چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں
جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں
پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

راولاکوٹ، پانیولہ( پ ر )جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ آزاد خطے میں اصلاح احوال نہ کی گئی تو جس تیزی کے ساتھ معاشرہ تباہی کی طرف لے جایا جا رہا ہے اس میں کچھ باقی نہیں رہے گا ، جماعت اسلامی محض سیاسی سرگرمی نہیں کرتی یہ اﷲ کے دین کی سربلندی کے لیے جدوجہد کر رہی ہے ، جماعت اسلامی اﷲ کی دھرتی پر اﷲ کے نظام کے قیام کے لیے جدوجہد کر رہی ہے ، نا اہل قیادت نے آزاد خطے کو آزادی کا بیس کیمپ بنانے کے بجائے اقتدار کا ریس کیمپ بنا دیا ہے عوامی مسائل سے یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے پورا آزاد خطہ مسائلستان بنا ہوا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پونچھ حلقہ نمبر4کے ورکر کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر سابق امیر جماعت اسلامی سردار اعجاز افضل خان ، سابق امیر ضلع سردار سجاد انور ، محمد جاوید خان ، فیضان اعجاز ، سلیم جاوید ، شوکت حیات ، ابرار گردیزی ، مولانا خالد ، لیاقت شاہین سمیت دیگر قائدین نے بھی خطاب کیا۔ ورکر کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عبدالرشید ترابی نے کہا کہ انتخابی مہم جاری ہے ، یہ ورکر کنونشن اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے ، جماعت اسلامی دینی ، سیاسی اور ملی خدمات کے شاندار ریکارڈ کے ساتھ میدان میں موجود ہے جماعت اسلامی محض سیاسی سرگرمی نہیں کرتی بلکہ اﷲ کی رضا کے حصول کا ذریعہ سمجھتی ہے ، اﷲ کی زمین پر اﷲ کا نظام لانا چاہتی ہے ، انہوں نے کہا کہ عوام ایسے لوگوں کا انتخاب کریں جن کی زندگیاں دین کی سربلندی کے لیے وقف ہیں اور وہ اجلے کردار کے مالک ہیں ،باصلاحیت بھی ہیں اور صاحب کردار بھی ہیں ۔ جماعت اسلامی کے سوا کسی جماعت کے پاس تبدیلی کا ایجنڈا نہیں ہے ۔ پاکستان اور آزاد کشمیر میں سیاسی جماعتیں چند خاندانوں اور شخصیات کی غلام ہو کر رہ گئی ہیں ان کے پاس ملک کو درپیش مسائل کے حل کے حوالے سے کوئی جامع حکمت عملی نہیں ہے ۔ ٹھپے اور جھرلو سے ووٹ حاصل کیے جہاں پانچ سو ووٹ تھے وہاں سے سات سو ووٹ نکلے ۔ہمارے بنیادی مسائل حل ہونے کے بجائے ان میں اضافہ ہوتا رہا ہے میرٹ کی پامالی اداروں کو تباہ و وبرباد کر کے رکھ دیا گیا ہے ان حالات میں ایک بڑی تبدیلی کی ضرورت ہے پوری آزاد کشمیر کے عوام جماعت اسلامی کا ساتھ دیں ۔ ضلع پونچھ حلقہ تین اور حلقہ چار آزاد کشمیر کے سب سے زیادہ پڑھے لکھے لوگوں کا علاقہ ہے غازی ملت اسی حلقے سے تعلق رکھتے تھے پورے کشمیر کی نظریں ان حلقوں پر ہیں افسوس ہوتا ہے کہ جوں جوں ڈگریوں اور تعلیمی اسناد میں اضافہ ہو رہا ہے مگر ان کے فیصلے دیکھ کر رونا آتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ پونچھ کا تاریخی کردار رہا ہے پوری ریاست کی نظریں آپ پر ہیں اس لیے جدوجہد کی ضرورت ہے جماعت اسلامی کی کارکردگی اور لائحہ عمل واضح ہے ۔یہاں پر پچاس سال تحریک آزادی کشمیر کے نام پر حکومت ہوئی ہے جماعت اسلامی 47ء کے مجاہدین اورشہداء کے مشن کی امین ہے اور جماعت اسلامی نے مقبوضہ کشمیرکی آزادی کے لیے ، گلگت بلتستان اور پاکستان و انٹرنیشنل سطح پر میڈیا کے محاذ پر شاندار کردار ادا کیا ہے ۔ زلزلے کی مشکل گھڑی کے موقع پر جماعت اسلامی نے اپنے عزیزوں کو دفنا کر لوگوں کی خدمت کی ہے ہمارا ماضی شاندار ہے اور مستقبل روشن ہوگا۔انہوں نے کہا کہ اس وقت کے امیر قاضی حسین احمد رحمتہ اﷲ علیہ نے اسلامی تحریکوں کو یہاں لے کر آئے سردار اعجاز افضل نے ساری ٹیم کو عوام کی خدمت پر لگایا ہمارے لوگ خدمت کرتے رہے اور دوسرے لوگ لوٹ مار اور فوٹو سیشن میں لگے رہے۔میں ایک بار ممبر اسمبلی رہا تو خدمت اور قانون سازی کے میدان میں بھرپور کردار ادا کیا جو ریکارڈ پر موجود ہے ۔ جماعت اسلامی نے آزاد خطے میں متبادل نظام تعلیم دیا خدمت کی ، کیڈٹ کالج کی طرز پر یتیم بچوں کی تعلیم کے ادارے قائم کیے۔ انہوں نے کہا کہ آزاد خطے کی قیادت کے خلاف بڑی چارج شیٹ ہے ، ظلم ، نا انصافی ،عروج پر ہے میرٹ کا قتل عام ہے ، تعمیر وترقی نام کی کوئی چیز نہیں ، باون ارب روپے کے بجٹ میں تعمیر و ترقی کے لیے محض گیارہ ارب روپے ہیں ۔اس موقع پر جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے سابق امیر سردار اعجاز افضل خان نے کہا کہ عوام کے پاس ایک دفعہ پھر موقع آ رہا ہے وہ ووٹ کی پرچی سے تبدیلی لائیں ، اس نظام کو بدلے بغیر ہمارے مسائل حل نہیں ہو سکتے ۔ انہوں نے کہا کہ اڑسٹھ برس سے ان ہی پارٹیوں اور ان ہی لوگو کو باری باری اقتدار میں آنے کا موقع ملا ہے، ان ساری خرابیوں کے یہی لوگ ذمہ دار ہیں ، جماعت اسلامی نے تحریک آزادی کشمیر کلیدی کردار ادا کیا ہے اور نظام کی تبدیلی کے لیے بھی مسلسل میدان جہاد میں ہے ۔کرپشن ، لوٹ مار ، کرنے والوں کا یوم حساب قریب آ چکا ہے۔