستان نے مسلمانوں کی شہریت کا بل پاس کر کے اپنا نام نہادسیکولر او جمہوری چہرہ دنیا میں بے نقاب کردیا نریندرمودی کے انتہا پسندانہ اقدامات نے پورے ہندوستان کے اندر آگ لگادی ہے مسلمانوں سمیت تمام اقلیتوں نے اس انتہاپسندی کے خلاف آواز بلند کی ہے اوردہلی کے عوام نے آر ایس ایس کے ایجنڈے کو مسترد کردیا ہے ،اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے عبدالرشید ترابی نے جماعت اسلامی پاکستان اور اہل پاکستان کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے تحریک آزادی کشمیر میں حقیقی پشتیبانی کا کردار ادا کیا ،عبدالرشید ترابی نے کہاکہ ہندوستان سید علی گیلانی سمیت ہزاروں قیدیوں کو علاج معالجے کی سہولت فراہم نہیں کررہا حکومت پاکستان اس مسئلے کو سلامتی کونسل میں اٹھائے،وزیر اعظم کے دورہ مظفرآباد کے موقع پر جو تجاویز سامنے آئی ان پر عمل درآمد کی ضرورت ہے حکومت پاکستان مسئلہ کشمیر پر قومی کانفرنس کا انعقاد کرے متفقہ قومی کشمیر پالیسی تشکیل دی جائے عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے بجائے اس کے حتمی حل کے لیے اقدامات کیے جائیں انہوں نے کہا کہ سید علی گیلانی کی صحت کی کیفیت پر ہمیں تشویش ہے ۔