تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

یوم یکجہتی کشمیر پس منظر …اور تقاضے

چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں

مزید پڑھیں

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

مظفرآباد( پ ر) کنونیئر کل جماعتی کشمیر رابطہ کونسل ممبر قانو ن ساز اسمبلی عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر کی 70سال سے تعلیمی،سماجی اور سیاسی سطح پر حق خودارادیت کو زندہ رکھنے میں بڑی گراں قدر قربانیاں ہیں ،جماعت اسلامی نے شیخ عبداﷲ کا مقابلہ کیاجماعت اسلامی کے اداروں کی خدمات کے ہم متحرف ہیں آر ایس ایس کا طویل عرصے سے ایجنڈا تھا جس کے لیے گورنر راج نافذ کیا گیا تا کہ کشمیر کی ڈیموگرافی تبدیل کی جا سکے جس میں بری رکاوٹ جماعت اسلامی ہے اس لیے منصوبہ بندی کے تحت جماعت اسلامی پابندی عائد کی گئی ،ان خیالا ت کااظہار انہوں نے قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،عبدالرشید ترابی نے کہاکہ نریندر مودی دوسر ہٹلر بن چکا ہے پاکستان کے خیر سگالی اقدامات کے باوجود جنگی جنون میں مبتلا ہو کر خطے کو جنگ کی طرف دھکیلنا چاہتا ہے اقوا م متحدہ ،عالمی برادری اپنی ذمہ داری کو پورا کرے اور ہندوستان پر دباؤ ڈالا جائے کہ وہ کشمیریوں کو ان کا حق فراہم کرے ،انہوں نے کہاکہ تحریک آزادی اپنا حق مزاحمت سیاسی،سفارتی اور عسکری جدوجہد ہندوستان کے جبر وتشدد کے باوجود آگے بڑھ رہی ہے نوجوانوں کے ہیرو برہان وانی شہید اور عادل ڈا ر ہیں نوجوان ہندوستان کے ہتھکنڈوں کے ردعمل کے طور پر اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرنے کے لیے تیار ہیں انہوں نے کہاکہ کشمیریوں کے حق مزاحمت کو اقوا م متحدہ کا چارٹر تسلیم کرتا ہے دنیا کی آزادی کی تحریکیں سفارتی ،سیاسی اور عسکری حمایت سے آگے بڑھتی ہیں کشمیری ہندوستانی فوجی قبضے کے خاتمے کے لیے سیاسی ،سفارتی اور عسکری جدوجہد کررہے ہیں ان کی ہر سطح پر مدد کی جانی چاہیے ،انہوں نے کہاکہ کشمیری پرامن حل چاہتے ہیں اور حق خودارادیت کے حصول کے لیے جدوجہد کررہے ہیں انہوں نے کہا کہ کشمیری تنہا نہیں ہیں پوری قوم،مسلم امہ اور زند ضمیر شخصیات کشمیریوں کی پشت پرہیں ،عبدالرشید ترابی نے کہاکہ او آئی سی کے اجلاس میں ہندوستان کی وزیر خارجہ کو مدعو کرنے کی ہم مذمت کرتے ہیں پاکستان کی عدم موجودگی کے باوجود کشمیریوں کے حق خودارادیت کی قرارداد خوش آئند ہے وزیر اعظم پاکستان عمران خان اہم دارلحکومتوں کا دور کریں اور پارلیمانی وفود بھیجنے کا اہتمام کیا جائے ،انہوں نے کہاکہ پارلیمنٹ اور ہرسطح پر جو یکجہتی کا ماحول پیدا ہوا ہے اس کو قائم رہنا چاہیے بین الاقوامی ادارے سلامتی کونسل،اوآئی سی کو متحرک کرنے کی ضرورت ہے،انہوں نے کہاکہ بیس کیمپ کے حقیقی کردار کو فعال کرنا چاہیے اسمبلی اور حکومت کو عالمی اداروں میں مبصر کا سٹیٹس حاصل کرنے کی کوشش ہونی چاہیے ،انہوں نے کہاکہ ہندوستان نے غیر اعلانہ جنگ شروع کررکھی ہے وزیر اعظم ،ممبران اسمبلی کوعوام کے درمیان رہنا چاہیے اور متاثرین کے مسائل ان کے تحفظ کے لیے کردار ادا کرنا چاہیے تا کہ کسی سطح پر بھی احساس محرومی سے دوچار ہونے سے بچایا جائے ۔

Add comment

Security code
Refresh

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites