{AF}
جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر، پاکستان اور آزاد کشمیرمیں دگرگوں تعلیم حالت دنیا کے کسی ملک میں نہیں،عبدالرشید ترابی{/AF}
{AF}
11مئی کو ہونے والے الیکشن کو صاف اور شفاف بنانے کا تقاضا ہے کہ آئین کی دفعہ 62-63پر عمل درآمد ہو راجہ فہیم کیانی{/AF}
{AF}
دھنی سے کہو ڑی تک فور ی طو ر پر سڑ ک کی تعمیرکو شر و ع کیا جا ئے ۔سڑ ک کی عد م تعمیر کے باعث 35ہز ار کی آباد ی متاثر ہو رہی ہے ۔ شیخ عقیل الرحمن{/AF}
{AF}
کشمیری قیادت نے یک زبان ہوکر پاکستان کی قومی قیادت کو مسئلہ کشمیرکی سنگینی سے آگاہ کیا،عبدالرشید ترابی{/AF}
{AF}
وزیر اعظم آزداکشمیر کی سربراہی میں چوھدری عبدالمجید، راجہ فاروق حیدر،عبدالرشیدترابی سمیت دیگر قائدین کا جماعت اسلامی کے ہیڈکواٹر منصورے کا دورہ مسئلہ کشمیرکے حوالے سے سید منور حسن سے اہم ملاقات
جماعت اسلامی او رقوم پاکستان کی شہ رگ کشمیرکی آزادی سے غافل نہیں رہ سکتی،سید منور حسن{/AF}
- جماعت اسلامی اور متحدہ قومی موومنٹ کے ہیڈ کوارٹر پر کشمیری قیادت کا استقبال کیا گیا حق خوارداریت کے حصول کے لیے پاکستانی قوم کشمیریوں کی پشتیبانی کرے گورنر سندھ عشرت العباد
- پاکستان کے الیکشن کے دوران آزا دکشمیر کی جماعتوں نے پاکستان کی سیاسی جماعتوں کو جس طرح الیکشن منشور میں مسئلہ کشمیر کو شامل کرانے کے لیے توجہ دلائی ہے یہ ایک اچھی کوشش ہے محمد غالب
- کشمیریوں کے سروں پر قابض ہندوستان کی فوج کے مورچے قومی غیرت اور حمیت کے لیے کھلا چیلنج ہیں،عبدالرشید تراب
- مسلم لیگ نون آزاد کشمیر کے جنرل سیکرٹری شاہ غلام قادر نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کی ساری جماعتیں سیاسی اختلافات کے باوجو دمسئلہ کشمیر اور کشمیریوں کے حق خود ارادیت پر ایک موقف رکھتی ہیں