چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں
جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں
پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

پلندری( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے سیکرٹری جنرل ارشد ندیم ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی آزاد خطے کو کرپشن سے پاک زون بنائے گی،68سالوں سے عوامی حقوق غصب کرنے والوں سے پائی پائی کا حساب لے گی ،جماعت اسلامی ضلع سدہنوتی کو اﷲ کی نصرت اور عوامی حمایت کے ساتھ کرپشن سے پاک کرے گی ،ضلع سدہنوتی کے تمام سرکاری محکموں کو عوام کی خدمت پر لگائیں گے ،سدہنوتی کی تعمیر کے لیے تمام چھوٹے اور بڑے منصوبے عوام کی مدد سے حاصل کریں گے ان خیالات کااظہار انہوں نے ٹاہلیاں کے تمام پولنگ اسٹیشنز سے آئے ہوئے عوامی نمائندوں کے جرگے سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ڈسٹرک ہسپتال تعمیر کریں گے کالج اور سکولز بنائیں گے کوٹلی پلندری روڈ جو عوامی طاقت سے حاصل کی تھی اس کا بقیہ حصہ بھی بنائیں گے انہوں نے کہا کہ سدہنوتی کے عوام بیدار ہو چکے ہیں وہ اب کسی کے دھوکے میں نہیں آئیں گے جماعت اسلامی دعوے نہیں عملی کام پر یقین رکھتی ہے اور اپنے عمل سے ا س ضلع کو ماڈل ضلع بنائیں گے انہوں نے کہا کہ گذشتہ 68سالوں سے جتنا بجٹ یہاں کے لیے آیا اگر وہ یہاں بچھایا جاتا تو نوٹوں کی تہہ بن جاتی مگر کرپشن کرنے والوں نے قومی خزانے کو عوام پر لگانے کے بجائے اپنی تجوریاں بھریں باری باری لوٹ مار کرنے والوں کا اب یوم حساب آچکا ہے جماعت اسلامی پوری قوت سے انتخابات میں حصہ لے رہی ہے عوام ہمارا ساتھ دیں ہم پورے آزاد خطے کو حقیقی اسلامی اور فلاحی ریاست بنائیں گے انہوں نے کہا کہ اسلامی نظام کے نفاذ کے بغیر ہمارے مسائل حل نہیں ہو سکتے ۔