چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں
جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں
پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

انتخابی اصلاحات اور اصلاح احوال کے لیے اجتماعی ایجنڈے پر اتفاق کرنا ہی ملک وقوم کے مفاد میں ہے،آئین کے آرٹیکل63,62پر پورا اترنے والے لوگ ہی پارلیمنٹ میں آئیں،آزاد کشمیر میں بھی انتخابی اصلاحات مشاورت سے کریں گے تا کہ آزاد خطے کے لوگ بھی آزادانہ رائے دہی کے ذریعے اپنے نمائندے منتخب کر سکیں،علاقوں اور برادریوں کے بتوں سے نکل کر حقیقی قیادت منتخب کرسکیں،نریندر مودی کا موڈ جارحیت کا لگتا ہے بات چیت کا دروازہ بھی بند کر دیاہے وہ کشیدگی کا ماحول پیدا کر رہاہے قومی قیادت ذمہ داری کا مظاہرہ کرے باغ( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر و کنونیئر کل جماعتی کشمیر رابطہ کونسل عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ پاکستان اندروانی اور بیرونی خطرات میں گراہواہے قومی قیادت حالات کا ادراک کرتے ہوئے اجتماعی معاملات اجتماعی سوچ کے مطابق حل کریں،انتخابی اصلاحات اور اصلاح احوال کے لیے اجتماعی ایجنڈے پر اتفاق کرنا ہی ملک و قوم کے مفاد میں ہے ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے راجہ زاہد کی طرف سے دئیے گئے استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عبدالرشید ترابی نے کہا کہ جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق کی کوششوں اور کاوشوں کو پوری قوم خراج تحسین پیش کرتی ہے پاکستان کو موجودہ سیاسی بحران سے نکالنے کے لیے ان کا فارمولہ فریقین کے لیے قابل قبول ہے وہ اس فارمولے پر اتفاق کرتے ہوئے بحران سے نکلیں،انہوں نے کہا کہ اس وقت پاکستان استعمار کے نشانے پر ہے ان حالات میں نریندر مودی کا موڈ بھی جارحیت کا لگتا ہے بات چیت کا عمل اس نے ختم کر دیا ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ باہمی معاملات مذاکرات کے ذریعے ہی حل کیے جائیں انہوں نے کہا کہ پاکستان کے آئین کی دفعہ63,62پر مکمل عمل ہوتا تو آج حالات مختلف ہوتے جو فرد آئین کی دفعہ 63,62پر پورا اترتا ہو وہ ہی پارلیمنٹ کا ممبر بن سکتا ہے انہوں نے کہا کہ جرلوٹھپے کا دور گزر چکا ہے دنیا ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے اپنے مسائل کو حل کر رہی ہے اور نظام کے اندر جدت لا رہی ہے لیکن بد قسمتی سے یہاں وہی فرسودہ نظام اور طریقہ انتخاب رائج ہے جس کی وجہ سے آج یہ مسائل درپیش ہیں،انہوں نے یہ بھی کہا کہ انتخابی اصلاحات میں متناسب نمائندگی کے طریقہ کار کو بھی شامل کیا جائے اس کے ذریعے سے بھی علاقائی لسانی اور فرقہ واریت میں کمی کی جا سکتی ہے،انہوں نے کہا کہ آزاد خطے میں بھی انتخابی اصلاحات ضروری ہیں اس کے لیے مشاورت کر کے کوئی لائحہ عمل اختیار کریں گے تا کہ آزاد خطے کے عوام بھی برادریوں اور علاقوں سے بالا تر ہو کر حقیقی قیادت کا انتخاب کر سکیں۔