تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

یوم یکجہتی کشمیر پس منظر …اور تقاضے

چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں

مزید پڑھیں

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

اولپنڈی ( پ ر)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کی مرکزی مجلس شوریٰ کا یہ اجلاص مہاجرین کی نشستوں کو ختم کرنے کی آواز پر تشویش کا اظہار کرتا ہے اوراس کو ناعاقبت اندیش اور تحریک آزادی کشمیر کے لیے نقصان دے قرار دیتے ہوئے مسترد کرتا ہے ۔ اجلاس محسوس کرتا ہے کہ ایک عرصے سے آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر جو پوری ریاست کی نمائندہ حکومت ہے اس میں مہاجرین مقیم پاکستان کی نمائندگی کو سرے سے ختم کرنے کی منظم کوشش ہو رہی ہے اور بہانا یہ بنایا جا رہا ہے کہ مہاجرین کی بارہ سیٹوں کی وجہ سے آزاد جموں وکشمیر کے لوگوں کا مینڈیٹ ہائی جیک کر لیا جاتا ہے۔ جو لوگ یہ مطالبہ اور کوشش کر رہے ہیں وہ آزاد حکومت ریاست کے تصور کو ہی ملیا میٹ کر دینا چاہتے اور تقسیم کشمیرکے ایجنڈے کو تقویت پہنچا رہے ہیں ۔ مہاجرین جموں و کشمیر تحریک آزادی اور ریاست کا لازمی حصہ ہیں اگر انہیں کاٹ پھینک دیا جائے تو ریاست کی وحدت اور تحریک آزادی کشمیر کو کیسے باقی اور سلامت رکھا جا سکتا ہے ۔اجلاس کی پختہ رائے ہے کہ مسئلہ کشمیر ایک سیاسی اور انسانی مسئلہ ہے اور اس مسئلے کے مختلف پہلوؤں میں سب سے اہم پہلو اس مسئلے کی وہ قیمت ہے جو انسانوں نے ادا کی ہے ۔ 1947ء1965ء ‘1971ء اور 1990ء کے مہاجرین اس قیمت اور قربانی کی علامت ہیں ۔ گھر سے بے گھر ہو کر جس کرب سے مہاجرین گزررہے ہیں اس کا درد وہی محسوس کرسکتے ہیں کہ جنہوں نے ہجرت کا راستہ اختیار کیااور دوران ہجرت لاکھوں کی تعداد میں شہید کیے گئے ۔اجلاس اس بات پر اظہار افسوس کرتا ہے کہ پاکستان میں آباد لاکھوں کی تعداد میں کشمیری مہاجرین آج بھی مسائل اور مشکلات کا شکار ہیں اور ان میں وقت کے ساتھ ساتھ اضافہ ہی ہوتا چللا جا رہا ہے لیکن تمام ترمشکلات اور مسائل کے باوجود یہ سیاسی اور نفسیاتی اعتبار سے مسئلہ کشمیر اور تحریک آزادی کشمیر سے آزاد کشمیر اسمبلی میں نمائندگی کی وجہ سے جڑے چلے آ رہے ہیں اگر اس تعلق کو بھی کاٹ دیا گیا تو مسئلہ کشمیر اور تحریک آزادی کشمیرکو ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا اور حق خود ارادیت کے تحت ہونے والی رائے شماری کے اندر ایک بہت بڑی تعداد میں رائے دہندگان کواس حق سے محروم کرنے کا باعث ہوگا۔ شوریٰ کا یہ اجلاس یاد دلانا چاہتا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں پنڈتوں نے نقل مکانی کی تو ہندوستان نے اس کو پروپیگنڈے کا عنوان بنا کر نمایاں کیا اور پنڈتوں کو انسانی اور کشمیری شناخت کے حوالے سے بڑے پیمانے پر ان کے مسئلے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا اور آج بھی بے شمار ویب سائٹس موجود ہیں جن کے ذریعے سے ان کے مسئلے کو سیاسی مسئلے کے طو رپر پیش کیا جاتا ہے جب کہ یہاں کچھ نادان لوگ مہاجرین کا سیاسی اعتبار سے خاتمہ بالجبر چاہتے ہیں جو کہ انتہائی افسوسناک امر ہے۔اجلاس باور کرانا چاہتا ہے کہ مہاجرین کے حوالے سے بین الاقوامی قوانین موجود ہیں جن میں ان کی آئینی اور سیاسی حقوق کو تسلیم کیاگیا ہے ۔ کشمیر کے مہاجرین کے حوالے سے اقوام متحدہ کی قراردادوں کا تحفظ اور ضمانت موجود ہے جن کے تحت نہ صرف مہاجرین بلکہ ان انسانی سیاسی حقوق کا تحفظ نہایت اہم ہے ۔ جنہیں نظر انداز کرنا تحریک آزادی کشمیر کے حوالے سے غیر سنجیدگی اور عدم اخلاص کا برملا اظہار ہوگا ۔ اجلاس کی رائے میں مہاجرین کی ریاست جموں وکشمیر سے وابستگی ناقابل تنسیخ ہے اور وہ مسئلہ کشمیر کے سٹیک ہولڈر ہیں اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے تحت رائے شماری میں ان کا اہم رول ہے جس سے انہیں محروم کرنا ہندوستان سے وفاداری تو ہو سکتی ہے لیکن تحریک آزادی سے نہیں۔ اجلاس یاد دلانا چاہتا ہے کہ 21اپریل 1948ء اور 5جنوری 1949ء کی قرار دادوں میں مہاجرین کی واپسی کو یقینی بنانے کا ذکر موجود ہے اور یہ بات لکھی گئی ہے کہ جو لوگ ریاست سے ہجرت کر چکے ہیں وہ استصواب رائے میں حصہ لینے کے لیے واپس بلائے جائیں گے ان قرار دادوں کی رو سے 1947سے لے کر آج تک ہجرت کرنے والے مہاجرین کی حیثیت کا تعین ہو جاتا ہے کہ وہ ریاست کے شہری ہیں اور استصواب رائے میں حصہ لیں گے اس لیے اجلاس کی رائے میں اگر وہ استصواب میں حصہ لیں گے تو انہیں آزاد حکومت ریاست جمون کشمیر کے انتخابات میں حصہ لینے سے کیسے روک سکتی ہے ۔ مقبوضہ کشمیر میں (Avacces act 1949) کے تحت وہاں سے ہجرت کرنے والوں کی جائیداد کو تحفظ حاصل ہے اور ان کی جائیدادوں کو صرف لیز پر الاٹ کیا جاتا ہے مگر حکومت کسی الاٹی کو مکمل قبضہ نہیں دیتی تا کہ اصل مالک کی ملکیت برقرار رہے اور اسے لوٹائی جا سکے ۔ علاو ہ ازیں مقبوضہ ریاستی اسمبلی میں مقبوضہ علاقے کے باہر کے کشمیریوں کے بشمول گلگت بلتستان اور لداخ کے لیے نشستیں محفوظ رکھی گئی ہیں ۔ اجلاس کی رائے میں مہاجرین مقیم پاکستان کی بارہ سیٹوں کے ذریعے سے آزاد حکومت کو بنانے میں پاکستانی حکومتوں کی مداخلت روکنے کے بہترین راستہ انتخابی طریقہ کار کی اصلاح ‘ جعلی مینڈیٹ ‘ ‘ غیر ریاستی باشندوں کو پشتینی باشندگی کے سرٹیفکیٹ کے اجرا کا تدارک ‘ فہرستوں کی شفافیت اور غیر جانبدارانہ انتخابات کو یقنی بنانا ہے یا پھر بالواسطہ انتخابی طریقہ کار اس مسئلے کا حل ہے ۔ اجلاس امید کرتا ہے کہ مسئلہ کی سیاست کو سامنے رکھتے ہوئے کوئی ایسا قدم نہیں اتھایا جائے گا جو کشمیریوں کو متحد کرنے کے بجائے انتشار سے دوچار کر دے اجلاس حکومت آزاد جموں وکشمیر سے مطالبہ کرتا ہے کہ محکمہ بحالیات کے تحت پاکستان میں مہاجرین کی بحالی اور آباد کاری کے لیے خریدی گئی زمینوں میں ہونے والی بد عنوانیوں اور بے قاعدگیوں کی تحقیقات کرائی جائیں اور غیر مستحق لوگ اور غیر کشمیریوں کو جعلی سٹیٹ سبجیکٹ کی بنیا د پر پلاٹ الاٹ کر نے کے الزامات کی بے لاگ تحقیقات کی جائیں اور ذمہ داران کو عدالت کے کٹہرے میں لایا جائے ۔ ان بحالی کی اسکیموں میں ترقیاتی کاموں کے نام پر ہونے والے کھیلوں کی بھی تحقیقات کی جائیں مہاجرین کی آبادیوں میں سہولتوں کا فقدان ‘ مثبت سبجیکٹ کے حصول میں درپیش مشکلات ‘ کا بھی ازالہ کیا جائے پیشہ وارانہ کالجوں میں داخلوں کے کوٹے میں اضافہ اور میرٹ کو یقینی بنایا جائے اور 1990ء کے مہاجرین کی رجسٹریشن اور شہریت کے حصول اور دیگر مسائل کے حل کے لیے اقدامات کیے جائیں۔

Add comment

Security code
Refresh

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites