چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں
جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں
پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

دھیرکوٹ ( پ ر)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے امیر عبدالرشید ترابی نے کہاہے کہ مخلوق کی دنیا اور آخرت میں سرخروئی اور کامیابی قرآن وسنت کی تعلیمات پر عم پیرا ہونے میں ہی مضمر ہے،قرآن کا سب سئے بڑا حق یہ ہے کہ اس کو سمجھا جائے اس کے پیغام کو عام کیاجائے اور اس کے نظام کو فافذ کیا جائے،قرآن مکمل ضابطہ حیات دیتا ہے انفرادی اور اجتماعی دائروں میں اس پرعمل کرکے ہی ہم اﷲ کی خوشنودی حاصل رکرسکتے ہیں،نامساعدحالات میں دینی اداروں اور اسلامی تحریکوں کا دین کی تعلیم کو عام کرنے میں کردار ہے ان کی حوصلہ افزائی اور پشتبانی ہر مسلمان کا دینی فریضہ ہے،ان خیالات کا اظہار انھوں نے فارغ ہونے والے حفاظ کرام کی دستار بندی کی تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عبدالرشید ترابی نے کہاکہ جن حفاظ نے قرآن حفظ کیا ہے ان کو اور ان کے والدین کو مبارک باد پیش کرتا ہوں اور یہ ان کا بڑا عزاز ہے،پوری قوم ایسے حفاظ پر فخرکرتی ہے،انھوں نے کہاکہ پاکستان ایک اسلامی نظریاتی ملک ہے آئین کی روح سے قرآن وسنت کی تعلیم حکومت کی ذمہ داری ہے،مگر افسوس کے عالمی ایجنڈے کے تحت دینی اداروں اور اسلامی تحریکوں کے خلا ف مہم جاری ہے،حکمران اپنی آئینی ذمہ داریاں پوری کرنے کی بجائے عالمی ایجنڈے کوکندھا دینے کی کوشش کررہے ہیں جس کے نیتجے میں کشمکش ہے،تازہ سروے میں ثا بت ہوچکاہے کہ پاکستان کے 80فیصد عوام ملک میں قرآن وسنت کا نظام چاہتے ہیں،عوام کے اس رججان کو نظر انداز کرکے مقتددر حلقے این جی اوز او رمیڈیا اپنے اس نظریاتی ملک میں لادینیت اور سیکولر ازم کو نافذ کرنا چاہتے ہیں اس کے نتیجے میں عوام اور حکمرانوں کے درمیاں خیلیج بڑھ رہی ہے تصادم کا ماحول پیدا ہوچکاہے،پاکستان کلمے کے نام پر حاصل کیا گیا،اسلامی نظام ہی اس تحریک کا عنوان تھا،قائد اعظم نے 200سے زائد مرتبہ اپنے انٹرویوز اور خطابات میں اس کو واضح کیا،اس کے حوالے موجود ہیں،پاکستان کے حصول کے بعد قران وسنت کی روشنی میں اسلام کا عادلانہ معاشرہ قائم کرنے کا عزم کا اظہار ہے،پاکستان کو تصور پیش کرنے والے علامہ اقبال کا خطبہ الیٰ آباداور ان کو سارا فلسفہ اور ان کی شاعری خلاصہ بھی یہی ہے ،برصغیر کے مسلمان ایک وطن حاصل کرنے کے بعد اس کو اسلام کی تجربہ گاہ بنائیں گے اور اس کو احیاء دین کا بیس کیمپ بنائیں گے،عبدالرشید ترابی نے کہاکہ کشمیرکی آزادی کی تحریک بھی تحریک پاکستان ہی کاتسلسل ہے،کشمیریوں کا خون بھی اسی مقصد کے لیے گراہے اورگررہاہے،70برس ہونے کو ہیں مگر ابھی تک وہ نظام پاکستان او رآزادکشمیر میں نافذنہ ہوسکا،فضول تجربات میں وقت ضائع کیا گیا،اور مزید کیا جارہاہے اﷲ سے اجتماعی بدعہدی کے نیتجے میں آج ہ م گونا گوں مسائل سے دوچا رہیں، مہنگائی ہے بے روزگار ہے کرپشن ہے میرٹ کی پامالی ہے،ناانصافی ہے اورخانہ جنگی ہے، زلزلے سیلاب اور کیاکیا آزمائشیں آنے والی ہیں اور اگر ہم نے اجتماعی طور پر توجہ کرکے اﷲ کی طرف وجوع نہ کیا اور اپنے اسی راہ پر چلتے رہے تو اﷲ کسی اور بڑے حادثے کا شکارکردے گا،اسی بد عہدی کے نیتجے میں مشرقی پاکستان الگ ہوا جو تحریک کا مرکز تھا،انھوں نے کہاکہ کشمیرکی آزادی اور کو بھی نتیجہ خیز بنانے کے لیے بیس کیمپ کا کردار بحال کرنا ہو گا یہاں اسلامی نظام نافذکرنا ہوگا،یہاں ایسا معاشرہ قائم کریں جو مقبوضہ کشمیرکے بھائیوں کے لیے بھی باعث رغبت ہو،رشوت کرپشن ناانصافی پر مبنی بداعمال معاشرے قائم نہیں رہ سکتے اس لیے قرآن کے حقوق ادا کرنے کے ساتھ قرآن کے نظام کے لیے بھی یکسوہونے کی ضرورت ہے،پاکستان میں اول روز سے دینی قیادت اور اسلامی تحریکیں اسلامی نظام کے قیام کے لیے جدوجہد کررہی ہیں،اسلامی تحریکیں جمہوری انداز سے تبدیلی لانا چاہتی ہیں ووٹ کی پرچی کے صیح استعمال سے درست قیادت منتخب ہوسکتی ہے،ووٹ کی اس پرچی کو قومی امانت سمجھ کر استعمال کریں ،کچھ عناصر تلوروں اور بندوقوں کے زور پر تبدیلی لانا چاہتے ہیں جس کی وجہ سے ملک خانہ جنگی کی لیپٹ میں ہے ،اس سے ہمارے دشمن او رفائدہ اٹھارہے ہیں،ووت کی پرچی سے ایسی قیادت منتخب کریں جن پر کوئی داغ نہ ہوجو صاحب کردار ہوں،ابھی موقع آرہاہے اس اس میں ایسے نمائندے منتخب کریں جو جو اسلام کی نمائندگی کرسکیں جو دین کافہم رکھتے ہوں جو اﷲ سے ڈرنے والے ہوں یہی ہمارے مسائل کا حل ہے۔