چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں
جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں
پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

دھیرکوٹ(پ ر)جماعت اسلامی کے امیر عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ 22اکتوبر کو جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق کی دھیرکوٹ اور باغ آمد پر ساری جماعتیں ان کی ایک قومی لیڈر کی حیثیت سے استقبال کریں ۔ ہم سب کو دعوت دیتے ہیں۔ موجودہ بحران م میں ان کا قومی کردار رہا جس میں ملک کے بحران کے خاتمے کیلئے اپنا کرداراد کیا۔ انہوں نے کہا کہ 1947ء میں جب قبائل آئے اورانہوں نے آزادی کشمیرمیں کردار اداکیاوہاں امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کے دادا بھی شامل تھے جو کشمیرمیں شہیدہوئے۔ جن کی قبر نانگاپیرمیں ہے۔ انہوں نے کہاکہ جماعت اسلامی نے ہمیشہ مساوات اورفلاحی انسانی معاشرے کیلئے اپنی جدوجہدجاری رکھی۔امیرجماعت اسلامی کو کوہالہ سے ایک بڑی ریلی کی صورت میں باغ لے جایاجائے گااور ان کا بھرپوراستقبال کیاجائیگا۔ان کی آمد پر ہندوستان کے خلاف برسرِ پیکارکشمیریوں کو حوصلہ ملے گا اورپاکستان میں مثبت پیغام جائیگا۔ انہوں نے کہاکہ مرحوم قاضی حسین احمد بھی کشمیریوں کے پشتی بان رہے۔ وہ گزشتہ روز دھیرکوٹ میں ایک پُرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔ اس موقع پر سابق امیدواراسمبلی حلقہ غربی باغ ،استقبالیہ کمیٹی کے چیئرمین میجر لطیف خلیق، سعید جوش ایڈووکیٹ، امیر جماعت اسلامی غربی باغ راجہ میرمحمد اور دیگر بھی موجودتھے۔ عبدالرشید ترابی نے کہاکہ اقوام متحدہ کو کردار اداکرناچاہیے،عراق اور دیگرممالک میں کس طرح وہ چڑھ دوڑتے ہیں، لیکن ہندوستان لائن آف کنٹرول کی کھلی خلاف ورزی کررہاہے اور اقوام عالم خاموش ہے ،پاکستان کو جرأتمندانہ مؤقف اختیارکرناچاہیے، تاکہ دنیامیں پیغام جائے ۔ہم ایک ایٹمی طاقت ہیں، ہماری افواج دنیاکی مانی ہوئی افواج ہے ،ہمیں ڈرکس کا ؟دنیا کو پاکستان کٹھک رہاہے ،اس لئے آئے روز سازشیں ہورہی ہیں ۔مشرف نے یو ٹرن لیا جس کی وجہ مسئلہ کشمیر کو نقصان پہنچا۔ انہوں نے کہا کہ عسکری جدوجہد ہم نے نہیں کشمیریوں نے شروع کی۔ جو جاری ہے ۔ آزادکشمیر اور پاکستان میں لیڈر شپ کو کچھ رول ادا کر نا چاہیے۔ تاکہ کشمیری یہ سمجھیں کہ ہم تنہا نہیں۔ سیلاب کے دوران ہندوستان کی ہٹ دھرمی نے لوگوں کو بوکھا ہنے پر مجبور کیا ہوا ہے ۔ کیا پاکستان نے زلزلے کے دوران احسن کرداراد نہیں کیا تھا جس میں دنیا آئی اورا نہوں نے سپورٹ کی ۔ لیکن ہندوستان اپنے فوج کے ہاتھوں سامان تقسیم کروانا چاہتا ہے جو لائشیں گرا رہے ہیں۔ انہوں نے صحافیوں کی گفتگو میں کہا کہ پاکستان میں جاری دھرنوں کی سیاست کو پراسس میں آنا چاہیے۔ ان کے مطالبات جائز ہوں پھربھی ان کا حل مارشل لا ء تو نہیں کر سکتا۔ اس لیے مل بیٹھ کرمعاملہ حل کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر کمیٹی کوئی بھی ہو ان کا کام تجاویز حکومت کو پہنچانا ہے ۔ عملدرآمد کرنا حکومتوں کا کام ہے اور ہم جو تجاویز دیتے ہیں وہ کشمیرکمیٹی کے چیئر مین مولانا فضل الرحمن حکومت تک پہنچاتے ہیں اوریہی کام پہلے بھی کرتے رہے ۔ کوئی فیصلہ کن رول کشمیرکمیٹی ادا نہیں کرسکتی ۔ وزیراعظم پاکستان کی تقریر اچھا اقدام تھا۔ لیکن ہمیں ا س پر بس نہیں کرنی چاہے حریت کانفرنس اور کشمیریوں کے ساتھ مشاورت کر کے ایک جاندا ر کرداراد کرنا چاہیے۔ ابھی تک پاکستان کی قیادت مخمصے کا شکارہے۔پوری دنیا میں اس وقت ہندوستان کی سپورٹ ہو رہی ہے۔ اس لیے ہمیں معرزت خواہانہ پالیسی ترک کر کے جرات مندانہ اقدامات کرنے ہوں گے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ بلا تخصیص جماعت اسلامی کے امیر کی آمد پر کشمیری ان کا استقبال کریں ۔ انہوں نے کہا جماعت اسلامی کے کارکن پیغام کو گھر گھر پہنچا رہے ہیں۔ اور تاریخی استقبال اور بڑے جلسہ عام سے امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق خطاب کریں گے ۔