تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

یوم یکجہتی کشمیر پس منظر …اور تقاضے

چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں

مزید پڑھیں

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

 ملک میں حقیقی تبدیلی کاایجنڈا صرف جماعت اسلامی کے پاس ہے،پاکستان میں موجودہ بحران فرسودہ نظام کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے،پاکستان کی سیاسی قیادت اور اسٹبلشمنٹ بے نقاب ہو چکی ہے ،سیاسی قائدین ہر صورت اقتدار ہی کو اپنا ملجا اور ماوا سمجھتے ہیں،پاکستان کی دستوری سپرٹ کے مطابق نظام چلانے کے بجائے مختلف مافیاز سیاسی طور پر مسلط ہو گئے ہیں آزاد خطے میں بھی حقیقی فیصلے کرنے کا موقع ابھی تک نہیں دیا گیا،ضیاء الرحمن کا جماعت اسلامی میں شامل ہونا خوش آئندہے ہم انہیں خوش آمدید کہتے ہیں،تھب کی سر زمین علماء کی سرزمین ہے وہ اسلام کے لیے جماعت اسلامی کے دست وبازو بنیں تھب( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ ملک میں حقیقی تبدیلی کا ایجنڈا جماعت اسلامی کے پاس ہے پاکستان میں موجودہ بحران نظام کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے اس بحران میں سیاسی قائدین اور اسٹبلشمنٹ ہر گزرتے دن کے ساتھ بے نقاب ہوتے جا رہے ہیں سیاسی قائدین کا صرف اقتدار ہی ملجا اور ماوا بن چکا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے ضیاء الرحمن کا جماعت اسلامی میں شمولیت کے موقع پر دئیے گئے ظہرانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر سیاسی امور ضلع باغ کے چیئرمین اور اسسٹنٹ سیکرٹری جماعت اسلامی آزاد کشمیر نثار شائق،مولانا ہدایت اﷲ،سردار عبدالرزاق سمیت دیگر قائدین نے خطاب کیا،عبدالرشید ترابی نے کہا کہ پاکستان میں دستوری سپرٹ کے مطابق نظام چلانے کے بجائے مختلف مافیاز سیاسی شکل میں مسلط ہو گئے ہیں جس کی وجہ سے بے چینی اور اضطراب ہے ،اسی طرح کی صورت حال آزاد کشمیر میں بھی ہے قوم کو حقیقی فیصلے کرنے کا موقع نہیں دیا جاتا برادری ازم اور مختلف سیکٹر مل کر عوام کو خوفزدہ کرتے ہیں جس کی وجہ سے وہ آزادنہ رائے نہیں دے سکتے انہوں نے کہا کہ اس نظام کی اصلاح کیے بغیر ملک بحران سے نہیں نکل سکتا اور نظام کی اصلاح کا ایجنڈا جماعت اسلامی کے پاس ہے کیونکہ اس کے اندر شوریٰ نظام مورثیت قابل نفرت ہے اور یہ جماعت اپنے دستور کے مطابق چل رہی ہے ،جماعت اسلامی پر امن جدوجہد کے ذریعے تبدیلی لانے کی کوشش کر رہی ہے اگر نظام کی اصلاح نہیں کی گئی تو ملک بحران در بحران میں پھنستا چلا جائے گا ،انہوں نے کہا کہ تھب علماء کا مرکز ہے یہاں کے دین دار لوگوں نے ہمیشہ جماعت اسلامی کا ساتھ دیا ہے اور آج کے نوجوان اپنے اسلاف کی روایات کو قائم رکھتے ہوئے جماعت اسلامی کا ساتھ دیں۔

Add comment

Security code
Refresh

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites