تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

یوم یکجہتی کشمیر پس منظر …اور تقاضے

چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں

مزید پڑھیں

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

باغ ( پ ر)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے امیروممبر اسمبلی عبدالرشید ترابی نے کہاہے کہ نریندرمودی نے سیز فائر لائن پر غیر اعلانیہ جنگ مسلط کی ہوئی ہے پوری قوم آزاد خطے کے دفاع اور مقبوضہ کشمیرکی آزادی کے لیے سروں پر کفن باندھ لے،نیلم میں مسافر بس پر بھارتی فوج کا حملہ بزدلانہ کارروائی ،کشمیریوں نے جہاد کے ذریعے ایک تہائی حصہ آزاد کروایا باقی بھی آزاد کروائیں گے،نریندر مودی کے خطرناک عزائم کا مقابلہ کرنے اور مسئلہ کشمیرکوعالمی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے سفارتی مہم کے ساتھ ساتھ حکومت آزاد کشمیر ایک بڑی عالمی کانفرنس کی میزبانی کرے،ان خیالات کا اظہار انھوں نے جماعت اسلامی ضلع باغ کی طرف سے اپنے عزاز میں دئے گئے استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا،ا س موقع پر امیر ضلع نثارشائق،امیر حلقہ عثمان انور،آزاد طارق،امتیاز صدیقی،پروفیسر الحق مرادسمیت دیگر مقررین نے خطاب کیا،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عبدالرشید ترابی نے کہاکہ تحریک کشمیر برطانیہ اور کل جماعتی کشمیررابطہ کونسل کی دعوت پر برطانیہ کے دورے کے دوران بھرپورا نداز سے مسئلہ کشمیرکو اجاگر کیا کونسلرز کی ایک بڑی کانفرنس کی صدارت کی اور ممبران پارلیمنٹ اور پارٹی قائدین سے ملاقاتیں کرکے ان کومسئلہ کشمیربارے روشناس کرایا،اور کشمیرکی تازہ ترین ؂صورت حال سے آگاہ کیا،حزب المجاہدین کے سپریم کمانڈر برہان مظفر وانی کی شہادت کے بعد نہ صرف مقبوضہ کشمیر میں انقلاب برپا ہوا بلکہ پوری دنیا میں انقلاب آیا دنیا میں کشمیرکی طرف توجہ دی اور مسئلے سے آگاہی چاہی،بھارت کے اس پروپیگنڈے کے غبارے سے بھی ہوا نکال دی کہ یہ تحریک سرحد پار سے ہینڈ ل ہوتی ہے،عالمی برادری نے اس تحریک کو خالص کشمیریوں کی تحریک تسلیم کیا ہے اور بھارت کو سفارتی محاذ پرشکست ہوئی ہے،میرے ،وزیر اعظم صدر ریاست کے دورے کے بعد فلوپ اپ میں اقوام متحدہ کی 3rd کمیٹی نے کشمیریوں کے حق خودارادیت کی قرارداد منظور کی ہے اس سے عالمی سطح پر کام کا آغاز ہواہے،صدر ریاست کے دورے امریکہ کا ہوم ورک سامنے آرہاہے،انھوں نے کہاکہ بھارت کے اندر 40اضلاع اور کئی ریاستوں میں بغاوت ہے ،لوگ بھارت کے خلاف مظاہرے کررہے ہیں بھارت خود کوٹوٹنے سے بچانے کے لیے ہاتھ پاؤں مار رہاہے مگر اس کے مظالم کی داستانیں اتنی ہیں کہ اب اس کو ٹوٹنے سے کوئی نہیں بچاسکتا،انھوں نے کہاکہ کشمیرکی آزادی نوشتہ دیوار ہے بھارت سیز فائر لائن پر فائرنگ یا جو مرضی کرے اس کے پاؤں اکھڑچکے ہیں،بیس کیمپ میں اصلاح کے حوالے سے عبدالرشید ترابی نے کہاکہ کے پی کے میں 18ہزار اساتڈہ این ٹی ایس کے ذریعے بھرتی کیے گئے ہیں،سفارشی کلچر اورمیرٹ کی پامالی سے تعلیم کا بیڑ ا غرق ہوا ہے اور اس کو بچانے کاایک ہی طریقہ ہے ریاست کی ساری جماعتیں اور سیاسی قائدین تعلیم کے لیے بنے والی پالیسی کی حمایت کریں اور اس کو میرٹ پر رہنے دیں تاکہ ترقی کی جاسکے ،صحت اور تعلیم میں سابقہ دور میں بے ضابطگیاں ہوئی ہیں جن کی وجہ سے صحت اور تعلیم کے شعبے متاثرہیں،ان دونوں شعبے میں کام کرنے کی ضرور ت ہے ان کے ذریعے صحت مند اور تعلیم یافتہ قوم تیار ہوتی ہے بیمار اور نالائق نوجوانون قوم کے کندھوں پر بوجھ ہوتے ہیں۔انھوں نے کہاکہ جماعت اسلامی میرٹ پر کوئی کمپرومائز نہیں کرے گی حق دارکو حق ملناچاہیے قومی سیاست دانوں کو علاقوں برادریوں اور جماعتوں کے دائروں سے باہر نکل کر سوچنا چاہیے اور قوم کے لیے اپناکردار ادا کرنا چاہیے دنیا کہاں پہنچ چکی ہے اور ابھی تک اہم اپنے چند عزیزوں کو نوازنے کے لیے میرٹ کا قتل عام کررہے ہیں،اس سے افراتفری پھیلتی ہے اور قوم منتشر ہوتی اور اپنے مستقبل سے ناامید نوجوان معاشرے کے لیے سود مند بننے کی بجائے خرابیاں کرتے ہیں تا س کاکون ذمہ دارہوگا۔جماعت اسلامی نے ن لیگ سے ایڈجسٹمنٹ اسی لیے کی تھی یہ آزاد خطے میں کوئی نظام بن جائے جس میں حق دار کو حق ملے عدل انصاف ہو میرٹ کی بالادستی ہو اور کشمیرکی آزادی کے لیے مل کر حکمت عملی تشکیل دیں۔انھوں نے کہاکہ بے روزگاری کے خاتمے اور مسائل کے حل کے لیے بہترین حکمت عمل کی ضرورت ہوتی اور انصاف سے کام لیا جاتا اس کلچر کا خاتمہ ہونا چاہیے کہ وزیر صرف اپنے عزیزوں کا کام کرے ، وہ پوری ریاست کے لوگوں کا کام کرے۔انھوں نے کہاکہ آزاد کشمیر میں حالات بہتری کی جانب گامز ن ہیں اور عوام کا حکمران پر اعتماد پیدا ہوا ہے ۔

Add comment

Security code
Refresh

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites