چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں
جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں
پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

پشاور( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے قائمقا م امیر نورالباری نے کہا ہے کہ خیبر پختوانخواہ میں مقیم مہاجرین متحدہ مجلس عمل کے امیدواروں کی کامیابی میں اپنا اہم کردار ادا کریں گے ،متحدہ مجلس عمل نے 2002کے انتخابات میں کامیابی کے بعد مہاجرین کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا تھا آمدہ انتخابات کے موقع پر ان کا کردار اہم ہو گا ،متحدہ مجلس عمل کے منشور میں تحریک آزادی کشمیر ترجییح اول ہے دیگر سیاسی جماعتوں نے مسئلہ کشمیر کو اپنی مہم سے یکسر نظر انداز کیے ہوئے ہیں جو لمحہ فکریہ ہے کشمیری ایسے امیدواروں کو ووٹ دیں جو تحریک آزادی کشمیر اور مسئلہ کشمیر ان کے منشور کا حصہ ہوں ،ان خیالات کااظہار انہوں نے پشاور میں متحدہ مجلس عمل کے امیدوار صدیق الرحمان پراچہ کی انتخابی مہم کے دوران کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،اس موقع پر نائب امیر جماعت اسلامی راجہ جہانگیر خان،سیکرٹری جنرل راجہ فاضل حسین تبسم،جماعت اسلامی گلگت بلتستان سیاسی امور کے چیئرمین مولانا عبدالسمیع،سیکرٹری جنرل مہاجرین مقیم پاکستان سردار جاوید خان سمیت دیگر قائدین نے خطاب کیا ،اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے نورالباری نے کہاکہ جماعت اسلامی نے ہمیشہ مہاجرین کے مسائل کو حل کرنے میں کردار ادا کیا ،ووٹ کی طاقت سے باکردار قیادت کو منتخب کریں گے انہوں نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر میں ہندوستان قتل عام کررہا ہے مگر ہماری قومی قیادت خاموش ہے اہل کشمیر پاکستان کے ساتھ والہانہ محبت رکھتے ہیں شہداء کے جنازوں میں پاکستانی پرچموں کی بہار ہوتی ہے پڑھے لکھے انجینئرز ،ڈاکٹرز،اور پی ایچ ڈی سکالرز اس تحریک میں شامل ہو رہے ہیں کشمیر ی بیدار ہو چکے وہ ہندوستان کے ناجائز قبضے کو کبھی تسلیم نہیں کرتے انہوں نے کہاکہ تحریک آزادی فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکی اہل پاکستان واضح دوٹو ک حکمت عملی اپنانے میں اپنا کردار ادا کریں ۔