چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں
جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں
پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

جماعت اسلامی ہی حقیقی معنوں میں عوام کی نجات دہندہ ہے۔ عطاء الرحمن چوہان
راولپنڈی ( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر ضلع راولپنڈی کے امیر عطاء الرحمن چوہان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی ہی حقیقی معنوں میں عوام کی نجات دہندہ ہے۔ جماعت اسلامی کے کارکنان انتخابی مہم کے دوران مؤثر منصوبہ بندی اور منظم طریقہ سے عوام کے تمام طبقات اور ہر شعبہ زندگی سے وابستہ افراد تک پہنچیں گے۔ 11 مئی کے دن عوام ترازو کو ووٹ دے کر جماعت اسلامی کے امیدواروں کو کامیاب کریں اور وہ وقت دور نہیں جب عوام سکھ اور چین کا سانس لیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کارکنان کی ایک میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ عوام جماعت اسلامی کے انتخابی نشان ترازو کو یاد رکھیں، ترازو کی کامیابی ہی عوام کے دکھوں اور پریشانیوں کا مداوا ثابت ہوگی۔ ترازو کا نشان ہی ملک میں عدل و انصاف کی فراوانی کا نشان ثابت ہوگا۔جماعت اسلامی نے ہر حلقے سے اہل اور دیانت دار نمائندے نامزد کئے ہیں، ان امیدواروں کی عزت وشہرت اور دیانتداری پر کوئی بھی انگلی نہیں اٹھا سکتا۔ جماعت اسلامی کی دیانتدار اور اہل قیادت ہر دور میں عوام کے ساتھ رہی اورعوام کے اندر موجود رہی ہے اور عوام کی مشکلات و پریشانیوں سے آگاہ ہے۔ عوام کی مشکلات اور مسائل وہ ہی قیادت حل کرسکتی ہے جو عوام کے اندر رہتی ہو۔ عوام کے مسائل سے واقف ہو اور ان کا دکھ درد سمجھتی ہو۔ سالہا سال سے اقتدار کے مزے لوٹنے والے اور حکومت میں رہنے والے عوام کو دھوکہ دینے میں کامیاب نہیں ہوسکیں گے۔اس موقع پر دیگر رہنما بھی موجود تھے۔