تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

یوم یکجہتی کشمیر پس منظر …اور تقاضے

چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں

مزید پڑھیں

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

جدہ( پ ر)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ہمیشہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کی بھرپور حمایت کی ہے متاثرین زلزلہ ہوں یا متاثرین سیلاب سعودی عرب نے بھرپور کردار ادا کیا،بیس کیمپ کی نا اہل قیادت نے قدرتی وسائل سے استفادہ نہ کیا جس کے باعث لاکھوں کشمیری اپنے وطن سے دور مزدوری کرنے پر مجبور ہیں ،سعودی عرب میں نبی ؐ کی دین کے لیے جدوجہد کے نقوش آج بھی واضح ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا،دریں اثنا عبدالرشید ترابی نے ریڈ سعودی عرب ،عرب نیوز اور اردو نیوز سمیت دیگر میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے مظالم سے ان کو آگاہ کیا اور میڈیا کے کردار کو سراہا اور کہا کہ میڈیا مظلوم کشمیریوں کی آواز کو دنیا تک پہنچائے،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عبدالرشید ترابی نے کہا کہ کشمیر عالم اسلام کا مسئلہ ہے دنیا میں جہاں کہیں بھی ظلم ہوتا ہے تو سب سے پہلا مظاہر ہ سرینگر میں ہوتا ہے اس لیے کشمیری عالم اسلام سے خصوصی توقع رکھتے ہیں کہ وہ ان کے حق کے حصول کے لیے کردار ادا کریں گے،انہوں نے کہاکہ ہندوستان مقبوضہ کشمیر میں تاریخ کے بدترین مظالم ڈھا رہا ہے عالم اسلام اور انسانیت سے محبت رکھنے والے دنیا کے دیگر ممالک کی ذمہ داری ہے کہ وہ کشمیریوں کو ان کا حق دلانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں،انہوں نے کہاکہ کشمیری توقع رکھتے ہیں کہ OICکی سطح پر ان کے لیے موثر کردار ادا کیا جائے گا ،انہوں نے کہاکہ کشمیری سعودی عرب میں رہ کر یہاں کے مقامی قوانین کی پاسداری کرتے ہوئے اپنے مسئلے کو اجاگر کریں انہوں نے کہاکہ آج میڈیا کا دور ہے اور اسلامی ممالک کا میڈیا کشمیریوں کے لیے کردار ادا کرے تو ہندوستان کے مظالم کو بے نقاب کیا جاسکتا ہے انہوں نے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو کھلی جیل بنایا ہوا ہے حتیٰ کہ OICکے کنٹکٹ گروپ کو بھی جانے کی اجازت نہیں ہے انہوں نے مطالبہ کیا کہ تمام اسلامی ممالک بھارت سے اپنے سفارتی اور سیاسی تعلقات کا بائیکاٹ کریں انہوں نے کہاکہ اگر اسلامی ممالک سیاسی سفارتی اور معاشی تعلقات بھارت سے ختم کرنے کی محض دھمکی ہی دے دیں تو مسئلہ کشمیر حل ہو سکتا ہے ۔

Add comment

Security code
Refresh

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites