چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں
جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں
پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

راولپنڈی ( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے سیکرٹری جنرل ارشد ندیم ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہجس نے نظریاتی اور باکردار ٹیم تیار کی ہے جماعت اسلامی نے فکری محاذ پر باطل نظریات کو شکست سے دوچار کر دیا ہے اور اب رائے عامہ منظم کر کے سیاسی محاذ پر بھی باطل اور سیکولر نظریات کو شکست سے دوچار کرے گی ان خیالات کااظہار انہوں نے بیرون ملک اور اندرون ملک سے آنے والے وفود سے ملاقات کے دوران کیا،اس موقع پر ارشد ندیم نے کہا کہ جماعت اسلامی نے مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے لیے اور عملی جہاد میں جو کردار ادا کیا ہے وہ کسی دوسری جماعت حتیٰ کہ کسی حکومت نے بھی نہیں کیا،اسی طرح جماعت اسلامی نے خدمت کے محاذ پر جو عوام کی بے لوث خدمت کی ہے وہ بھی کسی دوسری جماعت کے دامن میں نہیں ہے جماعت اسلامی نے تعلیم کے میدان میں صحت کے میدان میں اور خدمت کے میدان میں تاریخ ساز خدمات سرا نجام دی ہیں اوریہ ہماری ساری تگودوع اﷲ کی رضا اور عوام کی فلاح کے لیے ہے ،انہوں نے کہا کہ عوام الناس انفرادی طور پر اور اجتماعی طور پر اﷲ کی طرف رجوع کریں قرآن وسنت کی تعلیمات اپنائیں اسی میں دنیا اور آخرت کی کامیابی ہے آج ہم جن مسائل سے دوچار ہیں اس کا سب سے بڑا سبب دین سے دوری اور اﷲ کے نظام کو غالب اور اس کے تحت زندگیاں نہ گزارنے کے باعث ہے انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی سیاسی میدان میں کامیابی کے لیے جدوجہدکر رہی ہے اور جو دین با حیثیت نظام حیات غالب نہیں ہے اس کو غالب کرنے کی جدوجہد کررہی ہے یہ جدوجہد نئی نہیں ہے بلکہ نبی ؐ نے یہ ذمہ داری پوری امت کی لگائی ہے امت اپنی ذمہ داریاں بھول گئی ہے اور امت میں سے اسلامی تحریکیں اس کام پر لگی ہوئی ہیں اور ان کی کوشش یہ ہے کہ وہ دین کے غلبے کے لیے پوری امت کو ایک صف میں کھڑی کریں انہوں نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ ہر مسلمان اﷲ کے نظام کے غلبے کی جدوجہد میں ہمارا ساتھ دے یہ اس کی دینی اور ملی ذمہ داری ہے اسی سے تبدیلی بھی آئے گی اور اﷲ کا نظام بھی غالب آئے گا ۔