تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

یوم یکجہتی کشمیر پس منظر …اور تقاضے

چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں

مزید پڑھیں

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

 متاثرین سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی امداد کے لیے نیچے عملہ درست فہرستیں مرتب نہیں کر رہا ہے حکومت فوری طور پر اس کا نوٹس لے اور اصل متاثرین کو معاوضہ جات کی فراہمی فوری یقینی بنائے ‘ الخدمت فاؤنڈیشن متاثرین کی بھرپور مدد کر رہی ہے ‘ جماعت اسلامی متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑے گی ‘آزمائش ایمان کا حصہ ہے تمام متاثرین استقامت سے اس کا مقابلہ کریں ‘ کشمیر کی آزادی کے لیے جن لوگوں نے قربانیاں پیش کی ہیں ان کے مشن کا تقاضا ہے کہ ہم آزاد خطے کو اسلام کا حقیقی ماڈل بنائیں ‘جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر ‘ مقبوضہ کشمیر اور گلگت بلتستان میں مستحقین سیلاب کی امداد کے لیے دن رات ایک کر رہی ہے سدھنوتی( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر کے امیر و کنوینئر کل جماعتی کشمیر رابطہ کونسل عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ متاثرین زلزلہ اور لینڈ سلائیڈنگ کی شکایات آ رہی ہیں کہ عملہ درست فہرستیں مرتب نہیں کر رہا ہے مستحقین کو نظر انداز کیا جا رہا ہے حکومت فوری طور پر اس کا نوٹس لے اور حقیقی متاثرین کی امداد ‘ بحالی اور معاوضہ جات کی فراہمی کا فوری بندوبست کرے ۔حق دار کو حق کے حصول میں سب سے بڑی رکاوٹ موجودہ نظام ہے اس نظام کو تبدیل کرنے کے لیے جہاد کر رہی ہے ۔اس کے ہوتے ہوئے مسائل حل ہونا تو درکنار اس میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بیٹھک تراڑ کھل اور دیگر متاثرین سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں ‘ الخدمت کی طرف سے لگائے جانے والے کیمپوں کے دورے کے دوران اجتماعات اور متاثرین میں امدادی سامان کی تقسیم کے موقعے پرخطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر امیر ضلع سردار حبیب خان ‘ سیکرٹری ضلع سردار نزاکت ‘ ڈاکٹرمحمد سلیم ‘صدیق سمیت دیگر قائدین نے بھی خطاب کیا۔دریں اثناء وہ تحریک آزادی کشمیر کے نامور ہیرو کرنل ہدایت کے گھر تعزیت کے لیے گئے ۔ عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ سیاستدانوں اور حکمرانوں نے شہداء کے مشن کو فراموش کر دیا ہے جس کے لیے انہوں نے یہ خطہ آزاد کروایا۔ شہداء کو اور قومی ہیروز کو خراج تحسین پیش کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ ان کے مشن کی تکمیل کے لیے آگے بڑھا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی الخدمت فاؤنڈیشن متاثرین سیلاب کے لیے کام کر رہی ہے جماعت اسلامی ہر قیمت پر متاثرین کی امداد جاری رکھے گی اور حکومت سے بھی امداد دلوانے کے لیے اپنی کوششیں اور کاوشیں جاری رکھے گی ۔ انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی آزاد کشمیر ‘ مقبوضہ کشمیر اور گلگت بلتستان میں متاثرین سیلاب کی امداد کے لیے بھرپور کوشش کر رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ متاثرین کو کسی کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیں گے ان کی بحالی تک ان کے شانہ بشانہ رہیں گے۔

Add comment

Security code
Refresh

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites