تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

یوم یکجہتی کشمیر پس منظر …اور تقاضے

چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں

مزید پڑھیں

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

راولپنڈی( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے قائمقام امیر نورالباری نے کہا ہے کہ جس میں لوگوں کے حقوق کی ضمانت دی جا سکے آزاد خطے میں موجودہ ظلم نا انصافی ،حق تلفی کا نظام رائج ہے،بد عنوانی،کرپشن اور لوٹ مار کا دور دورہ ہے نا اہل حکمرانوں کی سیاہ کاریوں کی وجہ سے عوام مہنگائی ،بے روزگاری،بد حالی کا شکار ہیں ان خیالات کااظہار انہوں نے قائمقام امیر کے حلف کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر نثار احمد شائق بھی موجود تھے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نورالباری نے کہا کہ اس نظام کے ہوتے ہوئے نہ ہمارے مسائل حل ہو سکتے ہیں اور نہ ہی اﷲ کی رضا کا حصول ممکن ہو سکتا ہے عوام اس کو بدلنا چاہتے ہیں پھر ان کو اپنی سوچ میں تبدیلی لانا ہو گا اجارہ داری ،برادری ازم ،کمیشن خوروں اور سیاست کی تجارت بنانے والے مافیاز کو مسترد کرنا ہو گا ،دیانتدار ،امانتدار اور با کردار قیادت کے سپرد ملک کی بھاگ ڈور کرنی ہو گی انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی کے دروازے عوام الناس کے لیے کھلے ہیں معاشرے میں موجود تبدیلی چاہنے والے افراد جماعت اسلامی کے دست و بازو بنیں تا کہ اس کرپٹ نظام کواکھاڑ کر پھینکاجا سکے ،انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی جمہوریت اور انتخابی عمل پر یقین رکھتی ہے اورر ائے عامہ منظم کر کے آزاد خطے میں حقیقی تبدیلی لانا چاہتی ہے اس راستے کو طالع آزماسیاست دانوں اور حکومتوں نے ہائی جیک کررکھا ہے دھونس دھاندلی لالچ اور دباؤ کے ذریعے عوام کے آزادنہ رائے دہی کا راستہ مسدود کر دیا گیا ہے اس لیے جماعت اسلامی آمدہ انتخابات سے قبل انتخابی اصلاحات اور اقدامات کا مطالبہ کررہی ہے انہوں نے کہا کہ اگر حکمرانوں نے آزاد کشمیر میں ایک متفقہ ترامیم کی سفارشات کو عملی جامعہ نہ پہنایا اور انتخابی اصلاحات نہ کیں تو عوام کو اپنا کردار ادا کرنے کو کہا جائے گا جماعت اسلامی پھر عوام کی عدالت میں جائے گی اور عوام کو اپنے ساتھ ملا کر ان ترامیم کو یقینی بنائے گی،سٹیٹس کو مخالف قوتوں کو باہم متحد ہو کر جدوجہد کرنا ہو گی تا کہ آزاد خطے میں اصلاح احوال کی جا سکے انہوں نے کہا کہ اگر آزاد کشمیر میں قیادت صحیح ہاتھوں میں ہو تو یہ خطہ ماڈل ریاست اور یہاں قابل رشک حکومت قائم کی جا سکتی ہے اور عوام کو مسائل سے نجات مل سکتی ہے موجودہ مشکلات اور مسائل کے ذمہ دار نا اہل اور بد دیانت قیادت ہے جو اقتدار کی پوجا اور مال بنا نے کی حوس کے علاوہ کوئی اور ایجنڈا نہیں رکھتی انہوں نے کہا کہ بیورکریسی عوام کے حقوق کے تحفظ اور حکومت کو درست راستے پر ڈالنے کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کے بجائے مفاد پرست حکمرانوں کے ایجنڈے کی تکمیل میں معاون بن گئی ہے انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی کے کارکن عوام کو ظلم ،مفاد اور دھوکے کے نظام کے خلاف بیدار کرنے کے لیے میدا ن میں نکلیں اور عوام کو حقیقی خیر خواہوں کی پہچان کروائیں قانون کی حکمرانی اور لاقانونیت اور بد عنوانی کے خاتمے کے لیے عزم حوصلے اور جرت کے ساتھ عوام کے درمیان اور ان کے ساتھ کھڑے ہوں اور ان کے مسائل کے ترجمان بنیں،انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر اور مہاجرین مقیم پاکستان میں ترقیاتی فنڈز میں میگا کرپشن کے الزامات کی تحقیقات کیں جائیں،آزاد کشمیر حکومت کی کابینہ پر کرپشن کے الزمات کی بھی تحقیق ہونی چاہیے جرائم ثابت ہو نے پر ان کو سزائیں دی جائیں ،انہوں نے کہا کہ اپوزیشن اور حکومت سے الگ ہونے والے گھر کے بیدی دونوں کرپشن پر کرپشن کے الزامات لگا رہے ہیں کہ سیاسی بنیادوں پر بھرتیوں سے اقرباپروری کک بیک سب اس کمیشن کا کاروبار زوروں پر ہے کوئی نوٹس لینے والا نہیں اس لیے اس حمام میں سب ننگے ہیں انہوں نے کہا کہ غیر معیاری ترقیاتی منصوبوں اور کرپشن کا کھلا ثبوت ہیں انہوں نے کہا کہ آزاد خطہ جو تحریک آزادی کشمیر کا بیس کیمپ تھا اسے بد عنوانوں کی جنت بنا دیا گیا ہے زکوۃٰ کا پیسہ مستحقین کے بجائے وزیروں، حکمرانوں کے بیرون علاج معالجے پر خرچ ہو رہا ہے ٹوٹی پھوٹی خستہ خال سڑکیں لوڈ شیڈنگ رشوت اور سفارش ،ہسپتالوں اور سکولوں کی حالت زار ،تعمیر نو کے منصوبوں پر کام کی سست روی حکمرانوں کے ترقی اور خدمت کے دعوں کا منہ چڑا رہی ہے میرٹ کا جنازہ نکال دیا گیاہے انہوں نے کہا کہ ٹھیکے اور ایم ایل اے فنڈ ز ریوڑیوں کی منظور نظر لوگوں میں بانٹے جا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ ان حالات میں جماعت اسلامی ہی امید کی واحد کرن ہے جو اس کرپٹ نظام اور قیادت کے خلاف میدان میں اتری ہے عوام ہمارا ساتھ دیں چونکہ انہیں جن مسائل کا سامنا ہے ان کے حل کی کنجی ان ہی کے پاس ہے۔

Add comment

Security code
Refresh

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites