چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں
جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں
پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

سماہنی ( پ ر)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے امیر وممبر قانون ساز سمبلی عبدالرشید ترابی نے کہاہے کہ نریندرمودی نے مہاراجہ ہری سنگھ کے شخصی نظام میں ہونے والے مظالم کو بھی مات دے دی ہے،مہاراجہ کے دور میں اس طور عبادت گاہوں کا تقدس پائمال نہیں ہوتا تھا جس سطح پر مودی نے تقدس پائمال کیا ہے،ہندوستان کے نام نہاد جمہوریت کے دعوے کی کھلی ڈاکٹر ذاکر نائیک پر پابند ی اور ،مقبوضہ کشمیرمیں ڈیڑھ کروڑ انسانوں کے حقوق چھین کر کھل گئی ہے،نریندر مودی کی اسلام دشمنی عیاں ہوچکی ہے،پوری قوم یک جان اور یک زبان ہو کر مقالبے کے لیے تیار رہے ،عالمی برادری نے نریندرمودی کی جارحیت کا نوٹس نہ لیا تو خطے میں بڑی جنگ شروع ہوگی جس سے پوری دنیا متاثر ہوگی،ان خیالات کا اظہار انھوں نے وادی سماہنی میں پونا کے مقام پر مسجد کے افتتاح کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا،اس موقع پر نگران امیر ضلع چوھدری کریم ،میزبان راجہ اصغر سمیت دیگر قائدین نے خطاب کیا،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عبدالرشید ترابی نے کہاکہ نریندر مودی کے اقدامات استعمار کے آخری ہتھکنڈے کے طور پر استعمال ہورہے ہیں،نریندرمودی خود زدہ ہوکر سول عوام کو نشانہ بنارہے ہیں مقبوضہ کشمیرکے اندر بھی اور سیزفائر لائن پر بھی ،بھارت کی مقبوضہ کشمیرمیں اینگ ختم ہوچکی ہے،جنگ کی حماقت کی تو نہ صرف کشمیرآزاد ہوگا بلکہ ہندوستان کا جغرافیہ بدل جائے گا،انھوں نے کہاکہ ہندوستان کے جارحانہ عزائم کو ناکام بنانے کے لیے پوری قوم تیار ی رکھے،اپنی صفوں میں اتحاد اور یکجہتی پیدا کریں،سیسہ پلائی ہوئی دیواربن کر اپنی فوج کے شانہ بشانہ لڑیں،آزاد خطے کے ایک ایک انچ کی حفاظت کے ساتھ ساتھ مقبوضہ کشمیرکی آزادی کے لیے پیش قدمی کریں،متاثرین کی امداد کریں ہمارے رضا کار تیار ہیں جماعت اسلامی اور اس کے سارے ادارے اس کام کے لیے تیار ہیں اور تیار رہتے ہیں،انھوں نے کہاکہ بھارتی جارحیت کو بے نقاب کرنے کے لیے حکومت پاکستان عالمی سطح پر سفارتی مہم تیز کرے ،انھوں نے کہاکہ آزاد خطہ ایک نظریاتی خطہ ہے یہاں عدل انصاف پرمبنی نظام اور اسلامی معاشرے کا قیام ،مظلوم کی داد رسی ضروری ہے،تعصبات اور نفرتوں ک ماحول کوختم کرنا ہوگا،انھوں نے کہاکہ جماعت اسلامی نوجوانوں کو قرآن کی تعلیمات سے روشناس کروانے کے لیے دینی ادارے اور مساجد قائم کررہی ہے تاکہ قرآن وسنت کی تعلیم دی جائے اور ایک ایسی نسل تیارکی جائے جو جدید دور کے چیلنجز سے آشنا ہو اور ان کامقابلہ کرسکے اور نفرتوں اور فرقوں سے پاک ہو،سب کے لیے قابل قبول ہو،قرآن حفظ کیا جائے ۔