چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں
جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں
پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

چکوٹھی( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ ہندوستان انصاف کا قتل کرے گا تو امن کیسے قائم ہو گا ،کشمیریوں نے ثابت کر دیا کہ وہ طاقت کے سامنے جھکنے والے نہیں ہیں جماعت اسلامی اور اس کے ادارے متاثرین لائن آف کنٹرول کے شانہ بشانہ ہیں ،لائن آف کنٹرول کے ملحقہ علاقوں میں بینکرز تعمیر کیے جائیں اور شہید ہونے والوں کو فوجی شہداء کے برابر معاوضہ جات دیئے جائیں ،سول آبادی پاک فوج کے شانہ بشانہ ہیں ،حکومت آزادکشمیر متاثرین کی بحالی کے لیے ترجیحی بنیادوں پر مسائل حل کرے،ان خیالات کااظہار انہوں نے اپنے دورہ چکوٹھی کے دوران متاثرین سیز فائر لائن سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،اس موقع پر نائب امیر جماعت اسلامی آزادکشمیر شیخ عقیل الرحمان،محمود الحسن چودھری،ڈپٹی سیکرٹری جنرل قاضی شاہد حمید،امیر جماعت اسلامی جہلم ویلی مولانا عبداﷲ،پروفیسر شوکت،امیر حلقہ سفیر مغل سمیت دیگر قائدین نے خطاب کیا ،اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا کہ جنوبی ایشیا کا پائیدار حل مسئلہ کشمیر سے وابستہ ہے ،ہندوستان نے پاکستان پر جارحیت کی جو خود ہندوستان کے گلے پڑھ گئی ،پوری قوم ،پارلیمنٹ اور اداروں نے جس یکجہتی کامظاہرہ کیا اس کو برقرار رہنا چاہیے ،ہندوستان نوشتہ دیوار پڑھ لے ہندوستان اور اسرائیل امت کے دشمن ہیں پوری امت مل کر مسئلہ کشمیر اور فلسطین کی آزادی کے لیے عملی اقدامات کرے ،انہوں نے کہاکہ کشمیری اپنے پیدائشی حق کے لیے پرامن جدوجہد کررہے ہیں لیکن ہندوستان مجبور کررہا ہے کہ وہ طاقت کے بل بوتے پر کشمیریوں کے حقوق غصب کرے لیکن یہ اس کی بھول ہے ہم غازیوں اور شہیدوں کی اولا د ہیں جب تک کشمیر آزاد نہیں ہوتا اس وقت تک ہم جدوجہد جاری رکھیں گے کشمیریوں کے پاس دو ہی آپشن ہیں آزادی یا شہادت اس پر ہم کوئی کمپرمائز نہیں کریں گے ۔