تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

یوم یکجہتی کشمیر پس منظر …اور تقاضے

چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں

مزید پڑھیں

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

اقوام متحدہ کشمیر پر گونگی بہری اور اندھی ہو چکی اہل پاکستان پشتیبانی کا حق ادا کریں،سراج الحق پشاور( پ ر) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ حالات نے ثابت کردیاہے کہ مودی اور ٹرمپ نے باقاعدہ منصوبہ بندی سے ہمارے وزیراعظم کو ٹریپ کیا اور وزیراعظم ان کے دھوکے میں آگئے ۔ ٹرمپ کو ثالثی کا موقع دینا اپنی گردن کاٹنے کے لیے اس کے ہاتھ میں چھری پکڑانے کے مترادف ہے ۔ افغانستان میں امن کا قیام ہماری ضرورت ہے ۔ ہم چاہتے ہیں کہ امریکی فوج جلد از جلد افغانستان سے نکل جائے ۔ ٹرمپ کی ثالثی کے اعلان پر خوشیاں منانے والے حکمران تاریخ سے سبق سیکھیں ۔ امریکہ نے ایک بار نہیں بار بار پاکستان کو دھوکہ دیا ہے ۔ کشمیر ہمارے لیے زندگی اور موت کا مسئلہ ہے ۔ پاکستان کی بقا اور سا لمیت کشمیر کی آزادی سے وابستہ ہے اگر پاکستان کو بنجر اور صحرا بننے سے بچانا ہے تو کشمیر کو آزاد کرانا ہوگا ۔ پاکستان کی شہ رگ کٹ رہی ہے اور ہمارے حکمران تماشا دیکھ رہے ہیں۔ اسلام آباد کے سنگ مر مر کے قبرستان میں بیٹھے حکمران نہ اٹھے تو کراچی سے چترال تک غیور پاکستانی اٹھیں گے اور کشمیر کی آزادی کے لیے اپنے کشمیری بھائیوں کا ساتھ دیں گے ۔ سری نگر کو بھارت کا قبرستان نہ بنایا تو انڈیا یہ لڑائی لاہور ، سیالکوٹ اور مظفر آباد تک لے آئے گا ۔ مشرقی تیمور اور جنوبی سوڈان کو الگ ملک بنانے والی اقوام متحدہ کشمیر پر گونگی بہری اور اندھی ہو جاتی ہے ۔ کشمیر کی آزادی کے لیے ایک ہزار سال تک لڑنا پڑا تو ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے ۔ وہ دن آنے والا ہے جب سری نگر پر پاکستان کا سبز ہلالی پرچم لہرائے گا ۔ یکم ستمبر کو کراچی میں کشمیر بچاؤ مارچ کریں گے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پشاور میں کشمیر بچاؤ مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ کشمیر بچاؤ مارچ سے امیر جماعت اسلامی خیبر پی کے سینیٹر مشتاق احمد خان ، امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر ڈاکٹر خالد محمود ، امیر جماعت اسلامی پشاور عتیق الرحمن اور دیگر نے بھی خطاب کیا ۔کشمیر بچاؤ مارچ میں ہزاروں لوگو ں نے شرکت کی ۔سینیٹر سراج الحق نے کہاکہ کشمیر ی 72 سال سے آزادی کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں اور اب تک انہوں نے تکمیل پاکستان کی جنگ میں لاکھوں جانوں کا نذرانہ پیش کیاہے ۔ چودہ ہزار سے زائد کشمیر ی خواتین کی عزتوں کو پامال کیا گیا۔ پوری کشمیری قیادت اور ہزاروں نوجوان جیلوں میں بند ہیں ۔ ہسپتالوں میں لاشوں کے ڈھیر اور زخمیوں کی چیخ و پکار ہے ۔ ہماری بیٹیاں ہمیں پکار رہی ہیں مگر کوئی محمد بن قاسم اور صلاح الدین ایوبی ان کی پکار کو سننے والا نہیں ۔ کشمیری پاکستان اور پاکستانی حکمران امریکہ کی طرف دیکھ رہے ہیں ۔ سینیٹر سراج الحق نے کہاکہ وزیراعظم دنیا کو بتاتے ہیں کہ کشمیر میں قتل عام ہونے والا ہے کیا وزیراعظم کسی اور قتل عام کے انتظار میں ہیں ؟ حکومت کا فرض تھاکہ بروقت فیصلہ کرتی ۔ وزیراعظم کو بتاناچاہتاہوں کہ سانحہ کے بعد مگر مچھ کے آنسو بہانے کا کوئی فائدہ نہیں اب وقت ہے کہ جرأت کا مظاہرہ کریں اور احمد شاہ ابدالی اور محمود غزنوی کی طرح کشمیری ماؤں بہنوں اور بیٹیوں کی حفاظت کریں ۔ انہوں نے کہاکہ ہم اس حکومت کو کچھ دن مزید موقع دیں گے اگر حکمرانوں نے کشمیریوں کی کوئی عملی مدد نہ کی تو پاکستان کے عوام آزاد کشمیر کے بھائیوں کے ساتھ ایل او سی پر لگی باڑ کو خود گرا دیں گے ۔ انہوں نے کہاکہ اگر اس لمحے بھی حکومت آگے نہ بڑھی تو سقوط غرناطہ اور سقوط ڈھاکہ سے بڑا سانحہ ہوگا ۔ سینیٹر سراج الحق نے کہاکہ وزیراعظم کہتے ہیں امت کہاں ہے تو میں انہیں بتانا چاہتاہوں کہ امت موجود ہے مگر امت پر مسلط حکمران ملی غیرت و حمیت سے عاری ہیں ۔ لاکھوں کشمیریوں کا قاتل مودی ہماری فضائیں استعمال کر رہاہے اور حکومت تماشا دیکھ رہی ہے ۔ مودی کے ہاتھ مسلمانوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں اور کچھ مسلم حکمران مودی کو اعلیٰ ترین ایوارڈ دے رہے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ یہ مسلم امہ اور کشمیریوں کے ساتھ بے وفائی ہے جس پر پورے عالم اسلام کے سرشرم سے جھک گئے ہیں ۔اس موقع پرامیر جماعت ا سلامی آزاد کشمیر ڈاکٹر خالد محمود نے اپنے خطاب میں کہاکہ درندہ صفت خونخوار مودی نے کشمیر کو جیل بنادیاہے ۔ مسجدوں پر تالے پڑے ہیں ۔ لاکھوں فاقہ زدہ کشمیری اپنے گھروں میں قید ہیں اور چٹان کی طرح کھڑے ہیں ۔ کشمیر ی کبھی تھکے اور جھکے نہیں ۔ پاکستان کے حکمرانوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ پاکستان کو سیراب کرنے والے دریاؤں میں کشمیر کے شہدا کا خون بھی شامل ہے ۔ حق خود ارادیت کے علاوہ اہل کشمیر کسی فارمولا کو نہیں مانیں گے ۔کشمیر کی آزادی اور پاکستان کی حفاظت کے لیے خون کے آخری قطرے تک لڑیں گے انہوں نے کہاکہ کشمیریوں نے اپنی آزادی کے لیے زندہ کھالیں کھچوائیں ،اذان کی تکمیل کے لیے 22شہادتیں پیش کیں جو انسانی تاریخ کی سب سے بڑی مثال ہے مقبوضہ کشمیر میں پی ایچ ڈی سکالرز،ڈاکٹر انجینئرز اپنا کیئرقربان کر کے عسکری جدوجہد کررہے ہیں ،حکومت پاکستان ادھوری سفارت کاری سے آگے بڑھ کر عملی اقدامات کرے اور ہماری بیڑیاں کھولے ،امیر جماعت اسلامی خیبر پی کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ حکمران کشمیر پر سودے بازی کے لیے خواب میں بھی نہ سوچیں ۔ ہم کشمیر کے لیے ہر قربانی دیں گے ۔ کشمیریوں کو کسی لمحہ تنہا نہیں چھوڑیں گے ۔ خیبر پختونخوا کے غیرت مند عوام کشمیر کو آزاد کرانے کا موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیں گے ۔

Add comment

Security code
Refresh

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites