تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

یوم یکجہتی کشمیر پس منظر …اور تقاضے

چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں

مزید پڑھیں

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

اسلام آباد( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ اسلامی جمعیت طلبہ کے نوجوان پوری امت کا اثاثہ ہیں آزاد خطے کے لاکھوں طلبہ دعوت دین کے پیاسے ہیں جمعیت اﷲ کے دین کی دعوت لے کر ان طلبہ تک پہنچے ،عرب کے تاریک ترین گوشے میں نبی پاک ؐ نے اﷲ کے دین کی دعوت پہنچائی تو یہی گوشہ روشن ترین گوشے میں تبدیل ہو گیا ،23سالہ جدوجہد کے نتیجے میں جو معاشرہ اور ریاست وجود میں آئی اس کی دنیا میں کوئی مثال نہیں ملتی ،ہمارا ویژن2030آپ نوجوان ہیں اقامت دین کی جدوجہد ہم سب کی ذمہ داری ہے طلبہ علم کے ہتھیار سے لیس ہو کر ملک ومعاشرے کی خدمت کریں ،اچھا مسلمان ڈاکٹر،انجینئر،سیاست دان،سماجی راہنما معاشرے میں تبدیلی لاسکتا ہے ،اﷲ کے قرآن کے ساتھ تعلق کو مضبوط کریں ،مطالعے کے کلچر کو عام کریں ،ان خیالات کااظہار انہوں نے اسلامی جمعیت طلبہ میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ذمہ داران کے سیلف ڈویلپمنٹ کیمپ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،ا س موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا کہ زید بن حارثؓ،معصب بن عمیر ؓ اور عبداﷲ بن عباس ؓ نوجوانوں کے لیے روشن مینارے ہیں ،ان اصحاب نے نبی پاک ؐ کے قرب سے استفادہ کرتے ہوئے جو شمع روشن کی ہے وہ رہتی دنیا تک انسانیت کے لیے راہنمائی ہے ،انہوں نے کہاکہ مغرب کی غلامی کی وجہ سے امت فرقوں اور مسالک میں تقسیم ہو کر اپنا اصل کام بھلا بیٹھی جماعت اسلامی درست تصور دین لے کر میدان عمل میں برؤے کار ہے مغرب اگر اسلامی تحریک کو ہدف بنائے ہوئے ہے اپنے لیے چیلنج سمجھ رہا ہے اس کی سب سے بڑی وجہ یہی ہے کہ اسلامی تحریک پورے دین کی بات کرتی ہے اﷲ کے قرآن کے نفاذ کی بات کرتی ہے اسلامی معاشرے اور اسلامی ریاست کے قیام کی بات کرتی ہے اﷲ کا حکم جو مسجد میں ہے اس کو ایوان میں بھی لانے کی بات کرتی ہے جب ہم پورے دین کی بات کرتے ہیں تو پورا مغرب ہمارے خلاف صف آرا ہو جاتا ہے انہوں نے کہاکہ ہم نے ان تمام مشکلات اور مصائب کے باوجود اﷲ کے دین کو پھیلانے اور عام کرنے کا اہتمام کرنا ہے ،یہ کام ہم صرف اﷲ کی رضا اور جنت کے حصول کے لیے کررہے ہیں اﷲ نے مومنین سے جنت کے بدلے ان کی زندگیوں کو خرید لیا ہے یہ عشق کی بازی ہے جب اﷲ سے عشق ہو جائے تو پھر دنیا کی کوئی اور قوت اور طاقت اس کو شہید تو کرسکتی ہے شکست نہیں دے سکتی ،تاریخ گواہ ہے کہ اﷲ پر بھروسہ کرنے والے چند ہزار لو گ لاکھوں پر غالب آئے ہیں شر ط یہ ہے کہ ہم اﷲ پر مکمل ایمان لائیں اور اﷲ کے رسول ؐ کے اسوہ کے مطابق اپنی زندگیاں گزاریں انہوں نے کہاکہ نوجوان اﷲ کے ساتھ اپنے تعلق کو مضبوط کریں تحریک اسلامی کے دست وبازو بنیں ان شا ء اﷲ 2030میں جماعت اسلامی اس خطے کی سب سے موثر سیاسی قوت ہو گی ۔

Add comment

Security code
Refresh

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites