چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں
جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں
پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

پاکستان اور ہندوستان پائیدار دوستی مسئلہ کشمیر کے حل سے مشروط ہے،ارشد ندیم ایڈووکیٹ اسلام آباد ( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ پوری کشمیری قوم غازی ملت کے مشن کی تکمیل کے لیے متحد و منظم ہو کر جہاد کے راستے کو اپناتے ہوئے کشمیرکی آزادی کے لیے عملی اقدامات کریں ،غازی ملت سردار محمد ابراہیم خان کی تحریک آزادی کشمیر کے لیے تاریخ ساز خدمات ہیں مجھے ذاتی طور پر ان کے ساتھ کام کرنے کا اور ان کے ہمراہ اندرون ملک و بیرون ملک سفر کرنے اور ان سے سیکھنے کا موقع ملا وہ بر صغیر کے عظیم قائد تھے ،میں جب ممبر اسمبلی تھا تو صدر کے لیے میں نے غازی ملت کو ووٹ دے کر خود کو اطمینان میں محسوس کیا ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں غازی ملت سردار محمد ابراہیم کی برسی کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،اس موقع مسلم لیگ(ن) کے چیئرمین سینیٹر راجہ ظفرالحق،سابق سینیٹر سردار سلیم،سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر سردار ارشد ندیم ایڈووکیٹ ،لبریشن فرنٹ کے چیئرمین امان اﷲ خان اور دیگر قائدین نے خطاب کیا،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عبدالرشید ترابی نے کہا کہ حکومت پاکستان بیس کیمپ کی انقلابی حکومت کو بحال کرے یہ پاکستان کی سلامتی اور کشمیر کی آزادی کا لازمی تقاضاہے انہوں نے کہا کہ بدلتے حالات میں شدید مشکلات کے باوجود آج بھی مقبوضہ کشمیر کے اندر کشمیر ی پاکستانی پرچموں کے ساتھ نریندر مودی کے سینے پر مونگ دل رہے ہیں اور پاکستان کی طرف سے ان کے ساتھ مطلوبہ یکجہتی کا اظہار حکومتی سطح پر مفقود نظر آتا ہے آج سید علی گیلانی گلہ کر رہے ہیں اور آزاد کشمیر کی قیادت بھی پوری کوشش کے باوجود میاں نواز شریف سے مشاورت کا اہتمام نہ کر سکی جو باعث تشویش ہے انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان فوری طور پر کشمیری قیادت سے مشاورت کر کے تحریک آزادی کشمیر کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے لائحہ عمل اختیار کرے انہوں نے کہا کہ نریندر مودی مسلم کش پالیسی اور پاکستان کی سلامتی سے کھیل رہا ہے جموں ریجن کے اندر مسلمانوں کو صفا ہستی سے مٹانے کے لیے منصوبہ بندی کررہا ہے اور جموں میں ایک اور تاریخ کا بد ترین سانحہ کرنے کے لیے پر تول رہا ہے مگر پاکستان کی طرف سے خاموشی لمحہ فکریہ ہے انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا کے ذریعے ہندوستان اپنے منظور نظر لوگوں کے ذریعے کشمیر کے قومی قائدین اور مجاہدین اور وہ قبائلی مجاہدین جو بیس کیمپ کی انقلابی حکومت کی دعوت پر مدد کے لیے آئے تھے ان کو غدار ثابت کرنے کی مذموم کوشش کروا رہا ہے اس کے تدارک کے لیے بھی حکمت عملی واضع کرنے کی ضرورت ہے انہوں نے کہا کہ کشمیریوں نے آزادی کے لیے جدوجہد کی ہے اور اس راستے میں 5لاکھ جانوں کے نذرانے پیش کیے ہیں اور قربانیوں کا یہ سلسلہ جاری ہے کشمیریوں کی ان قربانیوں کو رائیگان جانے سے بچانے کے لیے بیس کیمپ اور حکومت پاکستان اپنا مطلوبہ کردار ادا کرے گی تو کشمیری آزادی کی منزل سے ہمکنار ہوں گے کشمیریوں نے اپنے حصے کا کام اپنی بساط سے بڑ ھ کر کر لیا ہے ،اب ان کی جدوجہد کو منطقی انجام تک پہنچانا کشمیریوں کے وکیل اور فریق پاکستانی قیادت کی ذمہ داری ہے ،انہوں نے کہا کہ تحریک آزادی کشمیرکو موثر اور بہتر طور پر پیش کرنے کے لیے ضروری ہے کہ آزاد کشمیر کے اندر ایک باوقار حکومت قائم کی جائے جو با اختیار بھی ہو اس کے لیے آئینی ترامیم کی بھی جو ضرورت ہے وہ بھی کر لی جائیں تا کہ آزادی کے مشن کو پائیہ تکمیل تک پہنچایا جائے ۔اس موقع پر سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی آزاد کشمیر ارشد ندیم ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ غازی ملت سردار محمد ابراہیم کی خدمات قابل تحسین ہیں اﷲ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ان کے مشن کی تکمیل کرنے کے لیے ہمیں قبول فرمائے انہوں نے کہا کہ جب تک مسئلہ کشمیر حل نہیں ہو جاتا اس وقت تک ہندوستان کے ساتھ دوستی کی بات کرنا کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے پاکستان اور ہندوستان کے درمیان پائیدار اور دیر پا تعلقات کے قیام کی شرط مسئلہ کشمیر کا حل ہے جب تک یہ حل نہیں ہو جاتا ا س وقت تک پاکستان اور بھارت کے درمیاں دوستی نہیں ہو سکتی ۔