تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

یوم یکجہتی کشمیر پس منظر …اور تقاضے

چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں

مزید پڑھیں

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

 پاکستان میں سیاسی بحران دین اور اﷲ سے کیے ہوئے عہد سے بے وفائی کا نتیجہ ہے جن مقاصد کے لیے یہ ملک حاصل کیا گیا تھا اس کی طرف رجوع نہ کیا گیا تو یہ مسائل در مسائل میں پھنستا چلا جائے گا دینی اداروں نے نا مساعد حالات میں دین کی بے مثال خدمت کی ہے نظام تعلیم کوجدید اور قدیم کے دائروں سے نکال کر عصری علوم کو اولین ترجیح دی جائے جماعت اسلامی فرقہ پرستی اور مسلکی حد بندیوں سے بالاتر ہو کر دین کی خدمت کر رہی ہے ،بین الاقوامی استعمار دینی اداروں کے خلاف بھرپور مہم چلا رہا ہے ان اداروں کا تحفظ دینی فریضہ ہے،اسلام کے نام پر حاصل کی گئی ریاست کی حکومت دینی اداروں سے سوتیلی ماں جیسا سلوک بند کرے،دینی اداروں کے لیے بجٹ مختص کرے،جماعت اسلامی کے آزاد کشمیر بھر میں 150سے زائد ماڈل دینی درس گاہیں دین کی ترویج کے لیے کا م کررہی ہیں مظفرآباد( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ یکسو قوم کی تعمیر کے لیے یکساں نظام تعلیم رائج کیا جائے،پاکستان میں سیاسی بحران دین اور اﷲ سے کیے ہوئے عہد سے بے وفائی کا نتیجہ ہے جن مقاصد کے لیے یہ ملک حاصل کیا گیا تھا اس کی طرف رجوع نہ کیا گیا تو یہ مسائل در مسائل میں پھنستا چلا جائے گا،نظام تعلیم کو جدید اور قدیم کے دائروں سے نکال کر عصری تقاضوں کے مطابق یکساں نظام تعلیم رائج کیا جائے تا کہ قوم کی درست سمت تعمیر کی جا سکے،دینی اداروں نے نا مساعد حالات میں بھی دین کے لیے بے مثال خدمات سر انجام دی ہیں جماعت اسلامی فرقہ واریت اور مسلکی دائروں سے بالا تر ہو کر دین کی خدمت سر انجام دے رہی ہے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے دعوۃ ماڈل کالج کے زیر اہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا،اس موقع پرنائب امیر جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر شیخ عقیل الرحمن ایڈووکیٹ، امیر جماعت اسلامی ضلع مظفرآباد سید نذیر حسین شاہ،قاضی شاہد حمید ایڈووکیٹ سمیت دیگر قائدین نے خطاب کیا،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عبدالرشید ترابی نے کہاکہ اسلام کے لیے حاصل کی گئی ریاست کی حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ دینی اداروں کی بھی دل کھول کر مدد کرے قومی بجٹ میں قرآن کی تعلیم کے لیے بجٹ مختص کرے،انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی استعمار دینی اداروں کے خلاف بھرپور مہم چلا رہا ہے اس مہم کا جواب دینے کے لیے ضروری ہے کہ معاشرے کے افراد دینی اداروں کے ساتھ بھرپور تعاون کریں تا کہ قرآن کی تعلیم کا سلسلہ بند نہ ہونے پائے یہ ہمارا دینی فریضہ ہے ،انہوں نے کہا کہ مجاہد ملت قاضی حسین احمد ؒ نے امت کے اتحاد اور یکجہتی کے لیے ملی یکجہتی کونسل کا پلیٹ فارم فراہم کیا ہے اس پلیٹ فارم کو موثر بناتے ہوئے باہم اتحاد اور یکجہتی پیدا کی جائے تا کہ دین کے ابلاغ کے لیے مل کر جدوجہد کی جا سکے،انہوں نے کہا کہ اسلام کے ابلاغ اور نظریاتی فضا بنانے کے لیے ضروری ہے کہ زمام کار بھی اسلامی اور نظریاتی لوگوں کے ہاتھ میں ہونی چاہیے انہوں نے کہا کہ دنیا کے سارے نظام فیل ہو چکے ہیں اسلام کا نظام عدل ہی وہ واحد نظام ہے جو دنیا کو مایوسی سے نکال سکتا ہے اس کے لیے ضروری ہے کہ ہم سب مل کر اسلامی نظام کے نفاذ کی جدوجہد کریں،انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی اول روز سے فریضہ اقامت دین یعنی اسلامی نظام حکومت کے قیام کی جدوجہد کر رہی ہے تا کہ جن مقاصد کے لیے یہ مملکت حاصل کی گئی تھی وہ پورے ہوں،انہوں نے کہا کہ آج جن مسائل سے ہم دوچار ہیں اور جن بحرانوں سے ہم گزر رہے ہیں وہ سب کے سب دین سے بے وفائی اور اﷲ سے کیے ہوئے عہد سے بے وفائی کرنے کے نتیجے میں پیدا ہوئے ہیں آج بھی وقت ہے کہ پوری قوم اجتماعی طور پر توبہ کر کے اﷲ کی طرف رجوع کرے تا کہ اﷲ کی رحمت نازل ہو اور قوم عذاب سے نجات حاصل کر سکے،انہوں نے کہا کہ پاکستان کی قومی قیادت کی بھی ذمہ داری ہے کہ وہ بھی اﷲ کی طرف رجوع کرے اور جن مقاصد کے لیے ملک حاصل کیا گیا تھا اس عہد کی تجدید کرے۔

Add comment

Security code
Refresh

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites