تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

یوم یکجہتی کشمیر پس منظر …اور تقاضے

چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں

مزید پڑھیں

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

اسلام آباد(عاشق) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے زیر اہتمام آزادکشمیر مقبوضہ کشمیر کی سیاسی جماعتوں کی کل جماعتی مشاورتی کانفرنس میں حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ آزادکشمیر کی مسلمہ قیادت اور حریت قیادت کی مشاورت اور ان کو اعتماد میں لے کر مسئلہ کشمیر پر بین الاقوامی سفارتی مہم شروع کی جائے جس میں کشمیریوں کو بنیادی فریق کے طور پر شامل کیا جائے ،کانفرنس نے جموں کشمیر کو ناقابل تقسیم وحدت قرار دیتے ہوئے کہا کہ ریاست جموں وکشمیر کے عوام رائے شماری کے ذریعے اپنے مستقبل کا فیصلہ کریں گے بھارت کی طر ف سے جموں کشمیر کی ڈیموگرافی کو تبدیل کرنے کے منصوبے کا نوٹس لیا جائے ،کل جماعتی کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم آزادکشمیر اور پاکستان پر بھارتی جارحیت جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر پر پابندی کے خلاف مظفرآباد میں غیر معمولی احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا جس میں آزادکشمیر کی تمام جماعتیں شامل ہوں گی ،کل جماعتی کانفرنس کی صدارت جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کی جبکہ مہمان خصوصی صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر سردار مسعود خان تھے ،صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر سردار مسعود خان نے کہا کہ پلوامہ حملے کے بعد پاکستان کو ایک موقع ملا ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر ،مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف بھارت پر عالمی دباؤ بڑھائے انہوں نے کہاکہ کشمیر دو طرفہ تنازعہ نہیں بلکہ سہ فریقی تنازعہ ہے کشمیریوں کی رائے اور مشاورت کے بغیر اس تنازعہ کا حل پائیدار نہیں ہو گا کشمیری عوام رائے شماری کے ذریعے اپنے مستقبل کا فیصلہ کریں گے ،انہوں نے کہاکہ کشمیری عوام گزشتہ 200سال سے آزادی کی جدوجہد کررہے ہیں آزادی کی اس جدوجہد میں کشمیریوں نے لاکھوں افراد کی قربانیاں دی ہیں ،آزادکشمیر کے صدر نے کہا کہ بھارت کے انتہا پسند مودی کی حماقتوں اور بھارتی جارحیت کی وجہ سے کشمیر کا مسئلہ دنیا بھر میں اجاگر ہوا ہے دنیا کی توجہ مسئلہ کشمیر پر ہے حکومت پاکستان مسئلہ کشمیر کو میز کے درمیان میں رکھے اور اس مسئلہ کے حل کے لیے دنیا سے مدد لینے کی کوشش کرے ،صدر ریاست نے کہاکہ بھارت آزادکشمیر میں سرجیکل سٹرائیک میں ناکام ہوا افواج پاکستان نے بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیا ،بھارت کا منصوبہ یہ بھی تھا کہ وہ آزادکشمیر میں کسی گاؤں پر قبضہ کر کے وہاں سے ہو کر پاکستان پر حملہ کرتا ،انہوں نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر میں پلوامہ واقعہ کے بعد کشمیر کا مسئلہ دنیا میں اجاگر ہوا ،عادل ڈار نامی نوجوان بھارتی فوج کے ظلم وجبر کے نتیجے میں ہتھیار اٹھانے پر مجبور ہوا بھارتی فوج نے اسے جیپ سے باندھ کر رسوا کیا تھا ،انہوں نے کہاکہ اقوام متحدہ کے چارٹرکے تحت کشمیریوں کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے ،مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم جاری رہے تو لاکھوں عادل ڈار پیدا ہوں گے مسعود خان نے کہاکہ بھارت انتخابات سے پہلے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے متعلق دفعہ 370اور 35Aکو منسوخ کرسکتا ہے اس طرح بی جے پی کو ووٹ حاصل ہوسکتے ہیں کشمیریوں کو ہر صورت حال کے لیے تیار رہنا ہو گا انہوں نے کہاکہ عمر عبداﷲ،فاروق عبداﷲ اور محبوبہ مفتی ان دنوں پاکستان کی حمایت میں بیان دے رہے ہیں ماضی میں نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی بھارت سہولت کار کا کردار ادا کرتی رہی ہیں پاکستان میں ان افراد کو اہمیت نہیں دی جانی چاہیے حریت قائدین سید علی گیلانی ،میرواعظ عمرفاروق،یاسین ملک،شبیر شاہ،آسیہ اندرابی ہمارے قائدین ہیں ،صدر ریاست نے بتایا کہ بھارتی جارحیت سے 8افراد شہید 50زخمی 80ہزار کنبے متاثرہ ہوئے ہیں جامع منصوبہ بندی کے تحت متاثرین کی مدد کی جارہی ہے بینکر بنانے کا کام لیپہ اور چڑی کو ٹ میں شروع کر دیا گیا ہے ،کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہاکہ کل جماعتی کشمیر کانفرنس کے ذریعے مقبوضہ کشمیر کے بھائیوں کو یہ احساس دلانا تھا کہ آزادکشمیر اور پاکستان کے عوام کے ان کے ساتھ ہیں ،انہوں نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا کہ آزادکشمیر کی مسلمہ قیادت اور حریت کانفرنس کو اعتماد میں لے کر مسئلہ کشمیر پر بین الاقوامی سفارتی مہم شروع کی جائے جس میں کشمیریوں کوبنیادی فریق کے طور پر شامل کیا جائے انہوں نے کہاکہ آزادکشمیر کی تمام سیاسی جماعتوں پر مشتمل کل جماعتی کشمیر رابطہ کونسل کے تحت جلد ہی مظفرآباد میں بڑا احتجاجی مظاہر ہ کیا جائے گا ،دوسرے مرحلے پر اسلام آباد میں بھی بڑا احتجاجی مظاہر ہ کیا جائے گا ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر کی صورت حال عالمی برادری کی توجہ کی ضرورت ہے اس تناظر میں بیس کیمپ کے کردار کو بڑھایا جانا چاہیے انہوں نے جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر پر پابندی جماعت کے راہنماؤں کی گرفتاری جماعت کے اداروں کو بند کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے ،آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر شاہ غلام قادر نے کہا کہ لائن آف کنٹرول کے متاثرین کی امداد کے لیے جامع منصوبہ بنایا جارہا ہے آزادکشمیر حکومت نے بھی فنڈز مختص کر رکھے ہیں جبکہ وفاقی حکومت بھی 5ارب دے گی ،انہوں نے کہاکہ بھارت کے حالیہ جارحانہ اقدام سے دنیا یہ بات سمجھ رہی ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر خطے میں پائیدا ر امن قائم نہیں ہوسکتا انہوں نے کہاکہ آزادکشمیر کو بین الاقوامی سپیکر کانفرنس بلانے کا اختیار نہیں ہے کیونکہ آزادکشمیر خودمختار ریاست نہیں ہے پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے صدر لطیف اکبر نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا کہ تنازعہ کشمیر کے سلسلے میں حالیہ صورت حال کے تناظر میں تمام سیاسی جماعتوں کی کل جماعتی کانفرنس بلائی جائے کانفرنس کی سفارشات کی روشنی میں کشمیر کے سلسلے میں کام کیا جائے انہوں نے جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر پر پابندی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں 10ہزار سے زائد طلبہ زیر تعلیم ہیں ان کی زندگیاں خطرے میں ہیں ان پر حملے ہو رہے ہیں حکومت پاکستان ان طلبہ کو پاکستان میں تعلیم کے لیے بلائے اور ان کا خرچہ بھی برداش کرے ،انہوں نے کہاکہ پاکستان بھارت مذاکرات میں کشمیریوں کو شامل کیا جانا چاہیے ،جماعت اسلامی آزادکشمیر کے سابق امیر عبدالرشید ترابی نے زور دیا کہ ریاستی عوام اتحاد ویکجہتی سے بھارتی منصوبوں کو ناکام بنائیں انہوں نے جماعت اسلامی پر پابندی کی مذمت کی جماعت اسلامی آزادکشمیر کے سابق امیر سردار اعجاز افضل خان نے تجویز دی کہ صدر آزادکشمیر فوری طور پر مشیر رائے شماری کا تقرر کریں ،کل جماعتی مشاورتی کانفرنس سے آزادکشمیر کے سابق صدر جنرل محمد انور خان ،مسلم کانفرنس کے راہنما ممبر قانون ساز اسمبلی سردار صغیر خان،پاکستان پیپلز پارٹی کے راہنما سابق وزیر مطلوب انقلابی ،جموں وکشمیر پیپلز پارٹی کے صدر راجہ فضل کریم ،کل جماعتی حریت کانفرنس کے راہنما غلام محمد صفی،سید عبداﷲ گیلانی،محمود احمد ساغر،رفیق ڈار،غلام نبی نوشہری ،اعجاز رحمانی،جمعیت علماء جموں وکشمیر کے صدر امتیازصدیقی،جمعیت علماء کے امتیاز عباسی،جمعیت اہلحدیث کے شہاب الدین مدنی ،نائب امیر جماعت اسلامی و گلگت بلتستان کے امیر مشتاق ایڈووکیٹ ،راجہ جہانگیر خان،نورالباری سمیت دیگر قائدین نے خطاب کیا ۔ 

اعلامیہ کل جماعتی کشمیر کانفرنس

زیر اہتمام جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیر و گلگت بلتستان

منعقدہ 11مارچ 2019ء بمقام مرکز جماعت اسلام آباد

٭ کل جماعتی کشمیر کانفرنس بھارت کی جانب سے پلوامہ واقعہ کو بنیاد بنا کر سیز فائر لائن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے صوبہ خیبر پختون خواہ کے علاقے بالاکوٹ کے نواح میں ہندوستانی فضائیہ کے ناکام حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ کانفرنس کی نظر میں ہندوستان کی یہ جارحیت اقوام متحدہ کے چارٹر ، بین الاقوامی قوانین اور بین الریاستی اقدار کی صریح خلاف ورزی اور پاکستان کے خلاف اعلان جنگ کے مترادف ہے۔یہ کانفرنس اس جارحیت کے نتیجے میں پاکستانی سر زمین پر جانی و مالی نقصانات کے بلا ثبوت ہندوستانی دعوؤں کو جھوٹ کا پلندہ ، حقائق کے برعکس اور مضحکہ خیز قرار دیتی ہے۔ کانفرنس ہندوستان کی اس جارحیت کو علاقائی اور عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ قرار دیتی ہے کیونکہ اس کے نتیجے میں دو ایٹمی طاقتیں ایٹمی جنگ کے دھانے پر آن پہنچی ہیں۔
٭ یہ کانفرنس پاک فضائیہ اور افواج پاکستان کو ہندوستانی جارحیت کا موثر اور دندان شکن جواب دینے پر خراج تحسین پیش کرتی ہے اور یقین دلاتی ہے کہ آزاد جموں وکشمیر ، گلگت بلتستان کے عوام اور مہاجرین جموں وکشمیر مقیم پاکستان ہندوستانی جارحیت کے خلاف پاکستانی افواج کے شانہ بشانہ اور قدم بقدم مستعد اور صف آرا ء ہیں۔
٭ یہ کانفرنس ہندوستانی افواج کی جانب سے ورکنگ باؤنڈری اور سیز فائر لائن پر شہری آبادیوں کو بلا اشتعال اور بلا جواز فائرنگ کا نشانہ بنانے کی مذمت کرتی ہے جس کے نتیجے میں عام شہریوں کو جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے اور وہ گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئے ہیں۔ کانفرنس اقوام متحدہ سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ اس کا فوری نوٹس لے۔
٭ یہ کانفرنس بھارتی حکومت کی طرف سے جماعت اسلامی مقبوضہ جموں وکشمیر پر پابندی ،اس کے اداروں اور اثاثہ جات حتیٰ کہ ذمہ داران کے گھروں کی ضبطی اور امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر عبدالحمید فیاض سمیت چار سو سے زائد قائدین اور کارکنان کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے اور مقبوضہ ریاست جموں وکشمیر میں جماعت اسلامی کی سیاسی ،تعلیمی، فلاحی و تربیتی میدان میں خدمات اور مسئلہ کشمیر زندہ رکھنے اور نامساعد حالات میں حق خودارادیت کے اصولی موقف کی آبیاری پر اسے خراج تحسین پیش کرتی ہے۔کانفرنس مشترکہ مزاحمتی قیادت کے اہم رہنماؤں کی گرفتاریوں ،بزرگ رہنما اور تحریک آزادی کی علامت سید علی گیلانی، قائدین حریت میرواعظ عمر فاروق ، یاسین ملک ،محمد اشرف صحرائی ،شبیر احمد شاہ ، مسرت عالم ، آسیہ اندرابی اور دیگر قائدین حریت کی مسلسل نظر بندی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ اس کانفرنس کے نزدیک یہ تمام بھارتی ہتھکنڈے اس کی بوکھلاہٹ کا نتیجہ ہیں قبل ازیں وہ ہر طرح کی ریاستی دہشت گردی سے تحریک آزادی کو کچلنے میں ناکام ہو چکا ہے ،بلکہ قتل و غارت گری کی اس کی ہر تدبیر اﷲ تعالیٰ نے اس پر پلٹ دی ہے۔یہ اس کی جارحیت کا ہی نتیجہ ہے کہ شہید برہان مظفر وانی اور عادل ڈار جیسے نوخیز اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان اپنا تعلیمی مستقبل قربان کرتے ہوئے زندگیاں بھی قربان کرنے کے لیے مجبور ہوئے اور بھارتی فوجی قبضہ کے خلاف مزاحمت اور جہاد کے ہیرو بن گئے۔
٭ کانفرنس کو یقین ہے کہ جس قدر ہندوستانی جبر پرامن جدوجہد کا راستہ بند کرے گا ،اسی شدت سے نوجوان زیادہ جوش وخروش سے کاروان حریت کا حصہ بنیں گے اور تحریک کمزور ہونے کے بجائے اس میں مزید طاقت ، توانائی اور جوش پیدا ہو گا، اس لیے یہ کانفرنس بھارتی حکمرانوں اور سیاست دانوں کو یہ باور کرانا چاہتی ہے کہ طاقت،تشدد اور ریاستی دہشت گردی کے یہ ہتھکنڈے ترک کیے جائیں ،کالے قوانین کو ختم کیا جائے،گرفتار شدگان کو رہا کیا جائے جماعت اسلامی مقبوضہ جموں وکشمیر پر سے پابندی اٹھائی جائے۔
٭ یہ کانفرنس مقبوضہ جموں وکشمیر میں ہندوستان کی طرف سے ریاستی دہشت گردی اور تشدد کی نئی لہر ،معصوم کشمیریوں کے بے رحمانہ قتل عام اور وادی میں فوج کی تعداد میں اضافے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے اور مطالبہ کرتی ہے کہ دہشت گردی فوری طور پر ختم کی جائے ،مقبوضہ ریاست سے قابض افواج کو واپس بلایا جائے اور انسانی حقوق کی بدترین خلا ف ورزیوں کا سلسلہ بند کیا جائے۔
٭ کانفرنس ہندوستان کی مختلف ریاستوں میں زیر تعلیم طلبہ اور جیلوں میں قید کشمیری قیدیوں کے ساتھ روا رکھے گئے ہندو جنونیوں کے متشددانہ سلوک کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے ،بین الاقوامی برادری اور اقوام متحدہ سے اس جنونی اور انتہا پسندانہ طرز عمل کا نوٹس لینے اور ہندوستانی حکومت کی سرزنش کرنے کا مطالبہ کرتی ہے۔
٭ یہ کانفرنس پاکستان کی پارلیمنٹ ، حکومت اور اپوزیشن اور پوری پاکستانی قوم کو ہندوستانی جارحیت کے مقابلے میں مثالی قومی اتحاد ، یکجہتی کا مظاہرہ ، متفقہ موقف اختیار کرنے اور اخوت کی فضا قائم کرنے پر خراج تحسین پیش کرتی ہے اور کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی واشگاف حمایت پر شکریہ ادا کرتی ہے جس کے نتیجے میں اہل کشمیر کے حوصلے بلند ہوئے اور ہندوستان کو یہ واضح پیغام پہنچا کہ پوری پاکستانی قوم دشمن کے مذموم عزائم کے مقابلے اور اہل کشمیر کی تحریک آزادی کی پشتی بانی کے لیے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند متحد اور منظم ہے۔
٭ یہ کانفرنس وزیر اعظم پاکستان کی طرف سے مسئلہ کشمیر سمیت تمام مسائل پر مذاکرات کی پیش کش اور گرفتار پائلٹ کی رہائی سمیت امن کے پیغامات کی تحسین کرتی ہے اور نریندر مودی اور ہندوستانی ذرائع ابلاغ کی جانب سے جنگی ماحول اور جنون پروان چڑھانے کے رویے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے اور اس بات پر تشویش کا اظہار کرتی ہے کہ آئندہ انتخابات میں بی جے پی کی کامیابی اور آر ایس ایس اور دیگر انتہا پسند ہندو تنظیموں کے ایجنڈے کی تکمیل کے لیے علاقائی اور عالمی امن کو خطرے میں ڈالا گیا اور ایٹمی جنگ کے دھانے پر لا کھڑا کیا گیاہے۔
٭ یہ کانفرنس عالمی امن کی داعی طاقتوں اور اداروں بالخصوص اقوام متحدہ سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ ہندوستان کے اس جنگی جنون اور پاکستان کے خلاف ننگی جارحیت کا نوٹس لیں اس پر اخلاقی ، سفارتی دباؤ بڑھایا جائے ، ہندوستان کو مجبور کیا جائے کہ وہ کشمیری عوام کے خلاف ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ بند کرے اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کی خواہشات اور امنگوں کا احترام کرتے ہوئے ان کا مسلمہ اور بنیادی حق حق خود ارادیت دینے کے لیے اپنی ذمہ داری پوری کرے۔
٭ یہ کانفرنس اس امر کو واضح کرنا چاہتی ہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں ہندوستان کی حیثیت محض قابض اور غاصب کی ہے جس کے خلاف مختلف محاذوں پر کشمیریوں کی تحریک مزاحمت اقوام متحدہ کے چارٹر اور مسلمہ بین الاقوامی اصولوں کے تحت معروف اور جائز تحریک آزادی ہے جس کو دہشت گردی سے جوڑنا بلا جواز بلکہ مضحکہ خیز ہے۔ اگروہاں کوئی دہشت گرد ی ہے تو وہ ہندوستان کی ریاستی دہشت گردی ہے جس کے تحت 8لاکھ فوج ، کالے اور ظالمانہ قوانین کے ذریعے بے لگام اختیارات کے بل پر نہتے کشمیریوں کا قتل عام کرنے میں مصروف ہے۔
٭ یہ کانفرنس اسلامی ممالک کی تنظیم (OIC) کے جموں کشمیر پر رابطہ گروپ کے جدہ میں منعقدہ حالیہ اجلاس میں کشمیریوں کے موقف اور حق خودارادیت کے لیے جاری تحریک آزادی کشمیر کی مکمل حمایت کے اعلان ، اقوام متحدہ اور OICکی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کے حل پر زور دینے ،مقبوضہ جموں وکشمیر میں ہندوستانی فوج کی طرف سے روا رکھے جانے والے ریاستی جبراور معصوم کشمیریوں کی ظالمانہ شہادتوں کی مذمت اور انہیں بند کرنے کے مطالبے اور پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کے اقدامات پر اظہار تشکر کرتی ہے ،البتہ تنظیم کے بانی ممبر پاکستان سے مشاورت کیے بغیر اور اس پر جارحیت کے مرتکب اور کشمیریوں کے خون سے ہولی کھیلنے والے ہندوستان کو تنظیم کے اجلاس میں بطور معزز مہمان مدعو کرنے اور تنظیم کے مشترکہ اعلامیہ میں کشمیر کا تذکرہ نہ کرنے پر تشویش کا اظہار کرتی ہے اور اسے اہل کشمیر کے لیے تکلیف دہ اور باعث رنج قرار دیتی ہے اور اپیل کرتی ہے کہ آئندہ اس طرح کے اقدام سے گریز کیا جائے۔
٭ کانفرنس تحریک آزادی کشمیر اور کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی حمایت اور جموں وکشمیر میں ہندوستانی حکومت اور افواج کی طرف سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف وزریوں کی مذمت کرنے پر ترکی ، برطانیہ ، چین ،یورپی یونین اور دیگر ممالک اور تنظیموں کا شکرایہ ادا کرتے ہوئے اپیل کرتی ہے کہ وہ ہندوستان پر دباؤ مزید بڑھائیں اور اپنا اثرو رسوخ استعمال کریں ۔
٭ یہ کانفرنس حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتی ہے کہ موجودہ صورت حال کے تناظر میں ایک جارحانہ بین الاقوامی سفارتی مہم کا آغاز کیا جائے اور وزیر اعظم قومی قائدین اور ممبران پارلیمنٹ کے وفود کا اہم دارلحکومتوں کے دورہ کا اہتمام کیا جائے اوراسلام آباد میں ایک بین الاقوامی کشمیر کانفرنس کا انعقاد کیا جائے۔کانفرنس مطالبہ کرتی ہے کہ بین الاقوامی سطح پر مسئلہ کشمیر کے حوالے سے بھیجے جانے والے وفود میں کشمیریوں کو بھرپور نمائندگی دی جائے تا کہ کشمیریوں کا مسئلہ کشمیریوں کے ذریعے بین الاقوامی سطح پر زیادہ موثر انداز میں پیش کیا جا سکے۔
٭ کانفرنس اقوا م عالم بالخصوص عالمی طاقتوں اور اداروں سے اپیل کرتی ہے کہ موجودہ حالات کے تناظر میں مسئلہ کشمیر کی سنگینی کو محسوس کریں اور اس مسئلے کے پر امن حل کے لیے اپنا کردار اوراثر ورسوخ استعمال کریں۔ کانفرنس کی نظر میں مسئلہ کشمیر کا پر امن ، منصفانہ اور دیر پا حل جنوبی ایشیا کے امن ، خوشحالی اوراستحکام کے علاوہ عالمی امن کی بھی ضمانت ہے ۔
٭ کانفرنس قائدین تحریک حریت کی استقامت کو سلام اور شہدائے جموں وکشمیر کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے کہ ان شہداء کی ہی قربانیوں کے نتیجے میں تحریک آزادی کشمیر ایک ناقابل تسخیر قوت بن چکی ہے۔کانفرنس سیز فائر لائن پر ہونے والی بھارتی فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والے سویلین اور افواج پاکستان کے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔
٭ کانفرنس کشمیری عوام کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کرتے ہوئے یقین دلاتی ہے کہ آزادی کی اس جدوجہد میں بیس کیمپ کی حکومت اور عوام ان کی پشت پرہیں اور بھارت کی ہر جارحیت کا مقابلہ کرنے اور تحریک آزادی میں مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ شانہ بشانہ شریک ہونے کے لیے تیارہیں۔

Add comment

Security code
Refresh

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites