تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

یوم یکجہتی کشمیر پس منظر …اور تقاضے

چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں

مزید پڑھیں

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

پلندری (پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے سیکرٹری جنرل سردار ارشد ندیم ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ  بھارت نے امارات میں ہر شعبہ ءِ زندگی میں پاکستان سے میدان چھین لیا ہے گزشتہ پچیس سالوں میں جو بھی لوگ پاکستانی سفارتخانے میں اہم ذمہ داریوں پر رہے ہیں اُنھوں نے قومی مقاصد حاصل کرنے میں مجرمانہ کردار ادا کیا ہے انصاف یہ ہے کہ اُن سب کے خلاف تادیبی کارروائی ہونی چاہیے، ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی آزادکشمیر کے مرکزی سیکرٹری جنرل سردارارشد ندیم خان ایڈووکیٹ نے متحدہ عرب امارات کے تنظیمی دورہ کے بعد پلندری پہنچنے پر ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اُنھوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پر سفارتکاری میں حکومت پاکستان اور پارلیمانی کشمیر کمیٹی کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت متحد ہ عرب امارات میں پاکستانی سفارتخانہ کی کارکردگی ہے برادراسلامی ملک ہونے کے باوجود متحدہ عرب امارات کی حکومت سے پاکستان کو کوئی واضع حمایت حاصل نہیں کر سکا، اعلیٰ سطحی ملازمتوں ،سرکاری اداروں میں اثرورسوخ ،کاروبار ،ثقافت اور صحافت میں ہر جگہ بھارتی بالادستی نمایاں ہے پاکستانی سفارتخانے کا عملہ محض تنخواہیں بٹور رہا ہے، اُنھوں نے کہا کہ کئی مزدور کیمپوں کا دورہ کرنے کے بعد یہ بات کہتا ہوں کہ پاکستانی مزدور متحد ہ عرب امارات میں بہت ہی مشکل حالات مین محنت کر کے اپنے ملک اور خاندان کی خدمت کر رہے ہیں، جبکہ پاکستان کا سفارتخانہ اور حکومت پاکستان مزدورں کے مسائل حل کرنے پر کوئی توجہ نہیں دے رہے ہیں، اُنھوں نے کہا کہ سمند ر پار پاکستانیوں کے وزیر اپنے فرض سے صریحاً غافل ہیں اُنھوں نے کہا کہ پاکستانی مزدور 700درہم ماہانہ تنخوا ہ پر کام کر رہا ہے، جبکہ بھارتی حکومت نے پابند ی لگا رکھی ہے کہ 1200درہم سے کم تنخواہ پر کسی مزدور کو نہیں بھیجا جائیگا، اُنھوں نے کہا کہ اکثر کمپنیاں مزدور وں کو ایگریمنٹ کے وقت زیادہ تنخواہ بتاتی ہیں مگر وہاں پہنچنے کے بعد کم تنخواہ دیتی ہیں۔ اُنھوں نے کہا کہ اکثر کمپنیاں مزدوروں کو علاج کی سہولت دینے دے ڈنڈی ماارتی ہیں اور علاج انتہائی مہنگا ہونے کے باعث کئی مزدوروں کو بھاری نقصان اُٹھا کر واپس پاکستان آکر علاج کرانا پڑتا ہے، حالانکہ حکومت پاکستان آسانی سے یہ مسئلہ حل کروا سکتی ہے، اُنھوں نے کہا کہ بعض کمپنیاں مزدوروں کو محدود علاج کی سہولت دیتی ہیں اور 30%تک اخراجات مزدور کو برداشت کرنا ہوتے ہیں جو اُسکی سال بھر کی تنخواہ سے بھی زیادہ ہوسکتے ہیں، اُنھوں نے کہا کہ دوبئی میں پاکستانی قونصلسٹ میں لمبی قطار یں پاسپورٹ کے لیے لگتی ہیں حالانکہ دوسرے ممالک نے آئن لائن طریقہ اختیار کیا ہوا ہے پاکستانی قونصلیٹ میں بدنظمی واضع ہے اور صفائی کا معیار بھی افسوسناک ہے اُنھوں نے کہا کہ دوبئی میں پاکستانی قونصلیٹ کے سینئر حکام سے ملاقات کر کے ہم نے تمام مسائل پر متوجہ کیا ہے مگر جب تک حکوتم پاکستان اس سلسلہ میں جاندار پالیسی ترتیب دے کرعمل نہ کرائے گی کوئی مثبت پیش رفت ممکن نہ ہے اُنھوں نے کہا کہ دوبئی عالمی توجہ حاصل کر رکھی ہے اس لیے یو ۔اے۔ای میں سفارتکاری کے حوالے سے خصوصاً اہم اقدامات کیئے جائیں۔

Add comment

Security code
Refresh

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites