چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں
جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں
پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

اسلام آباد( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے قائمقا م امیر نورالباری نے کہا ہے کہ پاکستان میں مقیم لاکھوں کشمیری متحدہ مجلس عمل کے امیدواروں کو ووٹ دے کرکامیاب بنائیں تا کہ وہ اسمبلی کے اندر کشمیریوں کی پشتیبانی اور ترجمانی کا حق ادا کریں ،اسلام آباد کے عوام کے مسائل کے حل کے لیے ضروری ہے کہ میاں محمد اسلم کامیابی حاصل کریں ،پاکستان اسلام کے نام پر معروض وجود میں آیا کشمیری پاکستان سے کلمے کی بنیاد پر شامل ہونا چاہتے ہیں ،بے دین ،سیکولر لابی پاکستان کو تباہی کے دہانے پر پہنچانے کی سازش کررہی ہے تمام اسلام سے محبت رکھنے والے لوگ مل کر مغرب کے ایجنڈے کو ناکام بنائیں اور متحدہ مجلس عمل کے امیدواروں کو کامیاب بنائیں ،ان خیالات کااظہار انہوں نے متحدہ مجلس کے امیدوار و نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان میاں محمد اسلم کے حلقہ 54جوہد میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،اس موقع پر جماعت اسلامی گلگت بلتستان کے سیاسی امور کے چیئرمین مولانا عبدالسمیع،ولی بخاری سمیت دیگر قائدین نے خطاب کیا ،کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے نورالباری نے کہاکہ 25جولائی دیانتدار قیادت منتخب کرنے کا شاندار موقع ہے قوم اپنے بچوں کے مستقبل اور پاکستان کو محفوظ بنانے کے لیے متحدہ مجلس عمل کے حق میں فیصلہ کرے ،70سالوں سے پارٹیاں بدل بدل کر آنے والا اشرفیہ ملک کی تقدیر بدل نہیں سکتا یہ لوٹ مار کرنے والا گروہ ہے اس سے جان چھڑانے کے لیے 25جولائی کو کتاب پر مہر لگائیں انہوں نے کہاکہ میاں محمد اسلم کا ریکارڈ سب کے سامنے ہے اسلام آباد کی تعمیر و ترقی ہو یا غریب عوام کی خدمت میاں محمد اسلم سب سے آگے ہیں تحریک آزادی کشمیر کی کامیابی کے لیے بھی ضروری ہے کہ پاکستان میں متحدہ مجلس عمل اقتدار میں آئے اور کشمیر کی آزادی کو یقینی بنائے انہوں نے کہاکہ اس وقت بھی انتخابی سرگرمیوں میں متحدہ مجلس عمل کے سوا کسی پارٹی کا تحریک آزادی کشمیر میں کوئی رول نہیں ہے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا عبدالسمیع نے کہاکہ یہ ملک اسلام کے نام پر بنا ہے نظام مصطفیؐ کے نفاذ سے ہی ہمارے مسائل حل ہوں گے مغرب کے پروردا حکمرانوں نے نظام مصطفی کے خلاف سازشیں کیں ختم نبوت ؐ کے قانون کو بدلنے کی کوشش کی ایسے لوگ نہ اسلام کے حامی ہیں اور نہ مسلمانوں کے مدد گار ہوسکتے ہیں یہ دشمن کے آلہ کار ہیں ان کو مسترد کریں اور متحدہ مجلس عمل کے امیدواروں کو کامیاب کریں اسلام آبادمیں مقیم گلگت بلتستان کے ووٹرز میاں محمد کو ووٹ دیں میاں محمد اسلم نے گلگت بلتستان کے عوام کے حقوق کی آواز پارلیمنٹ میں اٹھائی ہے وہ گلگت بلتستان کو خوشخال دیکھنا چاہتے ہیں ۔