چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں
جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں
پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

چڑالہ ( پ ر)جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیرکے امیر ڈاکٹر خالد محمود نے کہاہے کہ عوام ہمارا ساتھ دیں تو ہم عوام کے مسائل ان کے گھر کی دہلیز پر حل کریں گے،آج پوری امت جن مسائل کا شکار ہے اس کی بڑی وجہ دین سے دور ی ہے،اقتدار پر اﷲ کے باغیوں کاقبضہ ہے،اﷲ کے دین کی دعوت امت مسلمہ کا فریضہ ہے،یہ فریضہ ادا کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے،پاکستان سے محبت ہمارے خون میں شامل ہے،ان خیالات کااظہارانھوں نے جماعت اسلامی چڑالہ کی جانب سے دیے گئے استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا،اس موقع پر جاوید عارف عباسی نے امیر جماعت کو چڑالہ آمد پر خوش آمدید کہا تقریب میں امیر ضلع عبیدالرحمان عباسی بھی موجود تھے،دریں انثاء امیر جماعت اسلامی نے فرینڈز موبائل کی دکان کا افتتاح کیا،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر خالد محمود نے کہاکہ ستر سال گزرنے کے باوجود بھی سڑکیں اور صحت کی سہولتیں ناپید ہیں،آزاد خطے کو ایک ماڈل ریاست ہونا چاہے تھا مگر بدقسمتی سے آج تک آزاد خطہ مسائل سے دور چار ہے ریاست کا بجٹ درست انداز سے لگ جائے تو ہمارے مسائل حل ہوجائیں،آزا دخطے کی دوہری ذمہ داری ہے ایک یہاں کے مسائل کا حل اور دوسرا کشمیرکی آزادی یہ بیس کیمپ ہے مگر آج تک حقیقی بیس کیمپ بھی نہ بن سکا،انھوں نے کہاکہ مقبوضہ کشمیرمیں شہداء کے جسدخاکی پاکستانی پرچموں میں سپرد خاک کیے جارہے ہیں یہ پاکستان سے محبت کے کھلے ثبوت ہیں پاکستان سے محبت ہمارے خون میں شام ہے ،کشمیرکی آزادی جماعت اسلامی کے دستور کا حصہ ہے ہمارے نصب العین کا حصہ ہے،جماعت اسلامی کی کشمیرکی آزادی میں قربانیاں دی ہیں،انھوں نے کہاکہ قران وسنت کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونا ہی ہماری کامیابی ہے ،اﷲ کے اس دین کی دعوت ایک ایک گھر تک پہنچائیں ،اﷲ کے دین پر چل کرہم دنیا اور آخرت میں سرخرو ہ وسکتے ہیں۔انھوں نے کہاکہ جماعت اسلامی آزاد خظے کو اسلامی ماڈل ریاست بنانا چاہتی ہے اور اسلامی تحریک اس خظے کی ماڈل اسلامی تحریک بنے گی۔