چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں
جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں
پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

کوٹلی میں اضافے حلقہ بنانے میں ملک نوازاو رپیپلزپارٹی بڑی رکاوٹ ہیں،محمود لحسن چودھری
میرٹ کی دھجیاں اڑانے اور کرپشن کی داستانیں رقم کرنے والے قومی مجر م ہیں،جماعت اسلامی مدینے کی ریاست کے ماڈل کے قیام کے لیے میدان عمل میں ہے عوامی مسائل کا حل قرآن وسنت کے نظام میں ہے،بیس کیمپ کے عوام بنیادی سہولیات سے محروم ہیں
کوٹلی ( پ ر)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے سیکریٹری جنرل محمود الحسن چودھر ی نے کہاہے کہ مسلم کانفرنس کے ملک نواز کوٹلی میں آبادی کے باوجود اضافے حلقے کے خلاف سب سے بڑی رکاوٹ ہیں،پیپلزپارٹی بھی ملک کی سنت پر گامزن ہے،ان خیالات کااظہار انھوں نے حلقہ نمبرا یک کے دورے کے دوران کیا،انھوں نے کہاکہ میرٹ کی دھجیاں اڑانے اور کرپشن کی داستانیں رقم کرنے والے قومی مجر م ہیں ان کو ایوانوں میں نہیں جیلوں میں ہونا چاہیے،جماعت اسلامی مدینے کی ریاست کے ماڈل کے قیام کے لیے جدوجہد کررہی ہے، انھوں نے کہاکہ حکومت آزاد کشمیرایکٹ 74میں ترامیم کرواکر بیس کیمپ کا حقیقی کردار بحال کروائے اور آبادی کی بنیاد پر حلقوں میں اضافہ کیا جائے ،انھوں نے کہاکہ کوٹلی حلقہ نمبر ایک آزادکشمیرکے حلقومیں سب سے بڑا حلقہ ہے یہاں آبادی اور رقبے کی بنیاد پر ایک اضافہ حلقہ ہونا چاہیے تاکہ عوام کے مسائل حل ہوں مگر چند مفاد پرست عناصر اس کو بننے نہیں دے رہے ہیں درین اثناء انھوں نے چوھدری محمد دین کے ہاں تعزیت کی اور دیگر پروگراما ت میں شرکت کی۔