چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں
جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں
پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

مظفرآباد( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے نائب امیر شیخ عقیل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان نے پلوامہ واقعے پر بھارتی ڈوزئیر قبول کر کے غلامی کا طوق گلے میں ڈالا ہے ،کشمیریوں کو قابض بھارتی افواج کے خلاف مزاحمت کا حق اقوام متحدہ کا چارٹر فراہم کرتا ہے ،ہندوستانی قابض افواج کشمیریوں کو نہتا کر کے شہید کررہی ہے اور کشمیری مسلح قابض افواج کے خلاف جدوجہد کررہے ہیں جو ان کا حق ہے ،کشمیری غلامی کے طوق کو قبول نہیں کرتے وہ آزادی حاصل کرنے تک جدوجہد جاری رکھیں گے ،حکومت پاکستان بھارتی ڈوزئیر کو بنیاد بنا کر پکڑ دھکڑ بند کرے کشمیریوں کو حق حاصل ہے کہ وہ بھارتی قبضے کے خلاف مزاحمت کریں ،ان خیالا ت کااظہار انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ،انہوں نے کہاکہ عمران خان اپنے سابقہ موقف پر قائم رہیں بھارت کے دباؤ میں نہ آئیں یہ کتنا بڑا المیہ ہے کہ نریندر مودی نے انتخابات جیتنے کے لیے پاکستان پر جارحیت کی اور کشمیرپر جنگ مسلط کر کے کشمیریوں کی نسل کشی کررہا ہے اور ہمارے حکمران معذرت خواہانہ رویہ اختیار کیے ہوئے ہیں ،بھارت طاقت کی زبان سمجھتا ہے اور اسی زبان میں بات کی جائے ۔انہوں نے کہاکہ ہندوستان یہ خام خیالی دل سے نکال دے کہ وہ بزدل حکمرانوں کو دباؤ میں لا کر تحریک آزادی کشمیر کو نقصان پہنچا سکتا ہے کشمیریوں نے اﷲ کے بھروسے پر اپنے حق کے حصول کے لیے جدوجہد کی ہے اور جب تک ان کو یہ حق مل نہیں جاتا وہ جدوجہد جاری رکھیں گے ۔