چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں
جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں
پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

باغ( پ ر) جماعت آزاد جموں وکشمیر کے قائمقام سیکرٹری جنرل نثار احمد شائق نے باغ پریس کلب کے سامنے غیر جریدہ ملازمین کے ہڑتالی کیمپ کا دورہ کیا اس موقع پر ملازمین کے وفد نے نثار احمد شائق کو اپنے مطالبات سے آگاہ کیا،اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے نثار احمد شائق نے مطالبہ کیا کہ حکومت غیر جریدہ ملازمین کے 1سے گریڈ16تک ٹائم سکیل دینے کا دیرنہ مطالبہ فوری پورا کرے سیکرٹریٹ میں ملازمین کو یہ حق دیا گیا ہے جب کہ یہاں غیر جریدہ ملازمین کو حق نہیں دیا گیا انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ پنجاب کی طرز پر اپ گریڈیشن کا فارمولہ یہاں بھی عمل میں لایا جائے تا کہ نا انصافیوں کا ازالہ ہو سکے ،انہوں نے کہا کہ بد قسمتی سے ہمارے حکمران اتنے بے حس ہو چکے ہیں کہ ہڑتالوں مظاہروں اور احتجاجوں کے بغیر ان کے کانوں میں جو تک نہیں رینگتی،انہوں نے کہا کہ پورے آزاد کشمیر میں ملازمین ہڑتا ل پر ہیں اور عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں مگر حکومت پر کوئی اثر نہیں ہو رہا ہے انہوں نے کہاکہ باغ میں بھی شدید مسائل ہیں عوام پریشان ہیں ڈی سی آفس میں ڈومیسائل کے لیے آنے والے نوجوان دربدر دھکے کھاتے ہیں ان کی کہیں شنوائی نہیں ہے انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی عوام کے حقوق کی آواز بلند کرتی رہے گی انہوں نے غیر جریدہ ملازمین کو یقین دلایا کہ وہ ان کے مطالبات کو وزیر اعظم اور صدر تک پہنچائیں گے اور ان کے حل کے لیے جماعت اسلامی آپ کے شانہ بشانہ ہے انہوں نے کہاکہ حکومت غیر جریدہ ملازمین کے تمام جائزمطالبات فوری طور پر پورے کرے تا کہ ریاست کا نظام چل سکے،انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی اقتدار میں آکر ان سارے مسائل کو ترجیح بنیادوں پر حل کرے گی۔