چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں
جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں
پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

ڈڈیال( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود نے کہاہے کہ حکومت منگلا ڈیم مثاثرین اور تارکین وطن کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرے ،میرپور ڈویژن پاکستان اور آزادکشمیر میں فارن ایکسچینج ریڈ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے جس سے خطے میں خوشخالی آئی 70سال سے وسائل کو شیر مادر کی طرح لوٹا گیا وسائل کا درست استعمال ہو تا تو آزادکشمیر کی سڑکیں کھنڈرات کا منظر نہ پیش کرتیں ،اہل کشمیر تکمیل پاکستان کی جنگ لڑرہے ہیں متاثرین منگلا ڈیم نے اپنے آباواجداد کی قبریں تک ڈبو دیں مگر کوئی بھی آواز اس کے خلاف نہ اٹھی جو پاکستان سے والہانہ محبت کااظہار ہے ،لائن آف کنٹرول پر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ سے سول آبادی بے سروسامانی کے عالم میں ہے حکومت ایمبولینسز اور ایمرجنسی ہسپتال قائم کرے ،سیر ت النبی ؐ کا تقاضا ہے کہ ہم ظلم کے نظام کے خلاف جدوجہد اور اسلام کے عادلانہ منصفانہ نظام کے لیے جدوجہد کریں ،ان خیالات کااظہار انہوں نے جماعت اسلامی ڈڈیا ل کے زیر اہتمام سیرت النبی ؐ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،کانفرنس سے نائب امیر جماعت اسلامی آزادکشمیر راجہ جہانگیر خان،تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر فہیم کیانی،امیر جماعت اسلامی ضلع میرپور بشیر احمد شگو،تحریک کشمیر برطانیہ کے نائب صدر حافظ آزاد،چوہدری خطاب ایڈووکیٹ،مولانا عبداﷲ اور ملک تصور سمیت دیگر قائدین نے خطاب کیا ،اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر خالد محمود نے کہاکہ ہم نے اپنے باصلاحیت نوجوانوں کو صحرائے عرب اور یورپ کے حوالے کر دیا 15لاکھ کشمیری فارن ایکسچینج بھیج رہے ہیں جو ریڈ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے جس مقصد کے لیے ہم نے یہ خطہ ٹوپی داربندوقوں ،پتھروں سے آزاد کروایا تھا یہاں پر اسلام کاعادلانہ نظام کا نفاذ تھا جو ابھی تک تشنہ ہے ہماری عدالتیں انصاف فراہم نہیں کر چکی تھانے کچہری خوف کا منظر پیش کررہے ہیں ہماری جدوجہد ایک ایسا نظام ہے جہاں ہر غریب کو اس کی دہلیز پر حقوق میسر ہوں انہوں نے کہا کہ سید علی گیلانی پیرانہ سالی میں ہندوستان کے خلاف میدان میں ڈٹے ہوئے ہیں مقبوضہ کشمیر کی بچیاں اپنے ننھے ہاتھوں میں پتھر اٹھا کر ہندوستان کی فوج کا مقابلہ کررہی ہیں بیس کیمپ کے حقیقی کردار کی بحالی وقت کی ضرورت ہے انہوں نے کہاکہ بد قسمتی سے ہمیں علاقوں ،برادریوں اور مسالک میں تقسیم کر کے مقاصد حاصل کیے جا رہے ہیں اس موقع پر نائب امیر جماعت اسلامی راجہ جہانگیر خا ن نے کہاکہ طاغوتی قوتیں اپنے پورے وسائل کے ساتھ امت مسلمہ کے خلاف صف آرا ہیں ہمیں دشمن کے ایجنڈے کو سمجھنا ہو گا بیت المقدس بارے امریکی فیصلہ امت کے لیے بڑا چیلنج ہے اتحاد واتفاق سے ہی کامیابی ممکن ہے ،اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر فہیم کیانی نے کہاکہ بیس کیمپ کی قیادت اور عوام کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں برطانیہ میں کشمیریوں نے ہندوستان کے مظالم کو عالمی سطح پر اجاگر کیا ہندوستان طاقت کے ذریعے کشمیریوں کو غلام نہیں رکھ سکتا ،ہمیں اپنے تمام اختلافات سے بالاتر ہو کر حق خودارادیت کے حصول کے لیے جدوجہد کرنا ہو گی انہوں نے کہاکہ آزادکشمیر کے عوام جو لائن آف کنٹرول پر مقیم ہیں ان کے جذبے کو سلام پیش کرتے ہیں حکومت فوری طور پر وہا ں بنیادی سہولیات فراہم کرے ۔