چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں
جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں
پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

تھوراڑ( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ آزاد خطے کے عوام نے مہاراجہ کے موروثی نظام کو ختم کر کے اسلام کے عادلانہ نظام کے قیام کے لیے جانوں کے نذرانے پیش کیے تھے ،جماعت اسلامی کا مشن آزاد خطے میں اسلامی نظام کا قیام اور کشمیر کی آزادی ہے اس کے لیے محض نعرے اور دعوے نہیں بلکہ یہ بنیادی دینی فریضہ ہے یہ آزاد خطے کے ہر مسلمان پر واجب ہے کہ وہ اس کے قیام اور کشمیر کی آزادی کے لیے اپنا کردار ادا کرے ،جماعت اسلامی پر عزم ہے وہ شہداء کے مشن کی تکمیل تک جہاد جاری رکھے گی ،سردار منظور مرحوم نے اس مشن کی کامیابی کے لیے پوری یکسوئی کے ساتھ کام کیا ان کو خراج عقیدت پیش کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ ان کے مشن کی تکمیل کی جائے ،ان خیالات کااظہار انہوں نے سردار منیر کی زیر صدارت سردار منظور مرحوم کے تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،اس موقع پر سابق امیر جماعت اسلامی سردار اعجاز افضل خان،سابق امیر ضلع سجاد انور ،سردار منیر ،مولانا پروفیسر عبدالرزاق اور دیگر قائدین نے بھی خطاب کیا،اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے عبدالرشید ترابی نے کہا کہ 1947ء کے جہاد میں تھوراڑ اورپونچھ کے مجاہدین نے تاریخی اور قائدانہ کردار ادا کیا ،خطے کی آزادی کے لیے جانوں کا نذرانے پیش کیے اور ان ہی شہداء کی قربانیوں کے نتیجے میں یہ خطہ آزاد ہوا یہاں کے اسلاف نے جانوں کے نذرانے اس لیے پیش کیے تھے کہ اس خطے کو آزاد کر کے مہاراجہ کے موروثی نظام کو ختم کر کے اس کی جگہ اسلام کا عادلانہ اور منصفانہ نظام قائم کریں گے اور معاشرے کو اسلامی فلاحی معاشرہ بنائیں گے جہاں مظلوم کی داد رسی ہو گی اور عام آدمی کے حق کا تحفظ ہو گا اس خطے کو رول ماڈل بنائیں گے جو مقبوضہ کشمیر کی آزادی کی تحریک میں بیس کیمپ بنے گا لیکن گذشتہ 7دہاہیوں کے سیاسی کلچر نے ان معصوم لوگوں کے خوابوں کا خون کیا ہے جس کے نتیجے میں آزاد خطہ اسی نظام کی گرفت میں ہے جس کی وجہ سے ہر آدمی پریشان ہے میرٹ کی پامالی ہے لوٹ مارہے،کرپشن اور تعصبات ہیں ،ان حالات میں اصلاح احوال اور نظام کی تبدیلی سے ہی ہم وہ مقاصد حاصل کر سکتے ہیں جس کے لیے ہمارے لاکھوں شہداء نے جانوں کے نذرانے پیش کیے اور مقبوضہ کشمیر کے لاکھوں شہداء کے خون کو رائیگان ہونے سے بچانا اور ان کی آزادی کی تحریک کو نتیجہ خیز بنانا ہم سب پر فرض ہے جماعت اسلامی کا مشن بھی یہی ہے انہوں نے کہا کہ آزاد خطے کے تمام لوگ جماعت اسلامی سے وابستہ ہو کر اسلاف کے مشن سے وابستہ ہو کر آزادی کے مقاصد کی تکمیل کریں اس موقع پر سابق امیر جماعت اسلامی سردار اعجازافضل نے کہا کہ 1947ء کے جہاد میں اس خطے کے عوام نے قائدانہ کردار ادا کیا ،اس سرزمین کے چپے چپے پر شہداء کا خون گرا ہے اس سرزمین کے باسی شہداء کے خون کو رائیگان نہیں ہونے دیں گے تجوریاں بھرنے والوں اور مفادات کی سیاست کرنے والوں کو کیفرکردار تک پہنچائیں گے ۔