چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں
جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں
پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

کوٹلی (پ ر) امیرجماعت اسلامی ضلع کوٹلی عبدالحمید چوہدری ایڈووکیٹ نے کہاہے کہصولت مرزا کے بیان نے لسانی دہشت گردوں کے اصل چہرے کو پوری دنیا کے سامنے بے نقاب کر دیا۔ ہزاروں انسانوں کے قاتلوں کو اب اپنے منطقی انجام تک پہنچنا چاہیے۔ آزادکشمیرمیں شرح خواندگی کو بڑھانے میں ریڈ فاؤنڈیشن کاکردار سب سے نمایاں ہے۔ تعلیم کو عام کیے بغیر جہالت اور ظلم کاخاتمہ ناممکن ہے۔ آزادکشمیر کے حکمران ڈیڑھ ماہ سے لاؤ لشکر سمیت میرپورکو فتح کرنے کے لیے قومی خزانے کوتباہ کر رہے ہیں ۔ حکومت کے وزراء نے تمام اداروں اوربالخصوص شعبہ تعلیم کو اپنی سیاست کی بھینٹ چڑھارکھاہے۔ سیاسی بنیادوں پر تقرریاں اور تبادلے سرکاری تعلیمی اداروں کی تنزلی کی بنیادی وجہ ہے۔ اساتذہ طلبہ کی بہتر راہنمائی سے پورے معاشرے کی اصلاح کابیڑا اٹھا سکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی کے ضلعی امیر عبدالحمید چوہدری ایڈووکیٹ نے ریڈ فاؤنڈیشن سکول گواں کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات میں بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تقریب سے ریڈ فاؤنڈیشن کے ریجنل منیجر مدثر ہاشمی، پرنسپل ادارہ، معززین علاقہ، اساتذہ اور طلبہ نے بھی خطاب کیا۔ عبدالحمید چوہدری ایڈووکیٹ نے تقریب کے اختتام پرپوزیشن ہولڈرز طلبہ اور طالبات میں شیلڈز تقسیم کیں۔ انہوں نے ادارے کی کارکردگی کوسراہا اور بالخصوص ادارے کے سرپرست حاجی محمد بلال کے کردار کی بھرپور تحسین کی۔