تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

یوم یکجہتی کشمیر پس منظر …اور تقاضے

چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں

مزید پڑھیں

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

آزاد خطے کے 65فیصد نوجوانوں کو با اختیار اور باوسائل بنائیں گے،جے آئی یوتھ آزادکشمیر

جے آئی یوتھ نوجوانوں کو منظم اور متحد کر کے جماعت اسلامی کے ایجنڈے آزاد خطے کو حقیقی اسلامی فلاحی ریاست بنائے میں اپنا کردار ادا کرے گی ،نوجوان ہی انقلاب اور تبدیلی کا ہر اول دستہ ہوتے ہیں ،نظام کی اصلاح میں نوجوان ہمارا ساتھ دیں ،جے آئی یوتھ 10اپریل سے 10مئی تک پورے آزادکشمیر اور گلگت بلتستان میں ممبر شپ مہم شروع کرے گی ،جے آئی یوتھ آزادکشمیر کی 20منتخب یونین کونسلز میں انٹر پارٹی الیکشن کروانے کا اہتمام کرے گی ،آزاد خطے کے نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں میں لانے کے لیے بھرپور اقدامات کریں گے ،سپورٹس اور دیگر سرگرمیاں بھرپور انداز سے منعقد کی جائیں گی نوجوانوں کے حقوق کا دفاع کریں گے ،جہاں ظلم ہو گا جے آئی یوتھ کے نوجوان اس کو روکیں گے حکومت کے اصلاحی اقدامات کی تحسین کرتے ہیں اور مزید اصلاح احوال کے لیے تجاویز مرتب کریں گے ،جے آئی یوتھ آزاد کشمیر گلگت بلتستان کی جنرل کونسل کے اجلا س سے راجہ فاضل حسین ،زبیر گوندل،نثار شائق،میر محمد سمیت دیگر قائدین کا خطاب اسلام آباد(پ ر) جے آئی یوتھ آزادکشمیر گلگت بلتستان کی جنرل کونسل کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا جس سے سیکرٹری جنر ل جماعت اسلامی آزادکشمیر راجہ فاضل حسین تبسم ،جے آئی یوتھ پاکستان کے صدر زبیرگوندل،جے آئی یوتھ آزادکشمیر گلگت بلتستان کے صدر نثار احمد شائق ،سیکرٹری جنرل راجہ میر محمد ،نائب صدور خالد زیدی،مظہر آفتاب سمیت دیگر قائدین نے گفتگو کی ،اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی راجہ فاضل حسین تبسم نے کہاکہ نوجوان امت کا اثاثہ انقلاب اور تبدیلی کا ہر اول دستہ ہوتے ہیں جماعت اسلامی نے جے آئی یوتھ کا قیام اس لیے عمل میں لایا تا کہ نوجوانوں کی اسلامی تربیت کی جائے ان کی کردار سازی کی جائے تا کہ وہ معاشرے میں مثبت کر دار ادا کرسکیں ،جماعت اسلامی نے ویژن2030کے اہداف میں یہ طے کیا ہے کہ آزاد خطے کے دس ہزار نوجوانوں کو تربیت کے مراحل سے گزار کرجماعت میں لایا جائے گا اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے جے آئی یوتھ پاکستان کے صدر زبیر گوندل نے کہاکہ پاکستان اور آزاد کشمیر کے نوجوانوں کا مستقبل جے آئی یوتھ اور جماعت اسلامی سے ہی وابستہ ہے نوجوانوں کو باعزت اور با وقار مقام دیں گے ،اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے نثار احمد شائق نے کہاکہ آزاد خطے کے 65فیصد نوجوانوں کو با اختیار اور باوسائل بنائیں گے،جے آئی یوتھ نوجوانوں کو منظم اور متحد کر کے جماعت اسلامی کے ایجنڈے آزاد خطے کو حقیقی اسلامی فلاحی ریاست بنائے میں اپنا کردار ادا کرے گی ،نوجوان ہی انقلاب اور تبدیلی کا ہر اول دستہ ہوتے ہیں ،نظام کی اصلاح میں نوجوان ہمارا ساتھ دیں ،جے آئی یوتھ 10اپریل سے 10مئی تک پورے آزادکشمیر اور گلگت بلتستان میں ممبر شپ مہم شروع کرے گی ،جے آئی یوتھ آزادکشمیر کی 20منتخب یونین کونسلز میں انٹر پارٹی الیکشن کروانے کا اہتمام کرے گی ،آزاد خطے کے نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں میں لانے کے لیے بھرپور اقدامات کریں گے ،سپورٹس اور دیگر سرگرمیاں بھرپور انداز سے منعقد کی جائیں گی نوجوانوں کے حقوق کا دفاع کریں گے ،جہاں ظلم ہو گا جے آئی یوتھ کے نوجوان اس کو روکیں گے حکومت کے اصلاحی اقدامات کی تحسین کرتے ہیں اور مزید اصلاح احوال کے لیے تجاویز مرتب کریں گے ۔

Add comment

Security code
Refresh

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites