تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

یوم یکجہتی کشمیر پس منظر …اور تقاضے

چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں

مزید پڑھیں

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

راولپنڈی( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے قائمقام امیر نورالباری نے کہا ہے کہ  مہاجرین کی ووٹر لسٹوں میں ایسے افراد کے نام شامل کیے گئے ہیں جو کہ پاکستان کے شہری ہیں کشمیر سے ان کا کوئی تعلق نہیں ان خیالات کااظہار انہوں نے مہاجرین مقیم پاکستان کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہا کہ ووٹر لسٹوں میں ایسے نام نہاد مہارجین کے نام شامل کرنے کے لیے بڑے پیمانے پر ان کے جعلی پشتنی سرٹیفکیٹ بھی بنائے گئے ہیں انہوں نے کہا کہ کرپشن اور جعلسازی کا یہ دہندہ خیبر پختوانخواہ میں عروج پر ہے اور یہاں مہاجرین کی سیٹ پر منتخب ہونے والے ممبر اسمبلی جو کہ بحالیات کے وزیر بھی ہیں اس دھندے کی سرپرستی کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ محکمہ بحالیات پاکستان میں مقیم کشمیری مہاجرین کی آبادکاری کے نام پر ہر سال کروڑوں روپے خر چ کررہا ہے جس سے زمینیں خریدی جا رہی ہیں لیکن ان کی خریداری میں بڑے پیمانے پر کرپشن ہو رہی ہے انہوں نے کہا کہ ویران اور غیر آباد جنگلوں میں معمولی رقم پر زمین خرید کر کروڑوں روپے خرچ ہوتا ظاہر کیے جا رہے ہیں جب کہ دوسری طرف صورتحال یہ ہے کہ پاکستان میں مقیم ہزاروں کشمیری مہاجرین آج بھی زمین اور چھت سے محروم ہیں جبکہ ان کے نام پر خریدی گئی زمینیں کس کے پاس ہیں انہوں نے مطالبہ کیا کہ میڈیا اور ادارے اس بڑی کرپشن کے حوالے سے تحقیق کریں اور اسے جلد منظر عام پر لایا جائے اور کرپشن میں ملوث افراد کے خلاف کاروائی کی جائے انہوں نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختوانخواہ میں ایسی اطلاعات بھی ہیں کہ دہشت گردی اور سیلاب بارشوں سے متاثرہ کشمیری مہاجرین کے نام پر لاکھوں روپے کے معاوضے حاصل کر کے ہضم ہو چکے ہیں جبکہ متاثرین آج بھی امداد کے منتظر ہیں انہوں نے خبردار کیا کہ احتساب بیورو کے چیئرمین پاکستان میں مقیم کشمیر ی اور بالخصوص خیبر پختوان خواہ میں مقیم مہاجرین کے نام پر ہونے والی کرپشن اور غیر ریاستی افراد کو پشتینی سرٹیفکیٹ کی اجرائیگی ووٹر لسٹوں میں ان کے نام شامل کرنے کے معاملہ کی تحقیقات کرے تا کہ مہاجرین کے نام پر مہاجرین کے حقوق سلب کرنے والوں کو بے نقاب کیا جائے،انہوں نے وفد کو یقین دلایا کہ وہ ایسی بے ضابطگیوں کے خلاف ہر فورم پر آواز بلند کریں گے۔

Add comment

Security code
Refresh

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites