چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں
جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں
پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

دبئی ( پ ر )جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے سیکرٹری جنرل سردار ارشد ندیم ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ آزاد خطے سے بغیر ہنر کے افراد بیرون ملک آ کر شدید مشکلات کا شکار رہتے ہیں اوروہ یہاں کے اچھے مواقعوں سے استفادہ نہیں کر سکتے چونکہ ان کے پاس کوئی ہنر نہیں ہوتا۔ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کے لیے ادارے قائم کرے تاکہ لوگ ہنر سیکھ کر بیرون ملک آ کر مواقعوں سے استفادہ کر سکیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر موجود ضلع سدھنوتی کے درجنوں افراد نے جماعت اسلامی کی حمایت کا اعلان کیا ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ارشد ندیم ایڈووکیٹ نے کہا کہ متحدہ عرب امارات میں موجود ہمارے کونصلیٹ بھی اپنی ذمہ داریاں ادا نہیں کر رہے ہیں بلکہ محض وقت گزاری کا کام جاری ہے انہوں نے کہا کہ یہاں محنت مزدوری کرنے کے لیے آنے والے لوگوں کے کئی طرح کے مسائل ہیں جن کو حل کرنا کونصلیٹ کی ذمہ داری ہے مگر وہ اپنے فرائض احسن طریقے سے حل کرنے میں ناکام ہیں اس پر بھی توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ بیرون ملک آ کر ان کی تعمیر و ترقی دیکھ کر حیرت ہوتی ہے کہ ہمارے حکمران کیا کر ہے ہیں ۔ ہمارے حکمرانوں کو پارٹیاں بدلنے اور کرپشن کرنے اپنے عزیز و اقارب کو ایڈجسٹ کرنے کے سوا قوم کے لیے کوئی ایجنڈا ہے نہ ہی لائحہ عمل ۔ جماعت اسلامی کوشش کر رہی ہے کہ اس نظام کو تبدیل کیا جائے تاکہ آزاد خطے کے مسائل حل کیے جائیں اور کشمیرکی آزادی کو منزل تک پہنچایا جائے انہوں نے کہا کہ جب تک ہمارا نظام نہیں بدلتا ہمارے مسائل میں اضافہ ہی ہوتا چلا جائے گا ۔