چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں
جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔
جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں
پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

پاکستان میں مقیم مہاجرین آمدہ انتخابات میں ایسی پارٹیوں کو مسترد کریں جنھوں نے کشمیریوں کے بنیادی موقف سے پیچھے ہٹ کر ہندوستان کو دشمن کے خانے سے نکال کر دوست کے خانے میں ڈالا نورالباری
جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے نائب امیر امور مہاجرین کے نگران نورالباری نے کہاہے کہ پاکستان میں مقیم مہاجرین آمدہ انتخابات میں ایسی پارٹیوں کو مسترد کریں جنھوں نے کشمیریوں کے بنیادی موقف سے پیچھے ہٹ کر ہندوستان کو دشمن کے خانے سے نکال کر دوست کے خانے میں ڈالا،ثقافتی اور معاشی ایجنڈے کے فروغ کے لیے کشمیری عوام کی قربانیاں اور شہداء کے خون سے بے وفائی کی، ان خیالات کا اظہار انھوں نے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انھوں نے کہاکہ کشمیری مہاجرین ان پارٹیوں اور لوگوں کا ساتھ دیں جنھوں نے کشمیرکی آزادی کی تحریک کی پشتبانی کی اور کشمیریوں کی آزادی کی جدوجہد میں آج بھی چٹان کی طرح ان کے ساتھ کھڑے ہیں،وہ جماعت جماعت اسلامی ہے،تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنار کرنے کے لیے ضروری ہے کہ پاکستان کی پارلیمنٹ اور ایوان اقتدارمیں ایسے نمائندہ پہنچیں جو کشمیری اعوام کے امنگوں کے ترجمان اور حقیقی پشیتبا ن ہوں۔انھوں نے کہاکہ جماعت اسلامی وہ جماعت ہے جس نے نہ صرف کشمیرکی آزادی میں کشمیریوں کے ساتھ وفا داری کا ناقابل ترید ثبوت دیا بلکہ زلزلہ،سیلاب اور تحریک آزاد ی کشمیرکے متاثرین اور مہاجرین کی بھرپورا ندازسے معاونت کی ہے،انھوں نے کہاکہ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان جنھوں نے پاکستان کو ایٹمی صلاحیت فراہم کر کے اس کو ناقابل تسخیر قلعہ بنایا وہ بھی آج قوم کو یہی پیغام دے رہے ہیں کہ جماعت اسلامی ہی وہ سیاسی قوت ہے جو ملک کے ایٹمی ٓاثاثوں کی تحفظ کی ضمانت دے سکتی ہے بلکہ ترکی کی طرح ملک کو معاشی اور سماجی اعتبار سے مضبوط ملک بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے،یہی جماعت اسلامی ہے جس کے قائدین اور کارکن آج بنگلہ دیشن میں اسلامی نظریے سے وابستگی کی سزائیں بھگت رہے ہیں،یہ اس بات کا ؔ ثبوت ہے کہ جماعت اسلامی نے پاکستان کے تحفظ کے لیے قربانیاں دی ہیں،انھوں نے کہاکہ پاکستان کے اندر تمام دینی مسالک کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنے کی علامت بنی ہے،جماعت اسلامی نے پاکستان سے ہمیشہ محبت اور وفاداری کا ثبوت دیا ہے،اللہ نبی اور قرآن کا علم لے کر اٹھنے والی جماعت اسلامی ہمیشہ مشکل وقت میں عوام کے ساتھ کھڑی رہی ہے،اس لیے پاکستان کے عوام پر قرض ہے کہ وہ آمدہ انتخابات میں جماعت اسلامی کا ساتھ دیں،پاکستان کو کرپشن ،اور انتشار اور ترقی معکوس سے بچانے کے لیے اس موقع پر جماعت اسلامی کا ساتھ دیں،انھوں نے جماعت اسلامی آزاد کشمیرکی پاکستان کی تمام تنظیموں کو ہدایت کی کہ وہ بھرپور کردار ادا کریں۔