چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں
جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں
پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

نریندر مودی سمجھتا ہے کہ پاکستان کی فوج وزیرستان میں پھنسی ہوئی ہے اور یہاں سیاسی عدم استحکام ہے اس حوالے سے وہ مستقبل میں بھی خلاف ورزیاں جاری رکھے گا،حکومت پاکستان ہندوستان کے جارحانہ عزائم کو بے نقاب کرنے کے لیے سفارتی مہم بڑے پیمانے پر شروع کرے،22اکتوبر کو سراج الحق کا باغ میں تاریخی پروگرام اسی سلسلے کی کڑی ہے،نومبر میں اجتماع عام کے بعد سراج الحق کا باقی اضلاع میں بھی اسی طرح کا تاریخی استقبال کیا جائے گا امراء اضلاع آج سے ہی اس کی تیاری کا آغاز کریں،خطے میں حقیقی تبدیلی کا ایجنڈا جماعت اسلامی کے پاس ہے اور متبادل قیادت بھی جماعت اسلامی کے پاس ہے راولپنڈی( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ ہندوستان کے جارحانہ عزائم سے نمٹنے کے لیے ضروری ہے کہ آزاد کشمیر میں سابق فوجیوں کو منظم کیا جائے اور شہریوں کو بڑے پیمانے پر شہری دفاع کی تربیت کا اہتمام کیا جائے ،نریندر مودی کے عزائم خطرناک ہیں مودی کا خیال ہے کہ پاکستان کی افواج وزیر ستان میں پھنسی ہوئی ہے اور پاکستان میں سیاسی عدم استحکام بھی موجود ہے وہ اس سے فائدہ اٹھاتے ہوئے کنٹرول لائن پر گولہ باری کر رہا ہے،ہندوستان متاثرین سیلاب میں کشمیریوں سے جس رویے کا مرتکب ہوا ہے اس سے بھی وہ توجہ ہٹانے کے لیے سیز فائر لائن پر بلا اشتعال فائرنگ کر کے توجہ ہٹانا چاہتا ہے،ان خیالات کااظہار انہوں نے امراء اضلاع کے ماہانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا،اس موقع پر جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے سیکرٹری جنرل ارشد ندیم اور دیگر قائدین نے بھی خطاب کیا،امراء اضلاع کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عبدالرشید ترابی نے کہا کہ ہندوستان کے جارحانہ عزائم کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے کے لیے حکومت پاکستان ایک جارحانہ سفارتی مہم شروع کرے،انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں بیس کیمپ کے اندر لوگوں کو منظم کیا جائے ،شوق شہادت اور جذبہ جہاد قوم کے اندر پیدا کیا جائے اور ہندوستان کے مکروہ عزائم سے قوم کو آگاہ کیا جائے،انہوں نے کہا کہ 22اکتوبر کو باغ میں جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق کا تاریخی پروگرام بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے ،انہوں نے کہا کہ یہ پروگرام تحریک آزادی کشمیر اور نظام کی تبدیلی میں سنگ میل ثابت ہوگا،انہوں نے کہا کہ کل پاکستان اجتماع عام نومبر کے بعد باقی اضلاع میں بھی سراج الحق کے دورے کروائے جائیں گے،امراء اضلاع آج سے ہی تیاری شروع کریں،انہوں نے کہا کہ نومبر کے کل پاکستان اجتماع عام کے موقع پر ایک بین الاقوامی کشمیرکانفرنس منعقد ہوگی اس کی وجہ سے بھی مسئلہ کشمیر عالم اسلام اور بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے میں مدد ملے گی،انہوں نے امراء اضلاع کو ہدایات جاری کیں کہ وہ لوگوں کو کل پاکستان اجتماع عام کے لیے تیار کریں ایک ایک فرد اور ایک ایک گھر تک دعوت پہنچائیں،بڑے پیمانے پر لوگوں کو جماعت میں شامل کریں تبدیلی چاہنے والوں کو اپنے ساتھ شامل کر کے بڑی قوت بنیں،جماعت اسلامی ہی نظام کی تبدیلی میں کردار ادا کر سکتی ہے۔