تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

یوم یکجہتی کشمیر پس منظر …اور تقاضے

چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں

مزید پڑھیں

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

مظفرآباد( پ ر) کنونیئر کل جماعتی کشمیر رابطہ کونسل ممبر قانون ساز اسمبلی و سابق امیر جماعت اسلامی عبدالرشید ترابی نے اسمبلی اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورت حال کے حوالے سے قرار داد پیش کی جسے منظور کر لیا گیا قرارداد میں لکھا گیا ہے کہ قانون ساز اسمبلی آزاد جموں وکشمیر کا یہ اجلاس سیز فائرل لائن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارتی فضائیہ کی طرف سے بالاکوٹ کے نواح میں حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے اور اسے بھارت کی جانب سے اعلان جنگ سمجھتا ہے ،اجلاس بھارتی قابض افواج کی جانب سے سیز فائر لائن پر متصل آبادیوں پر بلا اشتعال فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے جس کے نتیجے میں شہریوں کو جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا اور گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئے،اجلاس پاک فضائیہ اور افواج پاکستان کی جانب سے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر خراج تحسین پیش کرتا ہے جس کے نتیجے میں بھارتی طیارے نشانہ بنے جس سے قابض افواج کو سبق اموز جواب ملا اور نریندر مودی کا جنگی جنون بھی خاک میں ملا۔اجلاس بھارتی حکومت کی طرف سے جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر پر پابندی ان کے اداروں اور اثاثہ جات حتیٰ کہ ذمہ داران کے گھروں کی ضبطی پر امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر عبدالحمید فیاض کے ساتھ سینکڑوں قائدین اور کارکنان کی گرفتاری پر شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے اور مقبوضہ ریاست جموں وکشمیر میں جماعت کی تعلیمی،تربیتی وسیاسی میدان میں مسئلہ کشمیر زندھ رکھنے اور نامساعد حالات میں حق خودارادیت کے اصولی موقف کی آبیاری پر خراج تحسین پیش کرتا ہے اجلاس مشترکہ مزاحمتی قیادت کے اہم راہنما اور دیگر قائدین حریت کی گرفتاریوں ،بزرگ راہنما اور تحریک آزادی کی علامت سید علی گیلانی قائدین حریت میرواعظ عمر فاروق اور محمد اشرف صحرائی کی مسلسل نظر بندی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے اس اجلاس کے نزدیگ یہ تمام بھارتی ہتھکنڈے اس کی بوکھلاہٹ کا نتیجہ ہیں قبل ازیں وہ ہر طرح کی ریاستی دہشت گردی سے تحریک آزادی کو کچلنے میں ناکام ہو چکا ہے بلکہ قتل و غارت گری کی اس کی ہر تدبیر اﷲ تعالیٰ نے اس پر پلٹ دی ہے یہ اس کی جارحیت کا ہی نتیجہ ہے کہ برہان مظفر وانی شہید اور عادل ڈار جیسے نوخیز نوجوان اپنی تعلیم قربان کرتے ہوئے زندگیاں قربان کرنے کے لیے مجبور ہوئے اور بھارتی فوجی قبضہ کے خلاف مزاحمت اور جہاد کا ستارہ بن گئے ۔اجلاس یہ سمجھتا ہے کہ جس قدر بھارتی جبر پرامن جدوجہد کا راستہ بند کرے گا اسی شدت سے نوجوان زیادہ جوش وخروش سے کاروان حریت کا حصہ بنیں گے اور تحریک کمزور ہونے کے بجائے اس میں مزید طاقت اور توانائی پیدا ہو گی اس لیے یہ اجلاس بھارتی حکمرانوں اور سیاست دانوں کو یہ باور کرانا چاہتا ہے کہ طاقت،تشدد اور ریاستی دہشت گردی کی یہ حکمت عملی ترک کی جائے ،کالے قوانین کو ختم کیا جائے،گرفتار شدگان کو رہا کیا جائے جماعت اسلامی پر سے پابندی اٹھائی جائے اور اس مسئلہ کے پرامن حل کے لیے اقوام متحدہ کے دئیے گئے چارٹر کے مطابق کشمیریوں کو حق خودارادیت دیا جائے ۔اجلاس اس موقع پر پاکستان کی پارلیمنٹ،حکومت ،اپوزیشن اورتمام قومی سیاسی قائدین کو بھی خراج تحسین پیش کرتا ہے کہ بھارتی جارحیت کے مقابلے میں انہوں نے مشترکہ موقف اختیار کیا اور ایک قومی یکجہتی کی فضاء قائم ہوئی جس کے نتیجے میں اہل کشمیر کے حوصلے بلند ہوئے اور بھارت کو بھی یہ پیغام پہنچا کہ پاکستانی قوم اور افواج اپنے ملک کے دفاع اور اہل کشمیر کی پشتیبانی کے لیے متحد اور منظم ہیں اجلاس حکومت پاکستان کی جانب سے خیر سگالی کے اقدامات کے باوجود نریندر مودی اور اس کی حکومت اور ذرائع ابلاغ کی جانب سے جنگی ماحول پروان چڑھانے کی مذمت کرتا ہے اور اس پر تشویش کااظہار کرتا ہے کہ آمدہ انتخابات میں کامیابی کے حصول کے لیے اور آر ایس ایس کے انتہا پسندانہ ایجنڈا کی تکمیل کے لیے نریندر مودی ہٹلر ثانی بن سکتا ہے اس لیے یہ ایوان بین الاقوامی اداروں ،بالخصوص اقوام متحدہ او ر سلامتی کونسل کے ارکان سے یہ مطالبہ کرتا ہے کہ بھارت پر اخلاقی،سفارتی اور دوطرفہ دباؤ بڑھایا جائے اجلاس اقوام متحدہ اور عالمی برادری پر واضح کرنا چاہتا ہے کہ حق خودارادیت کے حصول کے لیے کشمیری سیاسی،سفارتی ،عسکری اور ہر محاذ پر اپنا حق مزاحمت استعمال کرتے رہیں گے ،جس کی ضمانت بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر نے انہیں دے رکھی ہے ۔یہ اجلاس یہ بھی واضح کرنا چاہتا ہے کہ مقبوضہ ریاست میں بھارت کی حیثیت ایک قابض فوج سی ہے جس کے خلاف کشمیریوں کی مزاحمت ایک معروف تحریک آزادی ہے جس کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں ہے ،دہشت گردی اگر مسلط ہے تو وہ بھارت کی ریاستی دہشت گردی ہے جو 8لاکھ فوج کے بل پر وہاں نہتے کشمیریوں کا قتل عام کرنے میں مصروف ہے۔اجلاس حکومت پاکستان سے بھی یہ مطالبہ کرتا ہے کہ اس موقع پر بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے ایک جارحانہ بین الاقوامی سفارتی مہم کا آغاز کیا جائے اور وزیر اعظم قومی قائدین اور ممبران پارلیمنٹ کے وفود کی شکل میں اہم دارلحکومتوں کا دورہ کریں اور اسلام آباد میں ایک بین الاقوامی کشمیر کانفرنس کا انعقاد کیا جائے اجلاس قائدین حریت کی استقامت کو سلام پیش کرتا ہے اور ان شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتا ہے جن کی قربانیوں کے نتیجے میں تحریک آزادی کشمیر ایک ناقابل تسخیر لہر بن چکی ہے ۔سیز فائر لائن پر ہونے والی بھارتی فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والے سویلین اور افواج پاکستان کے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہے اور اپنے کشمیری بھائیوں کو یہ یقین دلاتا ہے کہ آزادی کی اس جدوجہد میں بیس کیمپ کا بچہ بچہ ان کی پشت پر ہے اور بھارت کی ہر جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے ۔

Add comment

Security code
Refresh

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites