چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں
جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں
پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

راولپنڈی( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے سیکرٹری جنرل ارشد ندیم ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ یونیورسٹیاں قومی ادارے ہوتے ہیں علاقوں اور برادریوں کے اڈے بنانے والے تعلیم کش پالیسی پر عمل پیرا ہیں اس کا نوٹس لیا جائے اور آزاد کشمیر یونیورسٹی مظفرآباد میں وائس چانسلر کا تقرر اہلیت صلاحیت اور میرٹ کی بنیاد پر کیا جائے ان خیالات کااظہار انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ،انہوں نے کہا کہ وائس چانسلر کی تقرری چند نا عاقبت اندیش علاقائی لیڈر مڈل سکول کے ہیڈ ماسٹر کے طور پر لے رہے ہیں چونکہ وہ یونیورسٹیوں کے قریب سے بھی نہیں گزرے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ تعلیم کے شعبے کو سیاسی اور علاقائی مداخلت سے پرہیز کیا جائے اس شعبے میں تقرریاں تبادلے اور ترقیاں میرٹ اہلیت صلاحیت اور قابلیت کی بنیاد پر کئی جائیں تا کہ نسل نو کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کیا جائے اس سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ جن اقوام نے ترقی کی منزلیں طے کی ہیں انہوں نے تعلیم پر تو جہ دی ہے اور تعلیم کے شعبے میں سیاسی مداخلت سے پرہیز کیا ہے انہوں نے کہاکہ آزاد کشمیر میں محکمہ تعلیم کا بیڑا غر ق کرنے والے اب بھی ہوش کے ناخن نہیں لے رہے ہیں بلکہ اس محکمے میں بے جا مداخلت کر کے اس شعبے کا ستیاناس کررہے ہیں ، انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی میں وائس چانسلر کے فارغ ہونے پر چارج دینے کے لیے قواعد وضوابط موجود ہیں اس لیے قواعدو ضوابط کے مطابق فیصلہ ہی یونیورسٹی کے مفاد میں ہے ، انہوں نے کہا کہ بظاہر ایسے سیاسی راہنما قانون کی حکمرانی اور میرٹ کی بات کرتے ہیں مگر جہاں ان کا ذاتی مفاد یا پسند نا پسند ہو وہاں ہر قانون کو توڑ کر میرٹ کو پامال کرنا ان سیاستدانوں کا وطیرہ ہے انہوں نے کہاکہ آزاد کشمیر میں موجود تمام یونیورسٹیوں میں معیار تعلیم بلند کرنے کے اقدامات فوراً کیے جانے چاہیں اور میرٹ کے مطابق بہترین افراد کو اہم ذمہ داریاں سونپی جانی چاہیں انہوں نے کہا کہ اس اہم نوعیت کے مسئلے کو سیاست کی بینٹ نہ چڑھا یا جائے بلکہ قوانین کی روشنی میں اس پر عمل کیا جائے۔