چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں
جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں
پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

عباسپور( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا کا امن مسئلہ کشمیر کے حل سے مشروط ہے ،جب تک مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوجاتا جنوبی ایشیا میں امن و استحکام محض خواب رہے گا ،بھارت مقبوضہ کشمیر میں ریاست دہشت گردی کا مرتکب ہو رہا ہے کشمیریوں کی نسل کشی کی جارہی ہے جیلوں میں قید کشمیریوں کے حقوق بھی پامال کیے جا رہے ہیں جماعت اسلامی اور لبریشن فرنٹ پر پابندی قابل مذمت ہے ہندوستان نظریات پر پابندی نہیں لگا سکتا ،اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کا نوٹس لے ،او آئی سی فیکٹ فائنڈنگ مشن مقبوضہ کشمیر بھیجے ،حکومت کے متاثرین سیز فائر لائن کے لیے پیکج کا خیر مقدم کرتے ہیں اس پر شفاف طریقے سے عمل در آمد کی ضرورت ہے ،جماعت اسلامی، اس کے رضا کار اور ادارے متاثرین کی خدمت کے لیے مصروف جہد ہیں ،ان خیالات کااظہار انہوں نے دورہ عباسپور کے موقع پر تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر امیر جماعت اسلامی ضلع پونچھ سجاد انور،سیکرٹری ضلع محمد نسیم خان،امیر پروفیسر ذوالفقار،خضر حیات سمیت دیگرقائدین نے گفتگو کی ،اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہاکہ جماعت اسلامی کشمیر کی آزادی اور بیس کیمپ کی خوشحالی کے لیے ویژن 2030کے مطابق اپنی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہے ،کشمیر کے عوام اس ویژن کے لیے ہمارا ساتھ دیں انہوں نے کہاکہ جماعت اسلامی کے کارکن اﷲ کے پیغام کو اﷲ کے بندوں تک پہنچائیں خود بھی قرآن و حدیث کا مطالعہ کریں قرآن سے تعلق کو مضبوط کریں جو اﷲ کے ساتھ اپنے تعلق کو مضبوط کرے گا وہی دنیا اور آخرت میں کامیاب ہو گا جماعت اسلامی اﷲ کے بندوں کو اﷲ کے در سے آشنا کرنے والی تحریک ہے ہماری کوشش ہے کہ مخلوق خدا کو خدا سے جوڑ دیا جائے اﷲ اور اس کے رسول ؐ کے بتائے ہوئے احکامات پر عمل پیرا ہوں اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیں دعوت کاآغاز اپنے گھر محلے سے کریں لوگوں کے دکھ درد میں شریک ہوں عوامی مسائل کے ترجمان بنیں ،جماعت اسلامی آزاد خطے کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے کی جدوجہد کررہی ہے تا کہ اسلام کے عادلانہ اور منصفانہ نظام کو نافذ کیا جائے تا کہ مخلوق اپنی زندگیاں اسلام کے مطابق آسانی سے گزار سکے ،اﷲ کا دیا ہوا نظام عدل قائم ہو گا تو میرٹ اور انصاف ہو گا جہاں انصاف کا خون ہوتا ہے وہاں امن و استحکام پیدا نہیں ہو سکتا ۔