تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

یوم یکجہتی کشمیر پس منظر …اور تقاضے

چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں

مزید پڑھیں

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

باغ ( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی نے کہاہے کہ سابق سپیکر اسمبلی میجر ایوب1947ء کے مجاہد اورجہاد میں انہوں نے اہم کردار ادا کیا کئی محاذوں پر قیادت کی ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ،مجاہدین کے اس مشن کی تکمیل وقت اور حالات کا تقاضا ہے آج بھی کشمیرمیں مظالم اسی طرح ڈھائے جا رہے ہیں ایک لاکھ شہداء اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرچکے ہیں علالت کے باوجود مرد مجاہد سید علی گیلانی اپنی قوم کے ساتھ ڈٹے ہوئے ہیں اور بیس کیمپ سے توقعات وابستہ کیے ہوئے ہیں لیکن بدقسمتی سے بیس کیمپ اپنا مطلوبہ کردار پورا نہ کر سکا ،میجر ایوب نے ختم نبوت ؐ کے حوالے سے اسمبلی میں قرار داد پیش کرکے اس کو قانونی شکل دی اور 100سال کی جدوجہد کامیاب ہوئی ،ان خیالات کااظہار انہوں نے میجر ایوب میموریل سوسائٹی کے زیر اہتمام میجر ایوب کی حیات اور خدمات کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،عبدالرشید ترابی نے کہا کہ قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دلوانا بہت بڑی نیکی ہے جو میجر ایوب کے حصے میں آئی ،مرزا غلام احمد قادیانی استعمار کے اس ایجنڈے کو لے کر نبوت کے دعوے کے ساتھ سامنے آیا کہ مسلمانوں کے اندر سے جذبہ جہاد اور شوق شہادت کو ختم کیا جائے مغربی استعمار اپنے تمام ظلم و تشدد اور دیگر ہتھکنڈے استعمال کرنے کے باوجود مسلمانوں کے اندر سے جذبہ جہاد اور شوق شہادت کو ختم نہیں کر سکا ،ختم نبوت ؐ کی اس تحریک میں عطاء اﷲ شاہ اور جماعت اسلامی کے بانی سید ابو الامودودی ؒ کو پھانسی کی سزا سنائی گئی آزاد کشمیر اسمبلی نے قادیانیوں کے خلاف قرارداد کو قانونی شکل دی جس سے پاکستان کے اندر ایک با ر پھر ختم نبوت ؐ کی تحریک چلی اور پارلیمنٹ کے اندر متفقہ طور پر قادیانیوں کے خلاف قانون سازی ہوئی قادیانیت ایک فلسفہ ہے مزاحمت کے خلاف جہاد کے خلاف ،آج بھی کچھ لوگ استعمار کے ساتھ مل کر کوشش کررہے ہیں کہ جذبہ جہاد کو کچل دیا جائے ،کچھ نام نہاد سکالر اور ان کے ایجنٹ دہشت گردی اور جہادمیں ابہام پیدا کررہے ہیں اہل مغرب اس حوالے سے اپنا پوائنٹ پروموٹ کر رہا ہے ظلم کے خلاف اور استعماری تسلط کے خلاف جہاد مظلوموں کا حق ہے اس کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں اسلام میں دہشت گردی کی کوئی گنجائش نہیں دہشت گردی اورجہاد دو الگ الگ چیزیں ہیں جس کو مغرب ملا کر مسلمانوں میں غلط فہمیاں پیدا کررہا ہے انہوں نے کہا کہ میجرایوب کا سیاسی کردار بھی ہمارے سامنے ہے کرپشن کے خلاف جہاد ضروری ہے میجر ایوب پر کرپشن کا کوئی الزم نہیں ہے سیاسی کارکنوں کے لیے یہ مشعل راہ ہے آج حالات یہ ہیں کہ لاکھوں لگاؤ اور کروڑوں اور اربوں کماؤ اس کلچر کے خلاف بڑے جہادکی ضرورت ہے ایمان او ر ضمیر کے مطابق فیصلے کرنے کی ضرورت ہے کرپشن کے خلاف ظلم و ناانصافی کے خلاف جہاد کی ضرورت ہے تا کہ اس معاشرے کو تباہی سے بچایا جا سکے۔

Add comment

Security code
Refresh

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites