تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

یوم یکجہتی کشمیر پس منظر …اور تقاضے

چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں

مزید پڑھیں

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے اخلاص کے ساتھ ملک و قوم کے مفاد میں جو کاوشیں کیں اس کی پوری قوم تحسین کرتی ہے مقبوضہ کشمیر میں قابض فوجی کشمیریوں کا خون پانی کی طرح بہا رہے ہیں ایسے میں اسلام آباد میں رقص اور موسیقی کی محفلیں سجانا زیب نہیں دیتا،اسلام آباد میں دئیے جانے والے دھرنے سے ملک کو معاشی اور سیاسی طور پر نقصان ہو رہاہے،قومی قیادت حالات کا ادراک کرتے ہوئے افہام وتفہیم سے بحران حل کریں مظفرآباد( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے نائب امیر و آل پارٹیز کانفرنس مظفرآباد کے چیئرمین شیخ عقیل الرحمن نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں دھرنا دینے والے اپنے فیصلے سیاسی پچ پر کرتے تواس سے جمہوریت کو تقویت ملتی ،پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں اور پارلیمنٹ خاص کر جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے مخلصانہ کوششیں اور کاوشیں کیں تا کہ بحران حل ہو جائے ،سراج الحق نے دھرنا دینے والوں کے مطالبات کو 100فیصد تسلیم کیا مگر ان کی بات بھی نہ مان کر عمران خان اور طاہر القادری نے ثابت کر دیا کہ وہ کسی اور کے اشارے پر چل رہے ہیں ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے سیاسی بحران حل کرنے کے لیے اول روز سے جو کوششیں کیں اس کی پوری قوم تحسین کرتی ہے انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں ہندوستان کشمیریوں کا خون پانی کی طرح بہا رہا ہے لیکن اسلام آباد میں رقص اور موسیقی کی محفلیں کسی کو زیب نہیں دیتیں،اسلام آباد میں بیٹھے ہوئے دھرنے کے قائدین میں سے ایک نے بھی نہ مظلوم کشمیریوں کی بات کی اور نہ ہی غزہ میں ہونے والے مظالم پر لب کشائی کی اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ کس کے اشارے پر ناچ رہے ہیں،انہوں نے کہا کہ سیاسی قائدین سیاسی تدبر کا مظاہرہ کریں سیاسی مسائل سیاسی انداز سے حل کریں تا کہ کسی کو مداخلت یا بات کرنے کا موقع نہ ملے انہوں نے کہا کہ جمہوریت کا حسن ہوتا ہے کہ پر امن احتجاج کیا جائے اور جب احتجاج کرنے والوں کے مطالبات تسلیم کر لیے جائیں تو ان کو ہٹ دھرمی کرنے کے بجائے سیاسی بات مان لینی چاہیے،اسلام آباد میں دئیے جانے والے دھرنے سے ملک کو معاشی اور سیاسی طور پر نقصان ہو رہاہے،قومی قیادت حالات کا ادراک کرتے ہوئے افہام وتفہیم سے بحران حل کریں۔

Add comment

Security code
Refresh

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites