چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں
جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں
پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

مہمند ایجنسی( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے قائمقا م امیر نورالباری نے کہا ہے کہ 1947کی جدوجہد آزادی میں قبائلیوں کا کردار تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،قبائلی بھائیوں نے کشمیری عوام کے ساتھ مل کر ڈوگرہ سامراج کو بھگا کر خطے کو آزاد کروایا ،1947ء میں ہمارے آباواجداد کی جدوجہد اسلامی پاکستان کے لیے تھی جہاں اسلام کا عادلانہ اور منصفانہ نظام نافذ ہو سکے ،قانون کی حکمرانی اور عدالتیں شریعت کے مطابق درست فیصلے کریں مگر 70سال گزر گئے ابھی تک وہ تشنہ تکمیل ہے ،متحدہ مجلس عمل اسلامی کے آفاقی نظام کی بحالی کے لیے جدوجہد کررہی ہے ،قبائلی عوام تعصبات اور برادری ازم سے بالا تر ہو کر اسلام کی سربلندی اور شریعت کے نظام کے نفاذ کے لیے متحدہ مجلس عمل کے امیدواروں کو کامیاب کروائیں،ان خیالات کااظہار انہوں نے مہمند ایجنسی میں متحدہ مجلس عمل کے امیدوارNA-42 ملک سعید خان کی الیکشن مہم کے دوران کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،اس موقع پر نائب امیر جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر راجہ جہانگیر خان،سیکرٹری جنرل راجہ فاضل حسین تبسم،جماعت اسلامی گلگت بلتستان سیاسی امور کے چیئرمین مولانا عبدالسمیع،سیکرٹری جنرل مہاجرین مقیم پاکستان سردار جاوید خان،سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی راجہ ذاکر خان سمیت دیگر قائدین بھی موجود تھے ،اس موقع پر متحد ہ مجلس عمل کے امیدوار ملک سعید خان نے کہا کہ قبائلی عوام نے کشمیری عوام کے ساتھ مل کر جہاد کیا بقیہ کشمیر کی آزادی کے لیے بھی ہم اپنا بھرپور کردار ادا کریں ،انہوں نے کہاکہ پاکستان نظریہ کی بنیاد پر معروض وجود میں آیا یہاں اسلام کا عادلانہ نظام کے نفاذ سے ہی تمام مسائل حل ہوں گے ،قرآن وسنت کے نظام سے ہی بد امنی،کرپشن،مہنگائی ختم ہو گی ،متحدہ مجلس عمل میرٹ کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے جلد انصاف کی فراہمی،صاف پانی اور نوجوانوں کے لیے با عزت روزگار ہمارے منشور کا حصہ ہے اس موقع پر نورالباری نے کہاکہ جماعت اسلامی پاکستان اور اہلیان پاکستان نے کشمیریوں کی ہر مشکل گھڑی پر پشتیبانی کا حق ادا کیا ،انتخابات کے موقع پر پاکستان میں مقیم مہاجرین متحدہ مجلس عمل کے امیدوارں کی انتخابی مہم کا حصہ بنیں اور ان کی کامیابی کے لیے اپنا کردارادا کریں ۔