چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں
جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں
پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

وکلاء ‘ معاشرے کا پڑھا لکھا طبقہ ہے‘ وہ نظام کی تبدیلی کے لیے بھر پور کردار ادا کرے ‘آزادی کا مشن تشنہ تکمیل ہے ‘ جماعت اسلامی نظام عدل کے قیام کے لیے جدوجہد کر رہی ہے ‘امریکہ سمیت مغرب کو اسرائیل اور ہندوستان کی جارحیت نظر نہیں آتی ‘ لیکن فلسطین کے معصوم بچے اور کشمیری فوری نظر آ جاتے ہیں ‘22اکتوبر کو اہل باغ تمام سیاسی وابستگی سے بالا تر ہو کر قومی قائد سراج الحق کا استقبال کریں‘جماعت اسلامی نے آئینی اصلاحات کے لیے پیکیج کی تیاری میں کردار ادا کیا ‘ ساری سیاسی جماعتوں کو تحریک آزادی کشمیر کے لیے ایک پلیٹ فارم پر جمع کیا باغ( پ ر)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ طاغوتی نظام کے خلاف جہاد کرنا امت کے ہر مسلمان پر فرض ہے انفرادی اور اجتماعی طور پر اسوۂ حسنہ پر عمل کرنے سے ہی معاشرے میں تبدیلی اور بہتری آئے گی ۔ نبی مہربان صلی اﷲ علیہ و سلم نے طاغوتی نظام کی جگہ اسلام کا عادلانہ نظام قائم کرنے کی جدوجہد کی تو صحابہ کرام نے بھرپور انداز سے ان کا ساتھ دیا جس کی وجہ سے آج پوری دنیا میں اسلام کی دعوت پہنچی ‘ جماعت اسلامی اسی دعوت کو لے کر نکلی ہے ‘ آزاد خطے میں مدینے کی طرز پر ریاست قائم کرنا ہمارا مشن ہے ‘ان خیالات کا اظہار انہوں نے دھیر کوٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر بار کے صدر خاور قیوم نے بھی خطاب کیا ۔ عبدالرشید ترابی نے کہا کہ وکلاء معاشرے کے پڑھے لکھے طبقے میں شمار ہوتے ہیں ان کی ذمہ داری زیادہ ہے کہ وہ نظام کی تبدیلی میں اپنا کردار ادا کریں ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور آزاد خطے کے حصول کے لیے لاکھوں افراد نے جان اور عزت کی قربانیاں دیں مگر جس مشن کے لیے ہمارے آباؤ اجداد نے قربانیاں پیش کی تھیں وہ ابھی تک تشنہ ہے ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اﷲ سے اس عہد پر حاصل کیا تھا کہ اس ملک میں اﷲ کا نظام نافذ ہوگا ‘ قیادت اور عوام نے اس عہد سے بے وفائی کی جس کے نتیجے میں آج پورے ملک میں مسائل اور پریشانیاں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم شہداء کے خون کے مقروض ہیں کہ ہم ان کے مشن کی تکمیل کے لیے کردار ادا کریں ۔ انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی نظام عدل کے قیام کے لیے جدوجہد کر رہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی نے آئینی ترامیم کے حوالے سے بھر پورکردار ادا کر کے آئینی پیکیج تیار کیا ہے جماعت اسلامی نے تمام جماعتوں کو تحریک آزادی کشمیر کے لیے ایک پلیٹ فارم پر جمع کیا ہے۔خدمت کے میدان میں بھی جماعت نے بھر پور کردار ادا کیا ہے تعلیم جو تباہ حالی کی طرف جار ہی تھی اس میں بھی بھر پور کردار ادا کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بائیس اکتوبر کو اہل باغ قائد پاکستان سراج الحق کا بھر پور استقبال کریں تمام سیاسی وابستگیوں سے بالا تر ہو کر ان کا استقبال کیا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ اور مغرب کو اسرائیل اور ہندوستان کی جارحیت نظر نہیں آتی جو نہتے مسلمانوں کے خلاف ایٹمی ہتھیار استعمال کرتے ہیں مگر کشمیر اور فلسطین میں پتھر پھینکتے ہوئے معصوم بچے نظر آ جاتے ہیں ۔