چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں
جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں
پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

مظفرآباد( پ ر) جے آئی یوتھ آزادکشمیر گلگت بلتستان کے زیر اہتمام مظفرآباد میں استحکام پاکستان کنونشن کا انعقاد کیا کنونشن میں جے آئی یوتھ پاکستان کے صدرزبیر گوندل،مرکزی نائب امیر جماعت اسلامی شیخ عقیل الرحمان،جے آئی یوتھ آزادکشمیر کے صدر نثار احمد شائق،جماعت اسلامی ضلع مظفرآباد کے امیر سید ارشد بخاری،جے آئی یوتھ آزادکشمیر کے نائب صدر خالد زیدی سمیت دیگر قائدین نے خطاب کیا ،کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے جے آئی یوتھ پاکستان کے صدر زبیر گوندل نے کہاکہ نوجوان امت کا اثاثہ اور قوم کا مستقبل ہیں نوجوانوں ہی نے دنیا میں انقلاب برپا کیے اور تبدیلیوں میں ہر اول دستے کا کردار ادا کیا تحریک آزادی کشمیر میں نوجوان ہر اول دستے کا کردارادا کررہے ہیں جے آئی یوتھ پاکستان نے ہمیشہ تحریک آزادی کشمیر اور استحکام پاکستان کے موقف کو پروان چڑھایا ہے پاکستان اور آزاد خطے کے نوجوان اپنے مقبوضہ کشمیر کے بھائیوں کے شانہ بشانہ ہیں ہماری کوشش ہے کہ نوجوانوں کو بااختیار اور باوسائل بنایا جائے تا کہ وہ ملت کو سنوارنے میں اپنا کردار ادا کرسکیں ہمارے ملک اور اس خطے کی بدقسمتی یہ ہے کہ کچھ جماعتیں اور چہرے نوجوانوں کو وہ مقام دینے کے لیے تیار نہیں ہیں جماعت اسلامی کوشش کررہی ہے کہ نوجوانوں کو ان کا حقیقی مقام دیا جائے ،اس موقع پر نائب امیر جماعت اسلامی شیخ عقیل الرحمان نے کہا کہ جے آئی یوتھ نے استحکام پاکستان کنونشن کا اہتمام کرکے قومی سوچ پروان چڑھائی ہے ہم جے آئی یوتھ کو مظفرآباد کنونشن پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ،ہمیں امید ہے کہ جے آئی یوتھ نوجوانوں کو منظم کرے گی ان کے اصلاح احوال اور تعمیر کردار میں اپنا کردار ادا کرے گی مغرب نے ہمارے نوجوان کو بے راہ روی کی دلدل میں دھکیل دیا ہے ہمارے ہاں نوجوانوں کی سرگرمیوں کے لیے کوئی پلیٹ فارم دستیاب نہیں ہے جے آئی یوتھ نے یہ پلیٹ فارم فراہم کر کے اپنا حق ادا کیا ہے انہوں نے کہاکہ نریندر مودی مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کو گاجر مولی کی طرح کاٹ رہے ہیں کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے جے آئی یوتھ آزادکشمیر کے صدر نثار احمد شائق نے کہاکہ آزاد خطے کے نوجوانوں کو با وقار اور باوسائل بنانے کے لیے ہم ہر ممکن کوشش کریں گے نوجوانوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لیے جدوجہد کریں گے انہوں نے کہاکہ نوجوان معاشرے میں پائے جانے والے ظلم اور ناانصافی کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں ہم مظلوموں کی داد رسی کریں گے اور ظالموں کا ہاتھ ظلم سے روکیں گے قانون کا احترام کریں گے قانون کی دھجیاں اڑانے والوں کا ہاتھ روکیں گے میرٹ ،عدل و انصاف کو رواج دیں گے تھانے اور کچہریوں میں ہونے والی نا انصافیوں کے خلاف جہاد کریں گے کشمیرکی آزادی اور نظام کی اصلاح ہمارا ہدف ہے ۔