تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

یوم یکجہتی کشمیر پس منظر …اور تقاضے

چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں

مزید پڑھیں

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

 جماعت اسلامی قومی وسائل کو عوام اور اﷲ کی امانت سمجھتے ہیں خدمت ،تعلیم،صحت کے میدان میں جماعت اسلامی نے ریکارڈ قائم کیے ہیں ،جماعت اسلامی واحد جماعت ہے جس کے دستور کے مطابق ہر سطح پر مشاورت اور انتخابات ہوتے ہیں تمام اجتماعی فیصلے اجتماعی مشاورت سے کیے جاتے ہیں ،باغ کے نومنتخب عہدیداران کے لیے آمدہ انتخابات بھی بڑا چیلنج ہے،تنظیم کو ہر سطح پر مضبوط اور موثر کریں نوجوانوں کو خواتین کو اور عام شہریوں کو جماعت اسلامی میں شامل کریں اپنی صفوں میں اتحاد و اتفاق پیدا کرکے معاشرے کو قرآن وسنت کی روشنی سے منور کرنے کے لیے موثر کردار ادا کریں باغ( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ آزاد خطے میں حقیقی تبدیلی جماعت اسلامی لا سکتی ہے جس کی قیادت اور کارکن کا کوئی ذاتی ایجنڈا نہیں ہے،جماعت اسلامی قومی وسائل کو عوام اور اﷲ کی امانت سمجھتے ہیں خدمت ،تعلیم،صحت کے میدان میں جماعت اسلامی نے ریکارڈ قائم کیے ہیں ،جماعت اسلامی واحد جماعت ہے جس کے دستور کے مطابق ہر سطح پر مشاورت اور انتخابات ہوتے ہیں تمام اجتماعی فیصلے اجتماعی مشاورت سے کیے جاتے ہیں ،باغ کے نومنتخب عہدیداران کے لیے آمدہ انتخابات بھی بڑا چیلنج ہے،تنظیم کو ہر سطح پر مضبوط اور موثر کریں نوجوانوں کو خواتین کو اور عام شہریوں کو جماعت اسلامی میں شامل کریں اپنی صفوں میں اتحاد و اتفاق پیدا کرکے معاشرے کو قرآن وسنت کی روشنی سے منور کرنے کے لیے موثر کردار ادا کریں ،ان خیالات کااظہار انہوں نے حلقہ وسطی باغ اور حلقہ شرقی باغ کے مشترکہ اراکین جنرل کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،اس موقع پر امیر ضلع نثار احمد شائق اور دیگر قائدین نے خطاب کیا،اجلاس کے موقع پر حلقہ وسطی باغ سے آزاد طارق کو امیر حلقہ وسطی باغ منتخب کیا گیا جبکہ سردار عبدالحلیم خان حلقہ شرقی باغ کا امیر منتخب کیا گیا ہے ،اراکین جنرل کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عبدالرشید ترابی نے کہا کہ معاشرے کو اسلامی برکات سے مستفید کرنے کے لیے ضروری ہے کہ قرآن و سنت کے نظام کو اپنایا جائے اس کو عام کیا جائے اس کے ساتھ تعلق کو مضبوط کیا جائے اﷲ کے نظام کے قیام کے بغیر نہ دنیا میں کوئی کامیابی مل سکتی ہے او ر نہ آخرت میں کوئی سرخروہی ہوسکتی ہے ،انہوں نے کہا کہ موجودہ تنظیم کے لیے یہ بڑا چیلنج ہے کہ اپنی تنظیم کو مضبوط کرے اور آمدہ انتخابات میں کامیابی سے عہدہ برا ہو سکے ،انہوں نے کہا کہ باغ عوامی خدمت صحت تعلیم اور تحریک آزادی کشمیر میں اپنے کردار کے حوالے سے ایک مضبوط بیس رکھتا ہے اس لیے ضروری ہے کہ یہاں سے پارلیمانی نمائندگی کے حصول کو بھی یقینی بنایا جائے ،انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی موثر پارلیمانی رول حاصل کر کے تحریک آزادی کشمیر کو منطقی انجام تک پہنچانے کی جدوجہد کررہی ہے اور آزاد خطے کے اندر بھی ظلم نا انصافی کرپشن میرٹ کی پامالی اور تعصبات کی خلاف مصروف جہاد ہے انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی کے کارکن اپنے گھروں سے اپنے محلوں سے دعوت کاآغاز کریں اپنے گھروں کو دعوت کے مورچے بنائیں لوگوں کی نظریاتی تربیت کریں نئے افراد کار کو شامل کریں ،انہوں نے کہا کہ خوف خدا اور جواب دہی کی وجہ سے جماعت اسلامی کے کارکن ہر محاذ پر دعوت کا خدمت کا حق ادا کررہے ہیں انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی نے تحریک آزادی کشمیر اور لوگوں کے بنیادی حقوق کے حصول کے لیے جدوجہد کی ہے یتیموں کی کفالت ،بے سہارا لوگوں کی خدمت اپنا فرض سمجھتے ہوئے کی ہے اس طرح کی کوئی دوسری جماعت آزاد کشمیر میں موجود نہیں ہے جس نے ایک جماعت ہونے کی حیثیت سے اتنے بڑے پیمانے پر عوام کی خدمت کی ہے اس لیے ضرورت اس امر کی ہے کہ اپنے اندر اعتماد پید ا کریں عوام کے اندر بھی شعور بیدار کریں تا کہ اس خطے میں حقیقی تبدیلی آسکے ،انہوں نے کہا کہ معاشرے میں پھیلائے ہوئے اور دوسری جماعتوں میں موجود تبدیلی چاہنے والے افراد کو جماعت اسلامی میں شامل کریں جماعت اسلامی کے سوا کوئی دوسری جماعت تبدیلی نہیں لا سکتی تبدیلی کا ایجنڈا جماعت اسلامی کے پاس ہے انہوں نے کہاکہ بھمبر سے کیل تک اور چلاس سے خپلو تک جماعت اسلامی کے کارکن اﷲ کے دین کی دعوت پہنچا رہے ہیں عوام کی بے لوث خدمت کررہے ہیں ان شااﷲ کشمیر بھی آزاد ہو گا اور اﷲ کا دین بھی غالب ہو گا شرط یہ ہے کہ اس کے لیے ہم اپنی جان مال اور وقت قربان کریں ۔

Add comment

Security code
Refresh

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites