چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں
جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں
پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

اسلام آباد( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیرکے نائب امیر نورالباری نے کہا ہے کہ حکومت سوات میں بننے والی کشمیری مہاجرین کی کالونی کی تحقیقات کرے ،اس کالونی کے لیے زمین ایک چٹان پر سستے داموں حاصل کی گئی ہے اس بات کی تحقیق کی جائے کہ قومی خزانے سے کتنے پیسے نکالے گے ہیں اور عملی طور پر کتنے خرچ ہوئے ہیں کالونی کے لیے زمین سابقہ دور حکومت میں دی گئی ہے ،ان خیالات کااظہار انہوں نے شہزادہ برہان الدین حسرت چیئرمین فائٹ فار رائٹ کمیٹی سوات ملاقات کی اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا ،شہزادہ برہان الدین حسرت نے سوات میں کشمیری مہاجرین کے مسائل سے نورالباری کو آگاہ کیا ،اس موقع پر جہانزیب شاہ ریٹائرڈ ڈی ایس آر اور ڈاکٹر اعجاز احمد بھی موجود تھے ،وفد سے گفتگو کرتے ہوئے نورالباری نے کہاکہ پاکستان میں مقیم مہاجرین کے بے پناہ مسائل ہیں جن کو حل کرنے کی ضرورت ہے سابقہ ادوار میں کرپشن کی گئی ہے اس کی بھی تحقیقات ہونی چاہیے مہاجرین کے نام پر جو کالونیاں بنائی جا رہی ہیں اس میں صرف منظور نظر لوگوں کو پلاٹ الاٹ کیے جا رہے ہیں اور ایسا بھی ہو رہا ہے جو کشمیری نہیں ہیں انہیں بھی پلاٹ دئیے جارہے ہیں ،ان تمام کالونیوں کے حوالے سے تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح کا کمیشن تشکیل دیا جائے تا کہ وہ سارے لوگ بے نقاب ہوسکیں جو کشمیری مہاجرین کے نام پر کرپشن کررہے ہیں انہوں نے کہاکہ کمشنر بحالیات اعلان کر کے مہاجرین کے علاقوں میں جائیں تا کہ اصل کشمیری مہاجرین سٹیٹ سبجیکٹ بنوا سکیں ،ایسے تمام سٹیٹ سبجیکٹ منسوخ کیے جائیں جو جعلی ہیں ۔