چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں
جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں
پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

اسلام آباد(پ ر) جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر و چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی استقامت جرات اور بہادری نے پورے ہندوستان کے مظلوموں کو اپنے حق کے لیے آواز بلند کرنے کا موقع فراہم کردیا ،نریندرمودی کشمیر میں پھنس چکا پورا ہندوستان آگ کے شعلوں میں ہے ،وزیر اعظم پاکستان عمران خان او آئی سی کا سربراہی اجلاس اسلام آباد میں بلائیں ،اجلاس میں کشمیر اور ہندوستان میں مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتوں کو بچانے کے لیے لائحہ عمل کا اعلان کریں ،کشمیر کی آزادی ہندوستان کی بربادی کا عنوان بنے گی ہندوستان کے جنگی جرائم کی طویل فہرست ہے اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے ادارے ہندوستان کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لیں ،او آئی سی کے رکن ممالک اپنے اپنے ممالک سے ہندوؤں کو نکالیں ،ان خیالات کااظہار انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ،دریں اثناء عبدالرشید ترابی نے برطانیہ سے چلنے والے تکبیر ٹی و ی چینل کے اینکر شیراز خان کے بھائی کی وفات پر تعزیت کی ،اس موقع پر لندن میں جیو نیوز کے نمائندے شفقت محمود سمیت دیگر صحافیوں سے گفتگو کی ،عبدالرشید ترابی نے کہاکہ مسئلہ کشمیر اس وقت فلش پوائنٹ بنا ہوا ہے دنیا کی ہر پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیر زیر بحث ہے انسانی حقوق کی تنظیمیں ہوں ،اہل دانش سب کشمیر کے حوالے سے فکر مند ہیں نریندرمودی نے جنوبی ایشیا میں ایسے حالات پیدا کر دئیے ہیں کہ کروڑوں انسانوں کا موت کی وادی میں جانے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے ،جنوبی ایشیامیں جنگ پوری دنیا کے امن کو متاثر کرے گی عالمی برادری اس جنگ سے بچنا چاہتی ہے تو ایک ہی راستہ ہے کہ کشمیریوں کو ان کا حق فراہم کیا جائے عالمی برادری نے کشمیریوں سے عہد کیا تھا کہ وہ کشمیریوں کو ان کا بنیادی اور پیدائشی حق حق خودارادیت فراہم کروائے گی تا کہ کشمیری اپنی مرضی سے اپنے مستقبل کا فیصلہ کرسکیں ہندوستان کی قیادت نے خود اقوام متحدہ میں جا کر ساری دنیا کے سامنے یہ عہد کیا کہ وہ کشمیریوں کا حق فراہم کرے گی ہندوستان کی قیادت اپنے وعدے سے منخرف ہو چکی ہے اب عالمی برادری کی ذمہ داری ہے کہ وہ کشمیریوں کو حق دلائے اور بھارت کے خلاف عہد شکنی اور جنگی جرائم کی بنیاد پر کارروائی کرے انہوں نے کہاکہ ہندوستان کے اندر مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتوں کے کروڑوں لوگوں کی زندگیوں کو خطرہ لاحق ہو چکا ہے آر ایس ایس کے غنڈے بڑے پیمانے پر مودی کی سرپرستی میں بڑے قتل عام کی تیاری کررہے ہیں یہ پوری دنیا کے امن کے لیے خطرہ ہے صحافی برادری نے مسئلہ کشمیر کو ہر فورم پر اجاگر کرنے کے لیے بھرپور کردار ادا کیا ہے اب بھی کشمیری توقع رکھتے ہیں کہ وہ ان کی آواز کو دنیا میں پہنچائیں گے ۔